Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • گجرپورہ، مزنگ پولیس نے مختلف مقامات پر کارروائیاں کرتے4منشیات فروشوںکو گرفتارکرلیا
    • منشیات ڈیلر انمول پنکی کے گرد گھیرا ایک بار پھر تنگ، فرد جرم عائد
    • غیرملکی خاتون زیادتی کیس’ سہولت کارہ ملزمہ نمرہ کی عبوری ضمانت میں 13اکتوبر تک توسیع
    • کیپسٹی پے منٹس کا بوجھ پیداواری لاگت سے بھی بڑھ گیا
    • ڈی جی ایف آئی اے سے زیرالتوا درخواست کی رپورٹ 22 اکتوبر تک طلب
    • فرانس، طلبہ احتجاج کے باعث 500سکول بند کرنے کا اعلان
    • لیڈی ڈاکٹر کے گھر پر قبضے کی کوشش’ ہراسگی کیس، عدالت کا تحفظ فراہم کرنے کا حکم
    • کوڑا ٹیکس وصولی یقینی بنانے کیلئے نئی شرائط عائد کر دی گئیں
    • جعلی میڈیکل بلنگ سروس کی آڑ میں غیر قانونی کال سینٹر کیخلاف کارروائی، 38 افراد گرفتار
    • پیرمحل: 13سالہ بچہ جنسی زیادتی کا شکار، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
    • نظربند پی ٹی آئی رہنما میاں اکرم عثمان سے ملاقات کیلئے اہلیہ کی درخواست پر قانون کے مطابق کارروائی کا حکم
    • لاہور کے مختلف علاقوں میں پیش آنیوالے الگ الگ واقعات اورٹریفک حادثے کے دوران4افراد جاں بحق ہوگئے
    • اوکاڑہ دو مختلف روڈ حادثے.16 سالہ لڑکی سمیت دو افراد جاں بحق
    • بھائی پھیرو:دو روڈ حادثات میں دو شخص ہلاک درجنوں زخمی
    • مغویہ سکینہ کی بازیابی درخواست’ سی پی او فیصل آباد کی رپورٹ مسترد’ آئی جی پنجاب ریکارڈ سمیت آج طلب
    • کراچی میں جعلی کمپنیوں کے نام پر اربوں روپے کے مالی فراڈ کا انکشاف
    • ترکیہ میں گہرے اور تاریک پانیوں میں پراسرار پتھریلے ڈھانچے دریافت
    • ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کیس ریکارڈ پیش نہ کرنے پرعدالت برہم
    • شہریوںکے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنا پولیس کی اولین ترجیح:فیصل کامران
    • صومالی قزاقوں کے ہاتھوں جاں بحق کاشف عمر کی نمازِ جنازہ کراچی میں ادا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مذاکرات ناکامی کی دو بنیادی وجوہات اپوزیشن وفد بے اختیار تھا: طارق فضل چودھری

    By Khabrain Newsاکتوبر 6, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات
    سے قوم کو اچھی امیدیں وابستہ تھیں کہ راستہ نکلے گا، اپوزیشن کے پاس انتشار اور گرما گرمی کے خاتمے کا اچھا موقع تھا۔پارلیمنٹ ہاس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طارق فضل چودھری نے کہا کہ مذاکرات کی ناکامی کی دو بنیادی وجوہات ہیں، اپوزیشن کا وفد مکمل طور پر بے اختیار تھا جبکہ تمام اختیار خیبرپختونخوا حکومت کے پاس تھے۔انہوں نے کہا کہ لانگ مارچ کو کسی صورت اسلام آباد داخل نہیں ہونے دیا جائے گا، مارچ اٹک سے آگے آتا ہوا نظر نہیں آئے گا۔طارق فضل چودھری کا کہنا تھا کہ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد تو دور کی بات، یہ دہشت گردی کی مذمت بھی نہیں کرتے، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ان کے نزدیک سب سے بڑی بات ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ وفاقی حکومت خیبرپختونخوا میں ایمرجینسی کے نفاذ کے آپشن پر غور کر رہی ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      گجرپورہ، مزنگ پولیس نے مختلف مقامات پر کارروائیاں کرتے4منشیات فروشوںکو گرفتارکرلیا

      منشیات ڈیلر انمول پنکی کے گرد گھیرا ایک بار پھر تنگ، فرد جرم عائد

      غیرملکی خاتون زیادتی کیس’ سہولت کارہ ملزمہ نمرہ کی عبوری ضمانت میں 13اکتوبر تک توسیع

      تازہ ترین

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.