اسلام آباد(این این آئی) امریکہ، چین و اقوام متحدہ میں پاکستان کے سابق سفیر اور آزاد جموں و
کشمیر کے سابق صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ ایک پاکستانی ریٹائرڈ فوجی کے زندہ حالت میں میڈیا کے سامنے آنے سے بھارتی حکام اور میڈیا کی جانب سے اس کی شناخت اور ہلاکت سے متعلق دعوؤں کی قلعی کھل گئی۔
