Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • انتظامی یونٹس کا قیام ملک کی بقا کیلئے ناگزیر ہیں:مصطفی کمال
    • ضرورت اس بات کی ہے کہ ملک میں زیادہ سے زیادہ انتظامی یونٹس بنائے جائیں: خالد مقبول
    • ایم کیو ایم قیادت کی زبان ناقابل برداشت ہے: شرجیل میمن
    • علیمہ خان کے بعد نورین نیازی عظمیٰ خان بھی گرفتار
    • بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے گرد عالمی سطع پر گھرا تنگ گرفتاریاں شروع
    • حکومت راستے بند کر کے عوام کو اسلام آباد پہنچنے سے نہیں روک سکتی حافظ نعیم الرحمن
    • پاکستان میں دہشتگردی کیلئے را طالبان دہشتگرد گروہوں کا گٹھ جوڑ بے نقاب
    • دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کے بھائی انتقال کرگئے
    • مصطفی کمال کراچی کو دوبارہ لسانی جنگ میں دھکیلنا چاہتے ہیں، سعدیہ جاوید
    • مکہ مکرمہ، مسجد الحرام کے مؤذن شیخ ابراہیم المدنی انتقال کرگئے
    • احتجاج سیاسی جماعتوں کا جمہوری حق مگر پرامن ہونا چاہیے ،کاروبار زندگی متاثر نہیں ہونا چاہیے:راجہ پرویز اشرف
    • اسحاق ڈار کی فرانسیسی ہم منصب سے ملاقات تجارت اور تعلیمی روابط بڑھانے پر اتفاق
    • ملک بھر کے منتخب 115اضلاع میں قومی انسدادِ پولیو مہم کا آغاز
    • پٹرول 4 روپے 61 پیسے فی لٹرمہنگا ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 96 پیسے فی لٹر سستا
    • عظمیٰ بخاری کی ویڈیو لنک پر بیان ریکارڈ کرانے کی درخواست منظور
    • کرپشن الزامات’ چین نے 2 سینئر فوجی افسران کو کمیونسٹ پارٹی سے نکال دیا
    • پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے تیاریاں شروع سو ارب کے فنڈ جاری
    • صبا اور اقرا کی ایک دوسرے کی تعریفیں مداحوں کی توجہ حاصل کر لی
    • پرامن اسلام آباد سپر لانگ مارچ جاری رہے گا’لیاقت بلوچ
    • پاکستان میں نیو انرجی گاڑیوں کی مقامی تیاری کی جانب اہم پیشرفت
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    امریکی پابندیوں، مہنگائی اور تباہ حال معیشت نے ایران کے بیماروں کو بے بس کر دیا

    By Khabrain Newsستمبر 22, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    تہران /واشنگٹن (این این آئی)امریکی پابندیاں، بڑھتی ہوئی مہنگائی اور جنگی نقصانات ایران میں ادویات کی قلت کو مزید سنگین بنا رہے ہیں، جس کے باعث بعض مریض ادویات کی مقدار کم کرنے، علاج میں تاخیر کرنے یا سستی مگر کم موثر ادویات استعمال کرنے پر مجبور ہو رہے ہیں۔امریکی اخبار کے مطابق تقریبا 800 ادویات اس صورتحال سے متاثر ہوئی ہیں، جبکہ فارمیسیاں بھی مشکلات کا شکار ہیں کیونکہ انشورنس کمپنیاں ان کی تقریبا 300 ملین ڈالر کی مقروض ہیں۔ایران حجم کے لحاظ سے 97 فیصد سے زیادہ ادویات خود تیار کرتا ہے، لیکن بہت سی دوائیں اور دوا سازی کے اجزا اب بھی درآمدات اور غیر ملکی کرنسی پر منحصر ہیں۔ماہرین کا کہنا تھا کہ امریکی پابندیاں ادائیگیوں کے عمل کو پیچیدہ بناتی ہیں اور غیر ملکی بینکوں اور سپلائرز کو ایرانی خریداروں کے ساتھ لین دین کرنے سے باز رکھتی ہیں، حالانکہ ادویات بذاتِ خود عام طور پر ان پابندیوں سے مستثنی ہیں۔امریکی اخبار کا کہنا تھا کہ اس سال کے اوائل میں امریکہ اور اسرائیل کے فضائی حملوں نے بحران کو مزید سنگین کر دیا۔ ایرانی حکام کے مطابق ان حملوں سے 40 سے زائد دوا ساز کمپنیوں، سپلائرز اور تقسیم کاروں کو نقصان پہنچا۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      انتظامی یونٹس کا قیام ملک کی بقا کیلئے ناگزیر ہیں:مصطفی کمال

      ضرورت اس بات کی ہے کہ ملک میں زیادہ سے زیادہ انتظامی یونٹس بنائے جائیں: خالد مقبول

      ایم کیو ایم قیادت کی زبان ناقابل برداشت ہے: شرجیل میمن

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.