اسلام آباد (این این آئی) یونائیٹڈ مشن پاکستان کی جانب سے ستمبر 2026ء میں امریکہ میں او آئی سی کے رابطہ گروپ برائے جموں و کشمیر کے اجلاس کا اہتمام کیا جا رہا ہے جس میں مقبوضہ جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال، کشمیری عوام کے بنیادی حقوق اور مسئلہ جموں و کشمیر سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اس سلسلے میں مشن نے کل جماعتی حریت کانفرنس کی سینئر رہنما شمیم شال کو اجلاس میں شرکت کے لیے امریکہ آنے کی دعوت دی ہے۔ شمیم شال اجلاس میں مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال، کشمیری عوام کو درپیش مشکلات، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور مسئلہ کشمیر کے منصفانہ اور پرامن حل کے حوالے سے بریفنگ دیںگی۔ اجلاس میں مقبوضہ جموں و کشمیر کی تازہ صورتحال کو عالمی برادری کے سامنے اجاگر کرنے، کشمیری عوام کے جائز حقوق اور مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے بین الاقوامی سطح پر جاری سفارتی کوششوں کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
بریکنگ نیوز
- دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کے بھائی انتقال کرگئے
- مصطفی کمال کراچی کو دوبارہ لسانی جنگ میں دھکیلنا چاہتے ہیں، سعدیہ جاوید
- مکہ مکرمہ، مسجد الحرام کے مؤذن شیخ ابراہیم المدنی انتقال کرگئے
- احتجاج سیاسی جماعتوں کا جمہوری حق مگر پرامن ہونا چاہیے ،کاروبار زندگی متاثر نہیں ہونا چاہیے:راجہ پرویز اشرف
- اسحاق ڈار کی فرانسیسی ہم منصب سے ملاقات تجارت اور تعلیمی روابط بڑھانے پر اتفاق
- ملک بھر کے منتخب 115اضلاع میں قومی انسدادِ پولیو مہم کا آغاز
- پٹرول 4 روپے 61 پیسے فی لٹرمہنگا ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 96 پیسے فی لٹر سستا
- عظمیٰ بخاری کی ویڈیو لنک پر بیان ریکارڈ کرانے کی درخواست منظور
- کرپشن الزامات’ چین نے 2 سینئر فوجی افسران کو کمیونسٹ پارٹی سے نکال دیا
- پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے تیاریاں شروع سو ارب کے فنڈ جاری
- صبا اور اقرا کی ایک دوسرے کی تعریفیں مداحوں کی توجہ حاصل کر لی
- پرامن اسلام آباد سپر لانگ مارچ جاری رہے گا’لیاقت بلوچ
- پاکستان میں نیو انرجی گاڑیوں کی مقامی تیاری کی جانب اہم پیشرفت
- جنرل ہسپتال، سروسز ہسپتال کے مستقل پرنسپل کی تعیناتی، انٹرویوز رواں ہفتے متوقع
- بیٹی کے قتل کا جرم ثابت، باپ کو سزائے موت،داماد کو 2 سال قید
- پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں روایتی سرنجز کے استعمال پر پابندی
- برائلر گوشت کی قیمت میں 8روپے کلو کمی کر دی گئی
- ڈے کیئر سینٹرز کو قانونی دائرے میں لانیکا فیصلہ، قانون سازی کی یقین دہانی
- ڈے کیئر سینٹرز کو قانونی دائرے میں لانیکا فیصلہ، قانون سازی کی یقین دہانی
- پنجاب میں چینی سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، شافع حسین
