لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ علیمہ بی بی، نورین بی بی اور عظمی بی بی کی ناحق گرفتاری ، خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں کارکنوں، وزرا اور پارلیمنٹرینز پر حملوں اور گرفتاریوں نے ہم سب پر ذمہ داری کو بڑھا دیا ہے ، آگے فراست اور اتفاق سے چلنا ہوگا۔ ایکس پر جاری اپنے بیان میں سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ سارے پنجاب بالخصوص لاہور پر فسطائی یلغار کے پیش نظر ضلع لاہور میں پارٹی معاملات مشاورت و اتفاق سے چلانے کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے ، اتوار کے روز پنجاب کے چاروں ریجنز کی تنظیموں سے رابطہ رہا ،اب پنجاب کے ممبران اسمبلی سے مشاورت ہو رہی ہے۔ ضلع لاہور کے لئے تشکیل دی گئی کمیٹی میںملک ظہیر عباس کنوینر ہونگے جبکہ ہارون اکبر،اصغر گجر،اویس انجم اور یاسر گیلانی اورعامر قریشی ممبر ہوں گے۔
بریکنگ نیوز
- دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کے بھائی انتقال کرگئے
- مصطفی کمال کراچی کو دوبارہ لسانی جنگ میں دھکیلنا چاہتے ہیں، سعدیہ جاوید
- مکہ مکرمہ، مسجد الحرام کے مؤذن شیخ ابراہیم المدنی انتقال کرگئے
- احتجاج سیاسی جماعتوں کا جمہوری حق مگر پرامن ہونا چاہیے ،کاروبار زندگی متاثر نہیں ہونا چاہیے:راجہ پرویز اشرف
- اسحاق ڈار کی فرانسیسی ہم منصب سے ملاقات تجارت اور تعلیمی روابط بڑھانے پر اتفاق
- ملک بھر کے منتخب 115اضلاع میں قومی انسدادِ پولیو مہم کا آغاز
- پٹرول 4 روپے 61 پیسے فی لٹرمہنگا ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 96 پیسے فی لٹر سستا
- عظمیٰ بخاری کی ویڈیو لنک پر بیان ریکارڈ کرانے کی درخواست منظور
- کرپشن الزامات’ چین نے 2 سینئر فوجی افسران کو کمیونسٹ پارٹی سے نکال دیا
- پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے تیاریاں شروع سو ارب کے فنڈ جاری
- صبا اور اقرا کی ایک دوسرے کی تعریفیں مداحوں کی توجہ حاصل کر لی
- پرامن اسلام آباد سپر لانگ مارچ جاری رہے گا’لیاقت بلوچ
- پاکستان میں نیو انرجی گاڑیوں کی مقامی تیاری کی جانب اہم پیشرفت
- جنرل ہسپتال، سروسز ہسپتال کے مستقل پرنسپل کی تعیناتی، انٹرویوز رواں ہفتے متوقع
- بیٹی کے قتل کا جرم ثابت، باپ کو سزائے موت،داماد کو 2 سال قید
- پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں روایتی سرنجز کے استعمال پر پابندی
- برائلر گوشت کی قیمت میں 8روپے کلو کمی کر دی گئی
- ڈے کیئر سینٹرز کو قانونی دائرے میں لانیکا فیصلہ، قانون سازی کی یقین دہانی
- ڈے کیئر سینٹرز کو قانونی دائرے میں لانیکا فیصلہ، قانون سازی کی یقین دہانی
- پنجاب میں چینی سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، شافع حسین
