Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اے این ایف کی کاروئیاں نشہ آور گولیاں تیار کرنیوالے 2 نیٹ ورک بے نقاب
    • بارش برسی تو صاف ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت انتظامیہ کی پول کھول دی
    • ورلڈ کلین اپ ڈے کے موقع پر کمرشل مارکیٹ میںآگاہی کیمپ لگایا گیا
    • نئے انتظامی یونٹس بننے سے کوئی قتل و غارت نہیں ہوگی’ نئے صوبے سندھ کو عروج پر لے جائیں گے: مصطفی کمال
    • 21 سالہ خاتون اور ان کی 6 ماہ کی معصوم شیر خوار بچی کو نامعلوم افراد مبینہ طور پر اغوا کر کے لے گئے
    • تھانہ دھمیال کے علاقے میں موٹرسائیکل کی مرمت کی مزدوری مانگنا ایک غریب مکینک کو مبینہ طور پر مہنگا پڑ گیا
    • سول سروس میں اصلاحات کیلئے سمارٹ ریفارمز پیکیج تیار، اہم ترامیم کی تجویز
    • کوہاٹ دھماکہ وزیرِ اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی شہدا کے اہل خانہ سے ملاقات
    • 27 ستمبر لانگ مارچ سے قبل حکومت اور اپوزیشن میں اہم رابطہ
    • PKLI&RCمیں پہلی مرتبہ گردے اور دو جگر کے کامیاب ٹرانسپلانٹ مکمل
    • تھانہ سٹی چکوال پولیس کی بڑی کاروائی،چور/نقب زن گینگ گرفتار
    • محمد سرفراز کی زیر نگرانی ٹریفک ایجوکیشن کے سلسلہ میں آگاہی پمفلٹ تقسیم کئے گئے
    • 27 ستمبر کے ممکنہ لانگ مارچ کے راستے روکنے کے لیے کیل دار کنٹینرز پہنچا دیے گئے
    • فائرنگ کر کے شہری کو قتل کرنے والے مجرم کو معزز عدالت نے عمر قید کی سزا سنا دی
    • کھوڑ تیل کی دنیا میں ایشیا کا جانا پہچانا قصبہ ہے:ملک امیرخان
    • چکری روڈ چہان ڈیم شکار کھیلتے ہوئے 2 نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گئے
    • راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، 4 منشیات سپلائر گرفتار، ساڑھے 6 کلو سے زائد چرس برآمد
    • پاکستان ہائی کمیشن لندن، وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت یوتھ انگیج منٹ سیشن
    • بارشوں سے نقصانات، حکومتی عدم توجہی پر تشویش
    • معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کے نتیجے میں1 بچہ جاں بحق دوسرا نوجوان زخمی ہوگی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مسلم لیگ ڈیرہ کے زیر اہتمام حرمین شریفین میں حملوں کیخلاف ریلی

    By Khabrain Newsستمبر 20, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ڈیرہ اسماعیل خان(نمائندہ خبریں ) پاکستان مرکزی مسلم لیگ ڈیرہ کے زیر اہتمام دفاع حرمین شریفین حوثی دہشتگردانہ حملوں کیخلاف احتجاجی ریلی جی پی او چوک تا توپانوالہ چوک نکالی گئی۔ریلی میں مرکزی جمعیت اہلحدیث،اتحاد الائمہ والخطبا،فشریز یونین اور تاجر رہنمائوںحاجی خالد ناز ،محمود خان خروٹی و دیگر نے شرکت کی، مظاہرین نے بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے۔پاکستا ن مرکزی مسلم لیگ ڈیرہ کے صدر چوہدری قمر محمد رمضان نے کہا مکہ مکرمہ اور مدینہ طیبہ سے ہمارا روحانی رشتہ ہے یہ عالم اسلام کے روحانی مراکز ہیں اور پاکستان عالم اسلام کا دفاعی مرکز ہے۔ہم حرمین شریفین کے دفاع کے لئے پاک افواج ،ترکیہ اور سعودی عرب کے ساتھ ہیں۔حرمین شریفین کے دفاع کے لئے ہمارا تن من دھن ہر چیز حاضر ہے ہم اس سے غافل نہیں رہ سکتے۔جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ ڈیرہ ڈویژن مقصود حسین سندھو نے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا حرمین شریفین ہمارا دل ہے ہماری جان ہے اور سے محبت ہماری پہچان ہے۔حرمین شریفین کے دفاع کے لئے ہماری جان،ہمارا مال ،ہماری اولاد اور دنیا جہان کی ہر چیز قربان ہے۔ہر قیمت پر ہم نے حرمین شریفین کے تحفظ کی قسم کھائی ہے۔ہم مکہ معاہدے کے پاسدار اور وفادار ہیں۔ ریلی سے مرکزی جمعیت اہلحدیث ڈیرہ اسماعیل خان کے امیر راجہ اختر محمدی،اتحاد الائمہ والخطبا کے جنرل سیکرٹری مولانا عصمت اللہ،اتحاد الائمہ والخطبا کے امیر محمد فلک شیر صدیقی،فشریز یونین کے صدر گل خان،تاجر رہنما حاجی خالد ناز ،پاکستان مرکزی مسلم لیگ جنوبی وزیرستان کے جنرل سیکرٹری مفتی قاری محمد یٰسین وزیر ،پاکستان مرکزی مسلم لیگ ڈیرہ کے نائب صدر سہیل عمران مانگٹ نے بھی خطاب کیا۔اور یوں توپانوالا چوک پر مقررین کے خطاب کے بعد ریلی کا اختتام ہوا۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      بارش برسی تو صاف ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت انتظامیہ کی پول کھول دی

      نئے انتظامی یونٹس بننے سے کوئی قتل و غارت نہیں ہوگی’ نئے صوبے سندھ کو عروج پر لے جائیں گے: مصطفی کمال

      21 سالہ خاتون اور ان کی 6 ماہ کی معصوم شیر خوار بچی کو نامعلوم افراد مبینہ طور پر اغوا کر کے لے گئے

      تازہ ترین

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      نئی بلی کی نسل ’’Leopardus Tilcayo‘‘ دریافت، 100 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار

      کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، محسن نقوی

      کرسٹیانو رونالڈو ریٹائر نہیں ہو رہے پرتگال اسکواڈ میں واپس بلا لیے گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.