کراچی (این این آئی)کراچی میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے کال سینٹر پر چھاپہ مار کر 70افراد کو گرفتار کرلیا۔نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے کراچی کے علاقے پی ای سی ایچ ایس بلاک 6میں کال سینٹر پر چھاپہ مارا۔این سی سی آئی اے ذرائع نے بتایا کہ کارروائی کے دوران 70 افراد کو گرفتار کرلیاگیا، گرفتار افراد مبینہ طور پر غیر ملکی شہریوں سے فراڈ میں ملوث ہیں، کال سینٹر میں غیرقانونی سرگرمیاں جاری تھیں۔
بریکنگ نیوز
- سی سی ڈی کے زیر حراست ملزم پولیس مقابلہ میں ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
- بھارت بارش کے باعث افغانستان سے میچ منسوخ ہونے پر ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
- بارش نے پاکستان کو سیمی فائنل پہنچا دیا ہانگ کانگ سے کوارٹر فائنل منسوخ
- سی سی ڈی کے زیر حراست ملزم پولیس مقابلہ میں ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
- مشرق وسطیٰ جنگ کے تمام فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں: عمانی وزیر خارجہ
- پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں ٹیکس وصولی کا بڑا سکینڈل،22 کروڑ 9 لاکھ روپے کی بے ضابطگیاں بے نقاب
- اوورسیز پاکستانیوں کیلئے مفت قانونی خدمات کا معاہدہ
- لندن’ چوری شدہ موبائل فون چین بھجوانے والا نیٹ ورک پکڑا گیا،3افراد کو قید کی سزا
- سپین میں 87سالہ خاتون کرایہ دار کی بے دخلی کیخلاف ہزاروں افراد کا احتجاج
- پنجاب بھر میں ہائی بیم لائٹس کے خلاف موٹر وے پولیس کا کریک ڈون
- مارک زکر برگ کو ایک ہی دن میں تقریبا 9 ارب ڈالر کا نقصان
- تھائی لینڈ’ شدید بارشیں’ سیلابی صورتحال ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور
- ٹرمپ کا جاپانی وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ’اقتصادی و سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال ، قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
- اینٹی کرپشن کا خوف پٹواری دفاتر سے غائب سائلین خوار
- غیرملکی خاتون سے اجتماعی زیادتی واقعہ’اہم پیشرفت سامنے آگئی
- پاک چین کمپنیوں کے درمیان معاہدے پر دستخط
- سربراہ جوائنٹ فورسز اور رکن قیادت کونسل کا یمنی فوج کی تیاریوں مضبوط بنانے پر گفتگو
- وفاقی حکومت کیساتھ تحفظات کے باوجود پیپلز پارٹی کا وفاق کے ساتھ اتحاد قائم ہے:سیدنویدقمر
- این سی سی آئی اے کا کال سینٹر پر چھاپہ غیر ملکی شہریوں سے فراڈ میں ملوث 70افراد گرفتار
- نجی سکول میں 8سالہ طالبہ سے نازیبا حرکات، چوکیدار اور پرنسپل گرفتار
