واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکا کے وزیر خزانہ سکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ چند ہفتوں میں ایران کے پاس تجارت یا بارٹر کیلئے کچھ نہیں بچے گا۔ایک بیان میں سکاٹ بیسنٹ نے کہا کہ ایران کے پاس سمندر میں صرف ڈیڑھ کروڑ بیرل تیل موجود ہے، ایران اگلے دو ہفتوں میں آخری تیل ذخیرہ بھی چین کو فروخت کرسکتا ہے۔امریکی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ آخری تیل ذخیرہ فروخت ہونے کے بعد ایران کے پاس بیچنے کیلئے کچھ نہیں بچے گا، امریکا مختلف ممالک کو ایران سے تجارتی تعلقات محدود یا ختم کرنے پر آمادہ کرے گا۔
بریکنگ نیوز
- نجی سکول میں 8سالہ طالبہ سے نازیبا حرکات، چوکیدار اور پرنسپل گرفتار
- درہ آدم خیل کوئلے کی کان اچانک بیٹھ جانے سے شانگلہ کے 3 کان کن جان بحق
- حکومت نے واٹس ایپ کا ٹوڑ نکالنے کیلئے بھی کوششیں تیز کر دی
- بنگلہ دیش میں پہلی بار خودمختار بانڈ فروخت کرنے کی تیاری شروع
- دنیا بھر میں دریائوں کا عالمی دن منایا گیا
- اسلام آباد سپیشل ڈیوٹی پر گئے پولیس اہلکاروں نے اے ایس آئی کو تشدد کا نشانہ بنا دیا
- گھر کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق، 8 سالہ بچی شدید زخمی
- میانوالی ایکسپریس کی زد میں آکر باپ بیٹا جاں بحق
- پاکستان سمیت دنیا بھر میں عدم تشدد کا عالمی دن 2 اکتوبر کو منایا جائے گا
- سکھیکی کے قریب لوڈر درخت سے ٹکراگیا،کنڈیکٹر جاں بحق
- کراچی، شیریں جناح کالونی میں فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید، 2 ملزم گرفتار
- فیصل آباد:زیر تعمیر پلازہ سے گر کر مزدور جاں بحق
- لاڑکانہ میں گھر پر مسلح افراد کی فائرنگ، 15 سالہ لڑکی جاں بحق
- نوجوان کو قتل کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا
- پولیس شرپسندانہ سرگرمیوں کی روک تھام کیلئے اقدامات کر رہی:فیصل کامران
- جعلی سرٹیفکیٹس پر نرسوں کو سعودی عرب بھجوانے کا سکینڈل،2 ملزمان کو 41سال قید
- پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں صفِ اول کا کردار اقوام متحدہ ترجمان
- ایران میں مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی، گورنر سنٹرل بینک نے اہم پیشرفت قرار دیدیا
- ایران کی اپنی پروازوں پر پابندی کے جواب میں فوجی کارروائی کے منصوبے کی تردید
- بھارت، بندر شراب کی دکان میں گھس کر شراب پی کر مدہوش
