لاہور (کرائم رپورٹر) پی ٹی آئی کی 27 ستمبر کو اسلام آباد میں دھرنے کی کال، مختلف اضلاع و یونٹس سے اٹک’ راولپنڈی اور اسلام آباد پہنچنا شروع ہوگئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق3 شہروں میں پنجاب پولیس کی نفری 46 ہزار سے بڑھا کر 50 ہزار کر دی گئی۔ 1 لاکھ آنسو گیس شیلز’ 3 ہزار آنسو گیس پھیکنے والی گنز بھی سرگودھا اور راولپنڈی ریجن کو فراہم کر دیئے گئے۔ متعلقہ ریجنز کو دس بکتر بندگاڑیاں بھی فراہم کی جارہی ہیں۔ 20 ہزار مزید آنسو گیس شیلز بھی متعلقہ ریجنز کو اگلے2 روز میں فراہم کر دیئے گئے۔ گیارہ ڈی آئی جیز’24 ایس ایس پیز سمیت افسران کی بڑی تعداد بھی نفری کے ہمراہ ہوگی۔ اسلام آباد پولیس نے 19 ہزار کی نفری 15 ہزار آنسو گیس شیلز’2 گنز’ ربڑ کی گولیاں گنز مانگ لی۔ اسلام آباد پولیس کو بھی سامان کی فراہمی کا فیصلہ حکومت کی جانب سے کیا جائیگا۔
بریکنگ نیوز
- افغان ڈرون حملوں کے بعد پاکستان کی جوابی کارروائی، 10 مقامات پر حملے
- طلال چوہدری کا پٹرول پمس کا دورہ ،پیٹرول ریلیف سکیم پر عملدرآمد سمیت شہریوں کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا
- بلاول بھٹو کا حاکم علی سولنگی کے انتقال پر اظہار افسوس
- کامیابی درست منصوبہ بندی ‘ وقت کے مؤثر استعمال سے ملتی: پوزیشن ہولڈرز طالبات
- بلال اظہر کیانی کی زیرصدارت اجلاس، وزیراعظم فیول سبسڈی پروگرام کے اقدامات کا جائزہ لیاگیا
- سرمایہ کاری کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنی ہیں: وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ
- لاہور بورڈ’ انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹومیں کامیابی کا تناسب 64.98 فیصد رہا
- حریت کانفرنس کا اقوام متحدہ میں کشمیر سے متعلق ترک صدر کے بیان کاخیرمقدم
- PTI کے27ستمبر کے لانگ مارچ کو حکومت نے خودکامیاب کر دیا، اعتزاز احسن
- دبئی میں گھر خریدنا لندن اور ہانگ کانگ کے مقابلے میں زیادہ قابل استطاعت
- ایل نینو کے باعث ہونے والی گرمی سے لاکھوں لوگوں کی اموات متوقع
- محکمہ ہائر ایجوکیشن’ کالجز میں نان ٹیچنگ سٹاف کی 450 سے زائد آسامیاںختم
- انٹرمیڈیٹ نتائج 2026’پنجاب کالجز 138 پہلی’ دوسری’ تیسری پوزیشنز کیساتھ سرفہرست
- نویں جماعت میں 20فیصد سے کم نتائج دینے والے ٹیچرز کو نکالنے کیخلاف درخواست
- امریکہ ایرام مزاکرات کی امید عالمی منڈی میں تیل سستا ہو گیا
- ڈی جی خان’ راجن پور ‘ مظفر گڑھ میں انسداد پولیو مہم شروع نہ ہو سکی
- PTIمارچ کے مخر کرنے کے لیے پسِ پردہ رابطہ بانی کی منتقلی سمیت اہم شرائط سامنےآ گئیں
- زیادتی کیس میںملزم کی عبوری ضمانت میں توسیع
- چھانگا مانگا،نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے شہری جاں بحق
- پی ٹی آئی دھرنا کال’پنجاب کے مختلف اضلاع سے پولیس اسلام آباد پہنچنا شروع ہوگئی
