لاہور(مانیرٹنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے ٹر انسفارمنگ پبلک سیکٹر پنشن پروگرام متعارف کروانے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ منصوبے کیلئے فنانسنگ ایشیائی ترقیاتی بینک فراہم کرے گا جس کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک سے پچاس کروڑ ڈالر کے لگ بھگ قرضہ حاصل کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک سے ٹرانسفارمنگ پبلک سیکٹر پنشن پروگرام کے تحت لیا جانے والا قرضہ تین سال کیلئے ہوگا ۔وزارت خزانہ نے مذکورہ منصوبے کے تحت قرض کے حصول کیلئے پلان تیار کرلیا ہے جسکی جلد منظوری کے بعد اے ڈی بی کو درخواست کی جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹر انسفارمنگ پبلک سیکٹر پنشن پروگرام کے تحت اے ڈی بی مجوزہ پروگرام کیلئے پندرہ کروڑ 92 لاکھ روپے تکنیکی امداد بھی دے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ توقع ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک سے لیا جانیوالا نیا پروگرام یکم نومبر2026 سے شروع ہو گا جو نومبر 2029 میں مکمل ہوگا۔
بریکنگ نیوز
- سائنسدانوں نے سورج کی روشنی سے خود چارج ہونیوالا ایئر فلٹر تیارکرلیا
- جے شری رام کا نعرہ لگانے سے انکار پر مسلمان چچا بھتیجے پر بہیمانہ تشدد
- اندرون لاہور کے تاریخی ورثے کو محفوظ رکھنے کے لیے فیصلہ کن کارروائی شروع
- معاہدے کے امکانات معدوم پھر لڑائی کا خدشہ آبنائے ہرمز پر ہمارا کنٹرول امریکی فوج گزر کر دکھائیں پاسدران انقلاب
- فیلڈ مارشل سے امریکی افغانستان جنگ کے وفد کی ملاقات خطے کی سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
- معتبر معلومات تک رسائی شہریوں کا بنیادی حق ہے: صدر زرداری
- کنٹینرز کے کرایوں کی عدم ادائیگی گڈز ٹرانسپوٹرز کی ملک گیر ہڑتال بندرگاہیں بند کرنے کی دھمکی
- گورنر راج لگائو یا ایمرجنسی دھمکیوں سے نہیں ڈرتے سہیل آفریدی
- پی ٹی آئی ٹی ٹی پی کی بی ٹیم کے پی میں ایمرجنسی لگ سکتی وفاقی وزراء
- شنگھائی تعاون تنظیم کا کوآرڈینیشن اجلاس، بھارتی وفد کی اسلام آباد آمد
- بہاولپور ضمنی الیکشن میں ن لیگ کی کامیابی عوامی اعتماد کا مظہر : عظمیٰ بخاری
- پنجاب کےہر ڈویژن میں سٹروک سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ
- مریم نواز مری پہنچ گئیں، آج اہم اجلاس طلب
- چین اور پاکستان کے درمیان بحری علوم میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
- حکومت کا پبلک سیکٹر پنشن پروگرام کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک سے 50 کروڑ ڈالر قرض لینے کا فیصلہ
- ملائیشیا کے سابق وزیراعظم کی اہلیہ انتقال کرگئیں’صدرزرداری کااظہار تعزیت
- بانی کے حکم پروزیراعلیٰ بن سکتا ہوں: گنڈاپور
- روس کے یوکرین میں ڈرون حملے، 5افراد ہلاک’ متعدد زخمی
- اے آئی ٹیکنالوجیز کا غلط استعمال نئے چیلنجز پیدا کر رہا ہے: شفقت علی خان
