رام اللہ (این این آئی) اسرائیل نے رام اللہ میں فلسطینی اتھارٹی کیلئے کام کرنے والے ڈچ سفارتکاروں کا سفارتی درجہ ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔یہ اقدام مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیوں کیخلاف نیدر لینڈز کی پابندیوں کے ردعمل میں کیا گیا۔ اسرائیلی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ رام اللہ میں کام کرنے والے ڈچ سفارتکاروں کو 7 روز میں سفارتی دستاویزات واپس کرنا ہوں گی۔
بریکنگ نیوز
- معاہدے کے امکانات معدوم پھر لڑائی کا خدشہ آبنائے ہرمز پر ہمارا کنٹرول امریکی فوج گزر کر دکھائیں پاسدران انقلاب
- فیلڈ مارشل سے امریکی افغانستان جنگ کے وفد کی ملاقات خطے کی سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
- معتبر معلومات تک رسائی شہریوں کا بنیادی حق ہے: صدر زرداری
- کنٹینرز کے کرایوں کی عدم ادائیگی گڈز ٹرانسپوٹرز کی ملک گیر ہڑتال بندرگاہیں بند کرنے کی دھمکی
- گورنر راج لگائو یا ایمرجنسی دھمکیوں سے نہیں ڈرتے سہیل آفریدی
- پی ٹی آئی ٹی ٹی پی کی بی ٹیم کے پی میں ایمرجنسی لگ سکتی وفاقی وزراء
- شنگھائی تعاون تنظیم کا کوآرڈینیشن اجلاس، بھارتی وفد کی اسلام آباد آمد
- بہاولپور ضمنی الیکشن میں ن لیگ کی کامیابی عوامی اعتماد کا مظہر : عظمیٰ بخاری
- پنجاب کےہر ڈویژن میں سٹروک سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ
- مریم نواز مری پہنچ گئیں، آج اہم اجلاس طلب
- چین اور پاکستان کے درمیان بحری علوم میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
- حکومت کا پبلک سیکٹر پنشن پروگرام کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک سے 50 کروڑ ڈالر قرض لینے کا فیصلہ
- ملائیشیا کے سابق وزیراعظم کی اہلیہ انتقال کرگئیں’صدرزرداری کااظہار تعزیت
- بانی کے حکم پروزیراعلیٰ بن سکتا ہوں: گنڈاپور
- روس کے یوکرین میں ڈرون حملے، 5افراد ہلاک’ متعدد زخمی
- اے آئی ٹیکنالوجیز کا غلط استعمال نئے چیلنجز پیدا کر رہا ہے: شفقت علی خان
- پٹرول2.27 ڈیزل3.56 روپے مزید سستا
- موسم کی خرابی کے باعث اسلام آباد کی 2 پروازیں لاہور، ملتان لینڈنگ
- مکہ مکرمہ میں بارش، کئی علاقوں میں سڑکیں زیرآب آگئیں
