راجن پور (آئی این پی) عظیم صوفی شاعر حضرت خواجہ غلام فرید کے 129 ویں عرس کی تقریبات کیلئے ملک بھر سے زائرین کی کوٹ مٹھن آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ راجن پورکی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے زائرین کی سہولیات کے لیے انتظامات کئے گئے ہیں، دربار حضرت خواجہ غلام فرید میں محفل سماع کا انعقاد بھی کیا جارہا ہے، محفل سماع کی صدارت سجادہ نشین خواجہ عامر فرید کوریجہ کر رہے ہیں۔ عرس کے موقع پر زائرین کے لیے لنگر کا اہتمام بھی کیا گیا ہے۔ عرس کے موقع پر ضلع پولیس کی جانب سے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں، دربار سمیت شہر کے مختلف داخلی و خارجی راستوں کی سی سی ٹی کیمروں کے ذریعے نگرانی بھی کی جارہی ہے۔
بریکنگ نیوز
- راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، 4 منشیات سپلائر گرفتار، ساڑھے 6 کلو سے زائد چرس برآمد
- پاکستان ہائی کمیشن لندن، وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت یوتھ انگیج منٹ سیشن
- بارشوں سے نقصانات، حکومتی عدم توجہی پر تشویش
- معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کے نتیجے میں1 بچہ جاں بحق دوسرا نوجوان زخمی ہوگی
- نیو ٹان پولیس کی کارروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
- ایس ای سی پی نے 98 فیصد ایڈجیوڈیکیشن کیسز نمٹا دیے، 4.73 ارب روپے کے جرمانے عائد
- ریاض ایئرپورٹ کے قریب آگ اور دھوئیں کے بادل حوثیوں کا سعودی دارالحکومت پر حملوں کا دعویٰ
- بلوچستان، میر غلام قادر بگٹی میموریل ہسپتال میں پہلی بار100 بڑی سرجریز مکمل
- کراچی: شوہر کیساتھ آفس جانیوالی خاتون پر موٹر سائیکل سوار نے تیزاب پھینک دیا
- نیتن یاہو حکومت کی بیرونِ ملک مقیم اسرائیلیوں کو ووٹنگ کیلئے واپس آنے سے روکنے کی کوشش
- بھارت’ امتحان میں چیٹ جی پی ٹی استعمال کرنے والے طالب علم نے خودکشی کر لی
- پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کا پارلیمانی اجلاس 23 ستمبر کو مظفرآباد میں ہوگا
- ناقص کھانے اور آلودہ آب و ہوا، بھارت میں برکس کانفرنس میں شریک عالمی لیڈر واپسی پر بیمار
- گوادر ایئرپورٹ ہفتے میں 3 دن بند رہے گا، نئے اوقات جاری
- نیویارک میں برقی مسافر طیارے کی پہلی پرواز، 27 منٹ میں صرف 5 ڈالر کی بجلی خرچ
- بی ڈی ایس پروگرام کے5سالہ پروگرام کا نفاذ موخر،نوٹیفیکشن جاری
- مسلم لیگ ڈیرہ کے زیر اہتمام حرمین شریفین میں حملوں کیخلاف ریلی
- جنگلات کی آگ کا دھواں دیگر فضائی آلودگی سے زیادہ نقصان دہ ہو سکتا ہے’ تحقیق
- امریکہ کی قدیم ترین ڈکشنری میریم ویبسٹر میں1400 نئے الفاظ شامل
- سری لنکا کی پاکستان کو شکست، ایشین گیمز کے گولڈ میڈل میچ میں جگہ بنا لی
