Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • نیتن یاہو کا اہلیہ سمیت مسجد الاقصی کے کمپاونڈ کے نیچے سرنگوں کا دورہ، سوشل میڈیا پر غم و غصہ
    • تشدد انتشار کا راستہ اپنانے والے ملک دشمن ہیں مریم نواز
    • وزیراعظم جنرل اسمبلی میں کشمیر، فلسطین کے مسائل اٹھائیں گے،عاصم افتخار
    • وفاقی وزیر احسن اقبال ایئرپورٹ پر عام مسافروں کی قطار میں لگ گئے،وزیر داخلہ محسن نقوی نے سراہا
    • اٹلی: سکولوں میں نقاب پر پابندی غیر ملکی طلبہ کی حد مقرر کا اعلان
    • انتظامی یونٹس کا قیام ملک کی بقا کیلئے ناگزیر ہیں:مصطفی کمال
    • ضرورت اس بات کی ہے کہ ملک میں زیادہ سے زیادہ انتظامی یونٹس بنائے جائیں: خالد مقبول
    • ایم کیو ایم قیادت کی زبان ناقابل برداشت ہے: شرجیل میمن
    • علیمہ خان کے بعد نورین نیازی عظمیٰ خان بھی گرفتار
    • بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے گرد عالمی سطع پر گھرا تنگ گرفتاریاں شروع
    • حکومت راستے بند کر کے عوام کو اسلام آباد پہنچنے سے نہیں روک سکتی حافظ نعیم الرحمن
    • پاکستان میں دہشتگردی کیلئے را طالبان دہشتگرد گروہوں کا گٹھ جوڑ بے نقاب
    • دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کے بھائی انتقال کرگئے
    • مصطفی کمال کراچی کو دوبارہ لسانی جنگ میں دھکیلنا چاہتے ہیں، سعدیہ جاوید
    • مکہ مکرمہ، مسجد الحرام کے مؤذن شیخ ابراہیم المدنی انتقال کرگئے
    • احتجاج سیاسی جماعتوں کا جمہوری حق مگر پرامن ہونا چاہیے ،کاروبار زندگی متاثر نہیں ہونا چاہیے:راجہ پرویز اشرف
    • اسحاق ڈار کی فرانسیسی ہم منصب سے ملاقات تجارت اور تعلیمی روابط بڑھانے پر اتفاق
    • ملک بھر کے منتخب 115اضلاع میں قومی انسدادِ پولیو مہم کا آغاز
    • پٹرول 4 روپے 61 پیسے فی لٹرمہنگا ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 96 پیسے فی لٹر سستا
    • عظمیٰ بخاری کی ویڈیو لنک پر بیان ریکارڈ کرانے کی درخواست منظور
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایم ایل ومنصوبے کیلئے 10 سال انتظار کے بعد متبادل فنانسنگ کی تلاش

    By Khabrain Newsستمبر 22, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد ( حبہ عباسی)سی پیک کا سب سے بڑا ریلوے منصوبہ، اربوں ڈالر کی لاگت، ایک دہائی  کا انتظار اور اب نیا انکشاف۔ ایم ایل ون منصوبہ جسے کبھی پاک چین اقتصادی تعاون کی ریڑھ کی ہڈی قرار دیا گیا تھا، وہ دس سال گزرنے کے باوجود مکمل نہ ہو سکا۔ پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں خود ریلوے حکام نے اعتراف کیا کہ 2014 سے سی پیک فریم ورک میں شامل منصوبے کے لیے "دس سال انتظار کیا، کچھ نہیں ملا”، جس کے بعد حکومت کو متبادل فنانسنگ کی تلاش کا راستہ اختیار کرنا پڑا۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کے اجلاس میں کراچی کے اہم منصوبوں میں تاخیر پر سخت سوالات اٹھائے گئے۔ چیئرمین کمیٹی مرزا اختیار بیگ نے ایم نائن، ایم سکس موٹروے، لیاری مال بردار بائی پاس اور دیگر منصوبوں میں تاخیر کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے خصوصی ذیلی کمیٹی تشکیل دے دی۔اجلاس میں بتایا گیا کہ ایم ایل ون منصوبے کی مجموعی لاگت 9.8 ارب ڈالر سے کم کر کے تقریباً 6 ارب ڈالر تک لانے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے جبکہ کراچی سے روہڑی تک پہلے سیکشن پر 2 ارب ڈالر خرچ ہوں گے۔ حکام کے مطابق اب چین کے بجائے ایشیائی ترقیاتی بینک سمیت پانچ بین الاقوامی مالیاتی شراکت داروں سے فنڈنگ حاصل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ریلوے حکام نے مزید بتایا کہ منصوبہ نئی ریلوے لائن نہیں بلکہ موجودہ ٹریک کی اپ گریڈیشن ہے، جس کے بعد ٹرینوں کی رفتار 105 کلومیٹر فی گھنٹہ سے بڑھا کر 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی جائے گی۔ کمیٹی ارکان نے سوال اٹھایا کہ اگر منصوبہ اتنا اہم تھا تو ایک دہائی تک پیش رفت کیوں نہ ہو سکی اور فنانسنگ کا ماڈل بار بار کیوں تبدیل ہوتا رہا۔کمیٹی نے کراچی کے پانی کے منصوبوں اور کے فور سمیت تمام بڑے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کے لیے کراچی میں خصوصی اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے، جہاں منصوبوں میں تاخیر، لاگت میں اضافے اور رکاوٹوں کی نشاندہی کی جائے گی۔ سوال اب یہ ہے کہ دس سال بعد بھی اگر منصوبے کاغذوں اور فنانسنگ کے مرحلے میں ہیں تو ترقی کی رفتار کس ٹریک پر چل رہی ہے؟۔
    ایم ایل ون منصوبہ

    Khabrain News

      Keep Reading

      علیمہ خان کے بعد نورین نیازی عظمیٰ خان بھی گرفتار

      پاکستان میں دہشتگردی کیلئے را طالبان دہشتگرد گروہوں کا گٹھ جوڑ بے نقاب

      لانگ مارچ سے قبل پولیس کی دھڑا دھڑ گرفتاریاںکا سلسلہ تیز

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.