راولپنڈی(آئی این پی )راولپنڈی کی عدالت نے نرسوں کو جعلی تجربہ سرٹیفکیٹس پر سعودی عرب بھجوانے کے اسکینڈل میں ملوث دوملزمان کو41 سالقید اور92لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی۔ سپیشل جج سینٹرل عبدالرحمن محمد عارف نے جعلی دستاویزات پرنرسوں کوبیرونِ ملک بھیجنے کے مقدمے کا فیصلہ سنایا،عدالت نے دھوکہ دہی، فراڈ اور نوسر بازی کے جرائم ثابت ہونے پر ملزمان غلام ذوالفقار علی اور غلام فرید کو 41سال قید اور 92لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔ملزمان غلام ذوالفقار علی اور غلام فرید کے خلاف تھانہ اینٹی کریشن ایف آئی اے میں مقدمہ درج تھا۔
بریکنگ نیوز
- لندن’ چوری شدہ موبائل فون چین بھجوانے والا نیٹ ورک پکڑا گیا،3افراد کو قید کی سزا
- سپین میں 87سالہ خاتون کرایہ دار کی بے دخلی کیخلاف ہزاروں افراد کا احتجاج
- پنجاب بھر میں ہائی بیم لائٹس کے خلاف موٹر وے پولیس کا کریک ڈون
- مارک زکر برگ کو ایک ہی دن میں تقریبا 9 ارب ڈالر کا نقصان
- تھائی لینڈ’ شدید بارشیں’ سیلابی صورتحال ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور
- ٹرمپ کا جاپانی وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ’اقتصادی و سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال ، قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
- اینٹی کرپشن کا خوف پٹواری دفاتر سے غائب سائلین خوار
- غیرملکی خاتون سے اجتماعی زیادتی واقعہ’اہم پیشرفت سامنے آگئی
- پاک چین کمپنیوں کے درمیان معاہدے پر دستخط
- سربراہ جوائنٹ فورسز اور رکن قیادت کونسل کا یمنی فوج کی تیاریوں مضبوط بنانے پر گفتگو
- وفاقی حکومت کیساتھ تحفظات کے باوجود پیپلز پارٹی کا وفاق کے ساتھ اتحاد قائم ہے:سیدنویدقمر
- این سی سی آئی اے کا کال سینٹر پر چھاپہ غیر ملکی شہریوں سے فراڈ میں ملوث 70افراد گرفتار
- نجی سکول میں 8سالہ طالبہ سے نازیبا حرکات، چوکیدار اور پرنسپل گرفتار
- درہ آدم خیل کوئلے کی کان اچانک بیٹھ جانے سے شانگلہ کے 3 کان کن جان بحق
- حکومت نے واٹس ایپ کا ٹوڑ نکالنے کیلئے بھی کوششیں تیز کر دی
- بنگلہ دیش میں پہلی بار خودمختار بانڈ فروخت کرنے کی تیاری شروع
- دنیا بھر میں دریائوں کا عالمی دن منایا گیا
- اسلام آباد سپیشل ڈیوٹی پر گئے پولیس اہلکاروں نے اے ایس آئی کو تشدد کا نشانہ بنا دیا
- گھر کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق، 8 سالہ بچی شدید زخمی
- میانوالی ایکسپریس کی زد میں آکر باپ بیٹا جاں بحق
