سرینگر (این این آئی) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ بہت سے کشمیری نوجوان برسوں سے جیلوں میں قید ہیں جس سے ان کا مستقبل بری طرح متاثر ہو رہا ہے۔ انہوںنے کہا کہ نوجوانوں کو پاسپورٹ اور ملازمت کے لیے تصدیقی عمل میں بھی مشکلات کا سامنا ہے اور انہیں بار بار سرکاری دفاتر کے چکر لگانے پڑتے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فاروق عبداللہ نے سرینگر میں ایک اجتماع سے خطاب میں کہا کہ یاستی حیثیت کی بحالی کے حوالے سے بھارتی حکومت کی عدم سنجیدگی تشویش کا باعث ہے۔ انہوں نے کہا کہ ”یونین ٹیریٹری” کا نظام عوامی مفادات میں رکاوٹ بن رہا ہے اور عام شہریوں، ملازمین، تاجروں، نوجوانوں، دستکاروں، کسانوں اور باغبانوں کے مسائل کے حل میں مشکلات پیدا کر رہا ہے۔
بریکنگ نیوز
- کورنگی میں دندناتے واٹر ٹینکر کی ٹکر ایک شخص جاں بحق، دوسرا شدید زخمی
- لوئر دیر میں پراسرار بیماری کا خوف 10 افراد جاں بحق ہونے کی اطلاع
- آبنائے ہرمز میں ٹینکر پر نامعلوم پروجیکٹائل کا حملہ، آگ لگ گئی
- نیپال میں برفانی تودہ گرنے سے 15 کوہ پیمائی کارکن جاں بحق، ایک لاپتا
- پاکستانی بچوں میں یوٹیوب سب سے مقبول ایپ، انسٹاگرام دوسرے نمبر پر
- افغان کرکٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیاں محمد نبی اور درویش رسولی اسکواڈ سے باہر
- ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای مکمل صحت مند ہیں:ساس کا دعویٰ
- مسجد الحرام کے قریب حملے کی افواہیں بے بنیاد، سعودی حکام کی وضاحت
- جامشورو: آگ لگنے سے 40 سے زائد جھونپڑیاں جل گئیں
- محکمہ اوقاف لاہور میں نوکریاں دلانے کے نام پر شہریوں سے رقوم بٹورنے کا معاملہ سامنے آگیا
- یہ افراد انتقامی کارروائی کے طور پر جھوٹی’ من گھڑت درخواستیں جمع کروا رہے ہیں : رانا احسان کا مؤقف
- موٹر سائیکلوں گاڑیوں کی چوری وارداتیں میں بے تحاشہ اضافہ پولیس خاموش تماشائی
- کرایہ دارطبقہ یکطرفہ طورپر مالک مکان سے قانونی تعلق ختم نہیں کرسکتا، لاہور ہائیکورٹ
- وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امورکی چین کے قومی دنپر صدرشی جن پنگ اور برادر چینی عوام کو مبارکباد
- گورنرراج یاایمرجنسی کی باتیںمحض افواہیں، صدر مملکت قائل ہوئے تو فیصلہ کرینگے، سیکرٹری جنرل پیپلزپارٹی
- خان یونس پر اسرائیلی حملے معروف صحافی محمد عبدالعزیز النجر شہید
- اکتوبر’لیاقت علی خان ‘مولانا اعظم طارق قتل’فاروق لغاری’غلام اسحاق خان کا انتقال ہوا
- واٹس ایپ کو الوداع ایلون مسک نے ایکس چیٹ لانچ کر دیا انکرپشن کے ساتھ فون نمبر کے بغیر استعمال کی سہولت
- محکمہ سول ایجوکیشن کا صوبہ بھر کے سرکاری سکولوںمیں سہولیات کا جائزہ لینے کا فیصلہ
- برائلر گوشت کی قیمت میں 14روپے کلوا ضافہ
