لاہور (این این آئی) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو )میں ستمبر 2026ء کے دوران نادہندگان
سے 42 کروڑ 8 لاکھ 70 ہزار روپے کی ریکوری کی گئی، ستمبر میں لیسکو کے آٹھوں سرکلز میں نادہندگان کے 1165 کیسز نمٹا دیئے گئے۔ ترجمان لیسکو کے مطابق 4 ماہ یا زائد عرصہ سے واجب الادا نادہندگان سے 24 کروڑ 28 لاکھ 70ہزار روپے وصول کیے گئے۔ منقطع کنکشنز کے 698 کیسز میں 17 کروڑ 80 لاکھ روپے کی ریکوری کی گئی۔ ناردرن سرکل میں 189 کیسز سے 9 کروڑ 37 لاکھ 80 ہزار روپے وصول، سنٹرل سرکل میں 206 کیسز سے 7 کروڑ 41 لاکھ 10 ہزار روپے کی ریکوری، ایسٹرن سرکل میں 147 کیسز سے 9 کروڑ 73 لاکھ 70 ہزار روپے کی ریکوری، اوکاڑہ سرکل میں 111 کیسز سے ایک کروڑ 21 لاکھ 80 ہزار روپے وصول، سدرن سرکل میں 198 کیسز سے 6 کروڑ 10 لاکھ روپے وصول، شیخوپورہ سرکل میں 98 کیسز سے 83 لاکھ 10 ہزار روپے کی ریکوری، قصور سرکل میں 147 کیسز سے 5 کروڑ 50 لاکھ روپے کی ریکوری اور ننکانہ سرکل میں 69 کیسز سے ایک کروڑ 91 لاکھ 20 ہزار روپے وصول کیے گئے۔ اس حوالے سے چیف ایگزیکٹو آفیسر لیسکو انجینئر محمد رمضان بٹ نے کہا کہ نادہندگان سے واجبات کی وصولی مزید موثر اور صارفین کو بہتر سروسز کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔
بریکنگ نیوز
- پی ٹی کا ممکنہ لانگ مارچ، اسلام آباد و پنجاب میں رینجرز تعیناتی میں توسیع
- ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کااجلاس، ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی گئی
- معزز عدالت نے منشیات سپلائر کو سزا سنا دی، مجرم عادل کو 9 سال قید اور 80 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی
- راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں ،10افرادکوحراست میں لے کرشراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا
- سوشل میڈیا پر16 سال سے کم عمر بچوں کے نامعلوم بالغ افراد سے رابطے محدود کرنے کی سفارش
- بیرسٹر گوہر نے مذاکرات سے متعلق بریف کیا، پی ٹی آئی سیاسی و کور کمیٹی کے اجلا س کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
- آلودہ ترین شہروں میں لاہور بدستور پہلے نمبر پر رہا
- بھارت کے بے بنیاد الزامات نے اس کے جھوٹے بیانیے کو بے نقاب کردیا، سردار مسعود خان
- الجزائر میں ایک طالبہ کیلئے ایک اسکول قائم
- شاہراہ حیاتِ سر روڈ،عامر نہاری پر منڈلاتا ہوا حادثات کا خطرہ بالآخر ٹل گیا
- ہارٹ فورڈ یونیورسٹی کے طلبہ کے وفد کا واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کا دورہ
- لاڑکانہ، جیکب آباد روڈ پر فائرنگ،باپ اور تین بیٹوں سمیت 5افراد جاں بحق
- اسپین میں شدید بارشوں کا قہر متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہ گئی
- اسلام آباد، مفاہمتی یادداشت نے اہم بنیاد قائم کی جو بڑی کامیابی ہے، رضوان سعید شیخ
- وزیراعظم شہباز شریف سے محسن نقوی کی ملاقات، سکیورٹی صورِتحال پر بات چیت
- خاندانی تنازعات کے 10 ہزار 103 مقدمات دائر ہونے کا انکشاف
- اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کی ٹیم کا پریس کلب بھارہ کہو کا دورہ
- طارق شریف بھٹی کی جانب سے پروقار عشائیہ کا اہتمام کیا گیا
- سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں ایم ٹی سیکشن کا وزٹ
- ملک میں پائیدار امن کیلئے دہشت گردی کاخاتمہ اہم ضرورت: غلام سرور خان
