Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی اربوں کی سرمایہ کاری پر سنڈیکیٹ سے منظوری نہ لینے کا انکشاف
    • پی ٹی آئی کسان ونگ کا پاکستان کسان اتحاد کے25 ستمبرکے احتجاج کی بھرپور حمایت
    • PIA نے انٹرنیشنل ایوی ایشن سیفٹی معیار پر عملدرآمد کا سنگ میل عبور کرلیا
    • نیویارک’صرف 30ڈالر میں خریدی گئی پینٹنگ لاکھوں ڈالر کی نکلی
    • یورپی ممالک نے غیر قانونی تارکین ِ وطن کے خلاف نئے سخت قوانین و قواعد منظور کرلئے
    • صبا قمر کا ماضی میں ساتھی اداکار کی محبت میں گرفتار ہونے کا انکشاف
    • پاکستان کی بھارت کے خلاف شاندار فتح 5-0 شکست دے دی
    • بدعنوانی پر دفترخارجہ کے 6افسران سمیت 22افراد کیخلاف مقدمہ
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • افغانستان میں موجود دہشتگرد بے گناہ پاکستانیوں کا خون بہا رہے ہیں: طاہر اشرفی
    • آسٹریلیا سے امریکا بھیجے گئے ایف35لڑاکا طیاروںکے حساس پرزے ہانگ کانگ پہنچ گئے، تحقیقات شروع
    • قبضوں کی نشاندہی کریں، کارروائی ہوگی: ناصر حسین شاہ
    • پنجاب بار کونسل کا وکلاء ،خاندانوںکو مالی تحفظ فراہم کرنیکا اعلان
    • PTIحکومت اور کے درمیان رابطے بے نتیجہ حالات مزید خراب سخت ہونے کا امکان
    • سمارٹ لاک ڈاؤن پولیس ضلعی انتظامیہ کیلئے کمائی کا ذریعہ
    • محسن نقوی کی ہنگو میںشہید ہونیوالے کیپٹن حمزہ اکرم کے گھر آمد
    • آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی
    • سونے کی قیمت ایک بار پھر خطرناک سطع تک پہنچنےکا امکان
    • بھارت میں قید برطانوی سکھ کارکن جگتار سنگھ کو ضمانت مل گئی
    • سولر سسٹم صارفین کیلئے اچھی خبر لیتھیم بیٹریز ایک لاکھ روپے تک سستی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    PTIحکومت اور کے درمیان رابطے بے نتیجہ حالات مزید خراب سخت ہونے کا امکان

    By Khabrain Newsستمبر 21, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (عادل عباسی)پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان جاری رابطے کسی بڑی پیش رفت کے بغیر ختم ہوگئے، وزیر داخلہ محسن نقوی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس کے درمیان ہونے والی اہم ملاقات بھی 27 ستمبر کے احتجاج اور سیاسی کشیدگی کے معاملے پر کوئی بڑا بریک تھرو کروانے میں ناکام رہی۔ذرائع کے مطابق حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کےدرمیان پس پردہ رابطوں کے باوجود معاملات میں کوئی قابلِ ذکر پیش رفت نہیں ہوسکی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے یہ پیغام دیا گیا کہ اگر پی ٹی آئی بات چیت کے لیے تیار نہیں تو پھر حکومت کو بھی مذاکرات کی ضرورت نہیں، معاملات کو اسی انداز میں آگے بڑھایا جائے گا۔ذرائع کے مطابق محسن نقوی اور راجہ ناصر عباس کی ملاقات میں 27 ستمبر کو پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد مارچ، احتجاجی حکمت عملی اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی، تاہم ملاقات کسی ایسے فارمولے پر اتفاق رائے پیدا نہ کرسکی جس سے 27 ستمبر کے احتجاج کو مخر یا محدود کرنے کی راہ ہموار ہوسکے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات کے باوجود حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان پیدا ہونے والی خلیج کم نہیں ہوسکی، جبکہ 27 ستمبر کے احتجاج کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف اپنے مقف پر قائم ہے۔ دوسری جانب حکومت بھی اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے اپنی حکمت عملی تیار کر رہی ہے۔ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ 27 ستمبر کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے لیے سیاسی حالات مزید سخت ہوسکتے ہیں اور احتجاج کے بعد حکومت کی جانب سے پارٹی کی سیاسی سرگرمیوں اور احتجاجی حکمت عملی کے حوالے سے مزید سخت اقدامات کیے جانے کا امکان ہے۔واضح رہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان رابطوں کے باوجود 27 ستمبر کے احتجاج کے معاملے پر اب تک کوئی ایسا اتفاق سامنے نہیں آیا جسے سیاسی بحران کے حل کی جانب بڑا قدم قرار دیا جاسکے۔بیان حلفی بابت وراثت منکہ مسمی سجاد احمد ولد شمس القمر سکنہ گلی نمبر 1 محلہ اتحاد کالونی پشاور کا ہوں حلفا بیانی ہوں کہ مسما پری زادگئی غیر شادی شدہ فوت شدہ ہے پری زادگئی مرحومہ من حالف کے والد کی چچا زاد بیٹی ہے اور اس کی ایک بہن صاحب سلطانہ عرف وڑہ بی بی شادی شدہ لاولد فوت شدہ ہے۔ جن کے شرعی و قانونی وارثان درج ذیل ہیں ۔ چچازاد بھائی سجاد احمد ، دوراج خان ، منظور احمد ، شمس الرحمان ہیں، اور مسما خدیجہ مرحومہ زوجہ محمد اکبر ، مسما بختیار بیگم دختر محمد اکبر ساکنان ڈب پشاور ۔ صاحب سلطانہ مرحومہ اور پری زادگئی مرحومہ دختران سلطان ساکنان ڈب شاہ عالم پشاور میرے والد کے چچا زاد ہیں۔ درج بالا افراد کے علاوہ متوفیان کا دیگر کوئی وارث نہیں ہے اس بابت اگر کسی کو کوئی عذر و اعتراض ہو تو پٹواری حلقہ یا تحصیلدار سے رجوع کریں

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ’ ملک بھر میں ایک لاکھ 38 ہزار 158 امیدوار شریک

      اللہ کے فرمان پر کان نہ دھرنے سے مشرق وسطیٰ میںکشیدگی ہے،اختر اقبال دار

      ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا فیس بک پر لائیو کھلی کچہری کا انعقاد

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.