Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • نجی سکول میں 8سالہ طالبہ سے نازیبا حرکات، چوکیدار اور پرنسپل گرفتار
    • درہ آدم خیل کوئلے کی کان اچانک بیٹھ جانے سے شانگلہ کے 3 کان کن جان بحق
    • حکومت نے واٹس ایپ کا ٹوڑ نکالنے کیلئے بھی کوششیں تیز کر دی
    • بنگلہ دیش میں پہلی بار خودمختار بانڈ فروخت کرنے کی تیاری شروع
    • دنیا بھر میں دریائوں کا عالمی دن منایا گیا
    • اسلام آباد سپیشل ڈیوٹی پر گئے پولیس اہلکاروں نے اے ایس آئی کو تشدد کا نشانہ بنا دیا
    • گھر کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق، 8 سالہ بچی شدید زخمی
    • میانوالی ایکسپریس کی زد میں آکر باپ بیٹا جاں بحق
    • پاکستان سمیت دنیا بھر میں عدم تشدد کا عالمی دن 2 اکتوبر کو منایا جائے گا
    • سکھیکی کے قریب لوڈر درخت سے ٹکراگیا،کنڈیکٹر جاں بحق
    • کراچی، شیریں جناح کالونی میں فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید، 2 ملزم گرفتار
    • فیصل آباد:زیر تعمیر پلازہ سے گر کر مزدور جاں بحق
    • لاڑکانہ میں گھر پر مسلح افراد کی فائرنگ، 15 سالہ لڑکی جاں بحق
    • نوجوان کو قتل کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا
    • پولیس شرپسندانہ سرگرمیوں کی روک تھام کیلئے اقدامات کر رہی:فیصل کامران
    • جعلی سرٹیفکیٹس پر نرسوں کو سعودی عرب بھجوانے کا سکینڈل،2 ملزمان کو 41سال قید
    • پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں صفِ اول کا کردار اقوام متحدہ ترجمان
    • ایران میں مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی، گورنر سنٹرل بینک نے اہم پیشرفت قرار دیدیا
    • ایران کی اپنی پروازوں پر پابندی کے جواب میں فوجی کارروائی کے منصوبے کی تردید
    • بھارت، بندر شراب کی دکان میں گھس کر شراب پی کر مدہوش
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    افغانستان’ طالبان حکومت کیخلاف مسلح کارروائیوں میں تیزی

    By Khabrain Newsستمبر 28, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کابل(این این آئی)افغانستان میں طالبان حکومت کے خلاف مسلح کارروائیوں میں تیزی آ رہی ہے۔ افغانستان فریڈم فرنٹ نے نورستان اور کنڑ میں طالبان رجیم کی متعدد چوکیوں پر قبضہ کر لیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق تازہ لڑائی اس وقت شروع ہوئی جب طالبان نے افغانستان فریڈم فرنٹ کی پوزیشنوں پر قبضے کی کوشش کی۔ افغانستان فریڈم فرنٹ کے مطابق دونوں اضلاع میں شدید جھڑپیں جاری ہیں۔ اس سے پہلے ایک ہفتے کے دوران کابل، سرِائے پل، قندھار، بدخشاں، کنڑ، نورستان، پروان اور پکتیا میں مسلح مزاحمتی گروپوں نے طالبان رجیم کی چوکیوں، گاڑیوں اور اہلکاروں کو نشانہ بنایا۔ ان کارروائیوں میں 17 طالبان اہلکار ہلاک اور 10 زخمی ہوئے۔ 24 ستمبر کو سرِائے پل کے صوبائی دارالحکومت میں افغانستان فریڈم فرنٹ نے طالبان اجتماع کو نشانہ بنایا گیا جس میں 3 طالبان ہلاک اور 2 زخمی ہوئے۔ 23 ستمبر کو کابل بگرام شاہراہ پر گشت کے دوران طالبان کی فوجی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس میں ایک طالبان اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہوئے۔ افغان آرمی کے سابق جنرل سمیع سادات کی قیادت میں افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کی کارروائیوں کے دوران ستمبر میں اب تک 69 سے زائد طالبان اہل کارہلاک ہوچکے ہیں۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      نجی سکول میں 8سالہ طالبہ سے نازیبا حرکات، چوکیدار اور پرنسپل گرفتار

      درہ آدم خیل کوئلے کی کان اچانک بیٹھ جانے سے شانگلہ کے 3 کان کن جان بحق

      حکومت نے واٹس ایپ کا ٹوڑ نکالنے کیلئے بھی کوششیں تیز کر دی

      تازہ ترین

      صدر زرداری کی سیاحت میں اے آئی کے اخلاقی استعمال کی ضرورت پر زور

      پنجاب بھر میں ہائی بیم لائٹس کے خلاف موٹروے پولیس کا کریک ڈاؤن

      فلسطین کا مسئلہ خودمختاری اور انسانی ضمیر کے لیے ایک بڑا امتحان ہے

      مارک زکربرگ کو ایک ہی دن میں تقریباً 9 ارب ڈالر کا نقصان

      اسرائیل سے متعلق عالمی سروے کے حیران کن اعدادوشمار، 98.75 فیصد منفی رائے رپورٹ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.