Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • نجی سکول میں 8سالہ طالبہ سے نازیبا حرکات، چوکیدار اور پرنسپل گرفتار
    • درہ آدم خیل کوئلے کی کان اچانک بیٹھ جانے سے شانگلہ کے 3 کان کن جان بحق
    • حکومت نے واٹس ایپ کا ٹوڑ نکالنے کیلئے بھی کوششیں تیز کر دی
    • بنگلہ دیش میں پہلی بار خودمختار بانڈ فروخت کرنے کی تیاری شروع
    • دنیا بھر میں دریائوں کا عالمی دن منایا گیا
    • اسلام آباد سپیشل ڈیوٹی پر گئے پولیس اہلکاروں نے اے ایس آئی کو تشدد کا نشانہ بنا دیا
    • گھر کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق، 8 سالہ بچی شدید زخمی
    • میانوالی ایکسپریس کی زد میں آکر باپ بیٹا جاں بحق
    • پاکستان سمیت دنیا بھر میں عدم تشدد کا عالمی دن 2 اکتوبر کو منایا جائے گا
    • سکھیکی کے قریب لوڈر درخت سے ٹکراگیا،کنڈیکٹر جاں بحق
    • کراچی، شیریں جناح کالونی میں فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید، 2 ملزم گرفتار
    • فیصل آباد:زیر تعمیر پلازہ سے گر کر مزدور جاں بحق
    • لاڑکانہ میں گھر پر مسلح افراد کی فائرنگ، 15 سالہ لڑکی جاں بحق
    • نوجوان کو قتل کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا
    • پولیس شرپسندانہ سرگرمیوں کی روک تھام کیلئے اقدامات کر رہی:فیصل کامران
    • جعلی سرٹیفکیٹس پر نرسوں کو سعودی عرب بھجوانے کا سکینڈل،2 ملزمان کو 41سال قید
    • پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں صفِ اول کا کردار اقوام متحدہ ترجمان
    • ایران میں مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی، گورنر سنٹرل بینک نے اہم پیشرفت قرار دیدیا
    • ایران کی اپنی پروازوں پر پابندی کے جواب میں فوجی کارروائی کے منصوبے کی تردید
    • بھارت، بندر شراب کی دکان میں گھس کر شراب پی کر مدہوش
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    منیشہ علی نے عالمی سطح پر پاکستان کا پرچم سربلند کردیا، بلاول بھٹو

    By Khabrain Newsستمبر 28, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے انگولا میں منعقدہ IMMAFورلڈ
    کپ میں پاکستانی فائٹر منیشہ علی کی شاندار کامیابی پر انہیں مبارکباد پیش کی ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سرزمینِ گلگت بلتستان کی بیٹی منیشہ علی نے عالمی سطح پر پاکستان کا پرچم سربلند کردیا ہے،ان کی کامیابی صرف ایک گولڈ میڈل نہیں بلکہ پاکستان کی بیٹیوں کے عزم، حوصلے اور صلاحیت کی عالمی پذیرائی ہے۔انہوں نے کہا کہ نوجوان کھلاڑیوں، بالخصوص خواتین کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتیں نکھارنے کے لیے مزید مواقع اور عالمی معیار کی تربیتی سہولیات فراہم کرنا ہوں گی۔چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ منیشہ علی کی کامیابی پاکستان کے کھیلوں کے روشن مستقبل اور خواتین کے بڑھتے ہوئے کردار کا امید افزا پیغام ہے،خواتین کو بااختیار بنانا اور انہیں ہر میدان میں آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرنا شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے خواب کا بنیادی حصہ تھا۔انہوں نے کہا کہ منیشہ علی کی عالمی کامیابی شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے اس خواب کی تکمیل کی جانب ایک خوبصورت قدم ہے جس میں پاکستان کی ہر بیٹی کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے برابر مواقع حاصل ہوں۔بلاول بھٹو زرداری نے منیشہ علی، ان کے والدین، کوچز اور پاکستان کی پوری MMA فیملی کو اس شاندار اور تاریخی کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد بھی پیش کی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      نجی سکول میں 8سالہ طالبہ سے نازیبا حرکات، چوکیدار اور پرنسپل گرفتار

      درہ آدم خیل کوئلے کی کان اچانک بیٹھ جانے سے شانگلہ کے 3 کان کن جان بحق

      حکومت نے واٹس ایپ کا ٹوڑ نکالنے کیلئے بھی کوششیں تیز کر دی

      تازہ ترین

      صدر زرداری کی سیاحت میں اے آئی کے اخلاقی استعمال کی ضرورت پر زور

      پنجاب بھر میں ہائی بیم لائٹس کے خلاف موٹروے پولیس کا کریک ڈاؤن

      فلسطین کا مسئلہ خودمختاری اور انسانی ضمیر کے لیے ایک بڑا امتحان ہے

      مارک زکربرگ کو ایک ہی دن میں تقریباً 9 ارب ڈالر کا نقصان

      اسرائیل سے متعلق عالمی سروے کے حیران کن اعدادوشمار، 98.75 فیصد منفی رائے رپورٹ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.