Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • زیادتی کیس میںملزم کی عبوری ضمانت میں توسیع
    • چھانگا مانگا،نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے شہری جاں بحق
    • پی ٹی آئی دھرنا کال’پنجاب کے مختلف اضلاع سے پولیس اسلام آباد پہنچنا شروع ہوگئی
    • پنجاب کے سرکاری سکولوں میں 10 منٹ کا کوئیک ٹیسٹ لازمی قرار
    • طلبہ ٹیکنالوجی کی دنیا میں اپنے ملک کو خود کفیل بنائیں: احسن اقبال
    • پاکستان میں قادیانیو ں کی کھلے عام تبلیغ پر ادارے ایکشن لیں’ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت
    • سونا مسلسل چوتھے روز سستا چاندی بھی 8 ہزار روپے کی سطع پر ا گئی
    • لیسکو کی ایم اینڈ ٹی ایسٹ ٹیموں کی کارروائیاں بجلی چوری کے 209کیسز سامنے آگئے
    • برائلر گوشت کی قیمت میں 22روپے کلو اضافہ
    • دھان کی باقیات کو آگ لگانا قابل سزا جرم ہے: ترجمان محکمہ زراعت پنجاب
    • پاکستان سمیت دنیا بھر میں خوراک کے ضیاع سے متعلق آگہی کا عالمی دن 29 ستمبر کو منایا جائے گا
    • فضائی آلودگی میں اضافہ’ لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر
    • نادرا نے پاسا آئی سی ٹی ایوارڈز میں تین اعزازات جیت لئے
    • اسلام آباد کو سومنات بنانے کی باتیں منفی سوچ کی عکاس ،اختر اقبال ڈار
    • پاکستان کی معاشی شرح نمو 3.7 فیصد ہوگئی، نجی سرمایہ کاری میں 8.6 فیصد اضافہ
    • معاشی سر گرمیاں سست پڑنے سے محصولات اہداف متاثر ہونے کا اندیشہ ہے: ریو نیو ایڈوائزرز
    • صدر آصف زرداری قومی مفاہمت کے علمبردار ہیں، نرگس فیض ملک
    • پی ایچ اے کا صوبے کے قبرستانوں میں شجرکاری کا منصوبہ
    • والد کو زہر دینے کی کوشش کرنیوالا17 سالہ طالب علم بہاولپور سے گرفتار
    • ایڈیشنل سیشن جج عثمان علی اعوان ایڈیشنل رجسٹرار ایگزامنیشن تعینات
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کاشتکاروں کو 2 فیز میں ساڑھے 19 ہزار گرین ٹریکٹر فراہم کیے جائینگئے وزیر اعلیٰ پنجاب

    By Khabrain Newsستمبر 24, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پنجاب میں پہلی مرتبہ 90 ہارس پاور کے ٹریکٹرز کی مینوفیکچرنگ، 100ہارس پاور ٹریکٹرز کی اسمبلینگ شروع، وزیر اعلیٰ پنجاب گرین ٹریکٹر پروگرام فیزفور کی قرعہ اندازی، گرین ٹریکٹر فیز فائیو ایپلی کیشن پورٹل کی لانچنگ، پنجاب میں سی ایم گرین ٹریکٹر پروگرام فیز فور کاباقاعدہ افتتاح کیا، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے گرین ٹریکٹر پروگرام فیز فورکی ڈیجیٹل بیلٹنگ کرکے آغاز کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے بٹن دبا کرگرین ٹریکٹر پروگرام فیز فور کی ڈیجیٹل قرعہ اندازی کی،گرین ٹریکٹر سکیم فیز فور میں پہلا ٹریکٹر اٹک کے مسعود خان ولد لال خان کا نکلا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف گرین ٹریکٹر پروگرام فیز فائیو کے لیے ایپلی کیشن پورٹل بھی لانچ کیا،وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی قرعہ اندازی میں کامیاب امیدواروں کو مبارکباد۔ رواں مالی سال میں کاشتکاروں کو دو فیزمیں 19,500 گرین ٹریکٹر فراہم کیے جائینگے،گرین ٹریکٹر فیز فور میں 50 سے 65 ہارس پاور کے 10ہزار ٹریکٹرز دیئے جائینگے۔ سی ایم گرین ٹریکٹر سکیم میں 50 سے 65 ہارس پاور پر ساڑھے سات لاکھ روپے حکومت پنجاب سبسڈی دے گی،گرین ٹریکٹر کیلئے 17.6 ارب روپے کی رقم مختص کی گئی ہے۔ گرین ٹریکٹرفیز فائیو میں 75 سے 125 ہارس پاور کے 9,500 ہائی پاور ٹریکٹرزپر10 لاکھ روپے سبسڈی دی جائے گی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ گرین ٹریکٹر پروگرامز کے تحت کسانوں کو 10 لاکھ فی ٹریکٹر کی سبسڈی کے ساتھ 24,000 ٹریکٹر ز فراہم کیے جا چکے ہیں۔ ہر ضلع میں ٹریکٹر کا کوٹہ کاشت کردہ اراضی کے تناسب سے مقرر کیا گیا ہے، گرین ٹریکٹر پروگرام میں 213,637 سے زائدکسانوں نے درخواستیں دیں ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی پنجاب کے کسانوں کیلئے تاریخی خدمات کے ثمرات سامنے آنے لگے۔پنجاب کی تاریخ میں 20 سال میں کسانوں کے لئے 10 ہزار ٹریکٹردیئے گئے جبکہ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کے ڈھائی سالہ دور میں 35 ہزار ٹریکٹرزتقسیم کیے گئے۔پچھلے 20 سال میں ایگریکلچر میکانائزیشن پر تین ارب خرچ کیے گئے جبکہ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ڈھائی سال میں 20 ارب روپے ایگری کلچر میکانائزیشن پر صرف کیے۔پنجاب میں پہلی مرتبہ 90 ہارس پاور کے ٹریکٹرز کی مینوفیکچرنگ کا آغاز ہوا اور 100 ہارس پاور ٹریکٹرز کی اسمبلنگ شروع ہوچکی ہے۔ اس سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب گرین ٹریکٹر پروگرام فیزفور کی قرعہ اندازی کی گئی اور گرین ٹریکٹر فیز فائیو ایپلی کیشن پورٹل کی لانچنگ بھی کی گئی۔ پنجاب میں سی ایم گرین ٹریکٹر پروگرام فیز فور کاباقاعدہ افتتاح وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ڈیجیٹل بیلٹنگ کرکے کیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے بٹن دبا کرگرین ٹریکٹر پروگرام فیز فور کی ڈیجیٹل قرعہ اندازی کی۔ڈیجیٹل قرعہ اندازی میں گرین ٹریکٹر سکیم فیز فور میں پہلا ٹریکٹر اٹک کے مسعود خان ولد لال خان کا نکلا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف گرین ٹریکٹر پروگرام فیز فائیو کے لیے ایپلی کیشن پورٹل بھی لانچ کیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے قرعہ اندازی میں کامیاب امیدواروں کو مبارکباددی۔ دریں اثناء وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سعودی عرب کے قومی دن پر سعودی قیادت اور عوام کو مبارکباد دی ہے۔ سعودی عرب کے قومی دن پر اپنے خصوصی پیغام میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے عوام مکہ معاہدے سے بہت خوش ہیں۔ پاکستان الحرمین و شریفین کی حفاظت کو اپنی سعادت سمجھتا ہے۔ پاکستانی قیادت اور عوام سعودی عرب کو محبت، عقیدت اور قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ سعودی عرب میں امن، ترقی اور خوشحالی کیلئے دعا گو ہیں۔ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات اعتماد، خلوص اور اخوب کی بنیاد پر قائم ہیں۔
    وزیراعلیٰ پنجاب

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      صدر آصف زرداری قومی مفاہمت کے علمبردار ہیں، نرگس فیض ملک

      وزیراعظم کی عالمی رہنماوں سے ملاقاتیں قرضے تیسری دینا کی ترقی میں رکاوٹ شہباز شریف

      فوجی طاقت کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالیں گئے مسعود پزشکیان

      تازہ ترین

      بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی مستونگ میں و دہشتگرد ہلاک

      لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکریٹری جنرل مقرر

      شہباز شریف اور بل گیٹس کی ملاقات پاکستان سے پولیو کے خاتمے پر گفتگو

      26، 27 ستمبر کو راولپنڈی اور اسلام آباد میں موبائل فون سروس معطل ہوگی:ذرائع

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.