Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • آئی سی ایس میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے کے باوجود پوزیشن کا اعلان نہ کرنے کیخلاف درخواست پر چیئرمین لاہور بورڈ سے جواب طلب
    • آئی ایل ایف کے صدر آصف چٹھہ کی نظربندی کیخلاف درخواست پر فریقین سے جواب طلب
    • پاک امریکا دیرینہ تعلقات مزید مستحکم کرنیکی ضرورت ہے: گورنر سندھ
    • پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا مقصد صحت سہولیات یا ملاقاتوں کی بحالی ہے تو مطالبات پورے کیے جائیں، میاں جاویدلطیف
    • راولپنڈی، ممکنہ لانگ مارچ کے پیش نظر فیض آباد میں ہوٹل اور دکانیں بند کروا دی گئیں
    • میپکو کا معاملہ لاہور ہائیکورٹ نے ایف بی آر کو جبری کارروائی سے روک دیا
    • مریم نواز کے اپنے صوبے کے لیے بہترین منصوبے
    • سرکاری ہسپتالوں میں آگ کے واقعات میں تسلسل’ فائر سیفٹی پر سوالات اٹھ گئے
    • آفلوڈنگ میں غیر معمولی اضافہ 73 ہزار 358 مسافروں کے بیرون ملک جانے کے خواب چکنا چور
    • قابض حکام کے خلاف اواز بلند کرنے پر سزا معروف ماحولیاتی کارکن سونم وانگ چک کو مودی سرکار سے جان کا خطرہ
    • دن کی کمی کے بعد سونا پھر مہنگا قیمت میں 4700 روپے اضافہ5
    • لاہور بورڈ کا انٹرمیڈیٹ رزلٹ کارڈز کی ہارڈ کاپی ختم کرنیکا فیصلہ
    • راولپنڈی، ملکی تاریخ میں پہلی بار خواتین ملزمان کوبھی ہتھکڑیاں پہنا دی گئیں
    • پی آئی اے کا مالدیپ کے لیے ڈائریکٹ فلائیٹس شروع کرنے کا منصوبہ
    • اینٹی بائیوٹکس کا غیر ضروری استعمال گردوں کیلئے نقصان دہ
    • شدید بارش اور سیلاب کا خطرہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کو خبردار کر دیا
    • میر رضا کیس’ تفتیشی ٹیم نے سپر میڈیکل بورڈ بنانے کی درخواست دینے کی تصدیق کردی
    • اٹلی کے سکولوں میں برقع اور نقاب پر پابندی عائد کردی گئی
    • پشاور ‘ دہشتگردی کا خدشہ، سول سیکرٹریٹ خالی، ملازمین کو چھٹی دیدی گئی
    • حکومت لوگوں کو اپنے گھر تعمیر کرنے اور رہائشی سہولیات تک بہتر رسائی فراہم کرنے کیلئے کام کر رہی ہے: احد چیمہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مہنگائی کی پرواز جاری سالانہ شرح 11.92 فیصد تک پہنچ گا ئی ایک ہفتہ میں 0.99 اضافہ

    By Khabrain Newsستمبر 26, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سلام آباد(ویب ڈیسک)مالی سال 27-2026 کے دوسرے ماہ ستمبر2026کے تیسرے ہفتے بھی مہنگائی میں اضافے کا رجحان جاری رہا اور حالیہ ہفتے
    کے دوران ملک میں مہنگائی میں اضافے کی رفتار میں0.99 فیصد اضافہ ہوگیا ہے اور سالانہ بنیاد پر مہنگائی میں اضافے کی رفتار 10.64 فیصد سے بڑھ کر11.92 ہوگئی۔وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق حالیہ ایک ہفتے میں 20 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں، 10 اشیا سستی اور 21 کی قیمتیں مستحکم رہیں، اس دوران بجلی کی قیمت میں 18.76 فیصد، دال مسور کی قیمت میں 0.75 فیصد، دال چنا کی قیمت میں 0.34 فیصد، لہسن کی قیمت میں1.57 فیصد اضافہ ہوا۔اعداد و شمار میں بتایا گیا کہ گزشتہ ہفتے کے دوران ایل پی جی کی قیمت میں 1.55 فیصد، واشنگ سوپ کی قیمت میں 0.59 فیصد، مٹن کی قیمت میں 0.31 فیصد، بیف کی قیمت میں 0.30 فیصد، چکن کی قیمت میں0.72 فیصد، انڈوں کی قیمت میں 2.02فیصد، دودھ کی قیمت میں0.14 فیصد، دہی کی قیمت میں0.27 فیصد اور آٹے کی قیمت میں0.11 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ادارہ شماریات نے بتایا کہ ایک ہفتے میں چینی کی قیمت میں 0.23 فیصد،آلو کی قیمت میں 8.33 فیصد، پیاز کی قیمت میں 2.42فیصد، ٹماٹر کی قیمت میں13.45 فیصد، سرسوں کے تیل کی قیمت میں0.04 فیصد،گڑ کی قیمت میں0.01 فیصد، نمک پاوڈر کی قیمت میں 0.90 فیصد، پیٹرول کی قیمت میں0.34 فیصد، ہائی اسپیڈ ڈیژل کی قیمت میں1.57 فیصد، اور کیلے کی قیمت میں 5.66فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔اعدادوشمار میں بتایا گیا کہ حالیہ ہفتے کے دوران حساس قیمتوں کے اعشاریے کے لحاظ سے سالانہ بنیاد پر 17 ہزار 732روپے ماہانہ تک آمدنی رکھنے والے طبقے کے لیے مہنگائی میں اضافے کی رفتار0.85 فیصد اضافے کے ساتھ 9.69 فیصد، 17 ہزار 733روپے سے 22 ہزار 888روپے ماہانہ تک آمدنی رکھنے والے طبقے کے لیے مہنگائی میں اضافے کی رفتار 1.28فیصد اضافے کے ساتھ11.37فیصد اور 22 ہزار 889 روپے سے 29 ہزار 517 روپے ماہانہ تک آمدنی رکھنے والے طبقے کے لیے مہنگائی میں اضافے کی رفتار0.81 فیصداضافے کے ساتھ9.85فیصد رہی۔اسی طرح 29 ہزار 518روپے سے 44 ہزار 175 روپے ماہانہ تک آمدنی رکھنے والے طبقے کے لیے مہنگائی میں اضافے کی رفتار0.62 فیصداضافے کے ساتھ10.20 فیصد رہی اور 44 ہزار 176روپے ماہانہ سے زائد آمدنی رکھنے والے طبقے کے لیے مہنگائی میں اضافے کی رفتار0.85 فیصد اضافے کے ساتھ 12.31 فیصد رہی ہے۔
    مہنگائی

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      آفلوڈنگ میں غیر معمولی اضافہ 73 ہزار 358 مسافروں کے بیرون ملک جانے کے خواب چکنا چور

      قابض حکام کے خلاف اواز بلند کرنے پر سزا معروف ماحولیاتی کارکن سونم وانگ چک کو مودی سرکار سے جان کا خطرہ

      پاسبان ریمی ٹینس ریوارڈسکیم کا افتتاح’ سالانہ 16ارب کے انعام دینے کا اعلان

      تازہ ترین

      شدید بارش اور سیلاب کا خطرہ، NDMA نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کو خبردار کردیا

      ایران نے آبنائے ہرمز 7 دن میں کھولنے کی پیشکش کردی

      5 دن کی کمی کے بعد سونا پھر مہنگا، قیمت میں 4,700 روپے اضافہ

      پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کا لانگ مارچ اب 5 اکتوبر کو ہوگا : ذرائع

      اسلام آباد کے تمام راستے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل ہوگا: طلال چوہدری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.