Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • محکمہ اوقاف ملتان سرکل 2 ‘سرکاری رقوم بروقت بینک میں جمع کرا دی گئیں
    • آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدے کے باوجود پاکستان سٹاک ایکس چینج میں رواں ہفتے کا اختتام منفی زون میں ہوا
    • میزان بینک نے ”گھر ہو تو اپنا” پروگرام کے تحت 49 ارب روپے کی فنانسنگ منظور کرلی
    • دسبر میں عروج سے پہلے ایل نینو مزید شدت اضتیار کرے گا اقام متحدہ کا انتباہ
    • پشاور ہائیکورٹ سہیل آفریدی سمیت 27 درخواستوں پر سماعت20 اکتوبر تک ملتوی
    • اس بارے شعبہ فنانس میں تحقیقات ہو رہی ہیں’ رپورٹ آنے پر ہی کارروائی ہوگی:ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن عظیم حیات
    • برائلر گوشت کی قیمت میں14روپے اضافہ
    • حکیم محمد سعید کی28ویں برسی17اکتوبر کومنائی جائے گی
    • بھارت میں حقِ رائے دہی کو انسانی حق تسلیم نہیں کیا جاتا: چیئرمین انسانی حقوق کمیشن
    • ڈولفن فورس کے مستقبل پر تجاویز کی تیاری حتمی فیصلہ وزیر اعلی پنجاب کریں گی
    • سیکرٹری متروکہ وقف املاک بورڈ ناصر مشتاق ممبر بورڈ سردار تارا سنگھ کے ہمراہ،تقریب میںآئے سکھ مہمانوں کو خصوصی تحائف پیش کر رہے ہیں۔
    • چونا منڈی میں واقع گوردوارہ جنم استھان گورورام داس کی توسیع کا اعلان
    • سندھ ہائیکورٹ کانرسنگ طالبہ کو امتحان میں بیٹھنے کی اجازت دینے کا حکم
    • اسلام آباد:سپریم کورٹ میں انصاف کیلئے آنے والا پہلا شخص محمد سلیم لیگل ایڈ سیل کا افتتاح کر رہا ہے’ اس موقع پر چیف جسٹس یحییٰ آفریدی و دیگر ججز بھی موجود ہیں۔
    • لاہور:ریلوے سٹیشن کی ڈاک برانچ میں ٹرینوں کے ذریعے آنے والی ڈاک کو ترتیب سے رکھا جارہا ہے’ دنیا بھر میں گزشتہ روز عالمی دن منایا گیا۔
    • علامہ اقبال میڈیکل کالج کے طالبعلم کا ڈوب کر جاں بحق ہونیکا واقعہ
    • وائٹ ہائوس اور دیگر اہم مقامات کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والا شخص گرفتار
    • پاکپتن ٹریفک حادثات میں موٹر سائیکل سوار میاں بیوی بیٹے سمیت 4 افراد ہلاک
    • بنگلا دیش: سابق طلبہ رہنما مہدی حسن کو ایئر پورٹ پر روک لیا گیا
    • وزیراعظم آفس ‘ وزارت داخلہ کے نام پر جعلسازی کے کیس میں ملزم کی ضمانت خارج
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان کا امریکا اور ایران کے درمیان 7 نکات پر مذاکرات جاری ہونیکا انکشاف

    By Khabrain Newsاکتوبر 10, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان نے امریکا
    اور ایران کے درمیان 7 نکات پر مذاکرات جاری ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ترجمان دفترخارجہ سجاد حیدر خان نے اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران بتایا کہ امریکا اور ایران کے درمیان 7 نکات پر بات چیت جاری ہے، امریکا نے بھی ایران کے 7 نکات پر اپنا مؤقف شیئر کیا ہے۔ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ امریکا، ایران کے درمیان براہ راست رابطے پاکستان کی ثالثی کوششوں کا نتیجہ ہیں، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پہلے سے موجود ہے۔ترجمان دفترخارجہ کا کہنا تھا کہ زیربحث بعض نکات اس سے مطابقت رکھتے ہیں، امریکا ایران تنازع کے حل میں پاکستان اور دیگر اہم ممالک کاکردار موجود ہے۔ترجمان نے کہا کہ پاکستان امریکا اور ایران کے درمیان براہ راست تعاون اور کشیدگی میں کمی کا خواہاں ہے، پاکستان امریکا اور ایران کیدرمیان مذاکرات کے ذریعے تنازع کاحل چاہتا ہے، ضرورت پڑنے پرپاکستان امریکا اور ایران کیدرمیان دوبارہ ثالثی کیلیے تیار ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      محکمہ اوقاف ملتان سرکل 2 ‘سرکاری رقوم بروقت بینک میں جمع کرا دی گئیں

      آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدے کے باوجود پاکستان سٹاک ایکس چینج میں رواں ہفتے کا اختتام منفی زون میں ہوا

      میزان بینک نے ”گھر ہو تو اپنا” پروگرام کے تحت 49 ارب روپے کی فنانسنگ منظور کرلی

      تازہ ترین

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.