Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • محکمہ اوقاف ملتان سرکل 2 ‘سرکاری رقوم بروقت بینک میں جمع کرا دی گئیں
    • آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدے کے باوجود پاکستان سٹاک ایکس چینج میں رواں ہفتے کا اختتام منفی زون میں ہوا
    • میزان بینک نے ”گھر ہو تو اپنا” پروگرام کے تحت 49 ارب روپے کی فنانسنگ منظور کرلی
    • دسبر میں عروج سے پہلے ایل نینو مزید شدت اضتیار کرے گا اقام متحدہ کا انتباہ
    • پشاور ہائیکورٹ سہیل آفریدی سمیت 27 درخواستوں پر سماعت20 اکتوبر تک ملتوی
    • اس بارے شعبہ فنانس میں تحقیقات ہو رہی ہیں’ رپورٹ آنے پر ہی کارروائی ہوگی:ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن عظیم حیات
    • برائلر گوشت کی قیمت میں14روپے اضافہ
    • حکیم محمد سعید کی28ویں برسی17اکتوبر کومنائی جائے گی
    • بھارت میں حقِ رائے دہی کو انسانی حق تسلیم نہیں کیا جاتا: چیئرمین انسانی حقوق کمیشن
    • ڈولفن فورس کے مستقبل پر تجاویز کی تیاری حتمی فیصلہ وزیر اعلی پنجاب کریں گی
    • سیکرٹری متروکہ وقف املاک بورڈ ناصر مشتاق ممبر بورڈ سردار تارا سنگھ کے ہمراہ،تقریب میںآئے سکھ مہمانوں کو خصوصی تحائف پیش کر رہے ہیں۔
    • چونا منڈی میں واقع گوردوارہ جنم استھان گورورام داس کی توسیع کا اعلان
    • سندھ ہائیکورٹ کانرسنگ طالبہ کو امتحان میں بیٹھنے کی اجازت دینے کا حکم
    • اسلام آباد:سپریم کورٹ میں انصاف کیلئے آنے والا پہلا شخص محمد سلیم لیگل ایڈ سیل کا افتتاح کر رہا ہے’ اس موقع پر چیف جسٹس یحییٰ آفریدی و دیگر ججز بھی موجود ہیں۔
    • لاہور:ریلوے سٹیشن کی ڈاک برانچ میں ٹرینوں کے ذریعے آنے والی ڈاک کو ترتیب سے رکھا جارہا ہے’ دنیا بھر میں گزشتہ روز عالمی دن منایا گیا۔
    • علامہ اقبال میڈیکل کالج کے طالبعلم کا ڈوب کر جاں بحق ہونیکا واقعہ
    • وائٹ ہائوس اور دیگر اہم مقامات کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والا شخص گرفتار
    • پاکپتن ٹریفک حادثات میں موٹر سائیکل سوار میاں بیوی بیٹے سمیت 4 افراد ہلاک
    • بنگلا دیش: سابق طلبہ رہنما مہدی حسن کو ایئر پورٹ پر روک لیا گیا
    • وزیراعظم آفس ‘ وزارت داخلہ کے نام پر جعلسازی کے کیس میں ملزم کی ضمانت خارج
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مستحق طبقات کو سہولیات فراہمی کیلئے کوشش کی جائے: اسحاق ڈار

    By Khabrain Newsاکتوبر 10, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد(ویب ڈیسک)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ مستحق طبقات کو سہولتوں کی فراہمی کیلئے بھرپور کوشش کیجائے۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی صدارت میں فیول سبسڈی سکیم پر مشترکہ اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم فیول ریلیف سکیم پر نیشنل سٹیئرنگ کمیٹی اور میڈیا مینجمنٹ کمیٹی کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔اسحاق ڈار نے کہا کہ متعلقہ وزارتوں کے درمیان روابط اور دستیاب وسائل کے موثر استعمال کو یقینی بنایا جائے۔اجلاس میں تمام صوبائی حکومتوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی حکومتوں کی تجاویز اور تعاون کو سراہا گیا۔اجلاس میں وزیر آئی ٹی، وزیر ماحولیاتی تبدیلی اور وزیر پٹرولیم نے شرکت کی، جبکہ وزیر مملکت برائے خزانہ، وزیراعظم کے معاون خصوصی اور متعلقہ وزارتوں کے اعلی حکام بھی شریک ہوئے۔ دریں اثناء پاکستان اور ویٹیکن نے بین المذاہب ہم آہنگی، باہمی احترام اور پرامن بقائے باہمی کے فروغ کے ساتھ ساتھ سفارتی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ سینیٹر اسحاق ڈار اور ہولی سی کے سیکرٹری برائے تعلقاتِ ریاست آرچ بشپ پال رچرڈ گلاگر کے درمیان ملاقات میں مکالمے، علاقائی و عالمی امن اور مختلف مذاہب کے درمیان افہام و تفہیم کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      محکمہ اوقاف ملتان سرکل 2 ‘سرکاری رقوم بروقت بینک میں جمع کرا دی گئیں

      آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدے کے باوجود پاکستان سٹاک ایکس چینج میں رواں ہفتے کا اختتام منفی زون میں ہوا

      میزان بینک نے ”گھر ہو تو اپنا” پروگرام کے تحت 49 ارب روپے کی فنانسنگ منظور کرلی

      تازہ ترین

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.