کراچی (شوبزڈیسک) اداکارہ و ماڈل اور عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق حسین ڈار نے حجاب کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اپنی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں۔کرن اشفاق نے انسٹاگرام پر حجاب میں تصاویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ حجاب کرنا ان کی زندگی کا ایک بڑا مقصد تھا۔ ، جسے بالآخر انہوں نے حاصل کر لیا ہے اور اب وہ مستقل طور پر حجاب کریں گی۔اس فیصلے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف سوالات کیے گئے، جن کا کرن اشفاق نے جواب بھی دیا۔ایک صارف کے سوال پر اداکارہ نے واضح کیا کہ ان کے سابق شوہر عمران اشرف نے کبھی انہیں حجاب کرنے کیلئے نہیں کہا تھا، وہ خود حجاب کرنے کی خواہش رکھتی تھیں اور اس کیلئے رویا بھی کرتی تھیں۔اداکارہ نے اپنے اس نئے سفر میں حمایت اور حوصلہ افزائی کرنے والے مداحوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔
بریکنگ نیوز
- زون 2 میں گاڑیاں جن کی مد میں ماہانہ لاکھوں روپے کا تیل خوردبرد کئے جانیکا دعویٰ کیا جارہا ہے۔
- پی ایچ اے زون2 میں مبینہ سرکاری ایندھن کے نام پر لاکھوں روپے کی خوردبرد کا انکشاف
- لاہور:صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین سے ایوان صنعت و تجارت منڈی بہائوالدین کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
- ڈکیٹی چوری کی نان سٹاپ وارداتیں شہری لٹتے رہے پولیس بے بس
- مریدکے،وزیراعلیٰ مریم نواز کا وعدہ پورا ستھرا پنجاب کے800صفائی ورکرز میں فی کس10,000کے چیک تقسیم
- حکومت عوامی خدمت کیلئے ملتی ہے دھرنوں، سازشوں اور گلی گلی احتجاج کی سیاست کیلئے نہیں:بلال یاسین
- SIFC کی سہولت کاری،خصوصی اقتصادی زونز میں 76ارب کی سرمایہ کاری
- گاڑیوں کا تیل پارکس منگوا لیا جاتا ہے تاکہ مزیدتیل خرچ نہ ہوپراجیکٹ ڈائریکٹر کا موقف
- ہزاروں خالی آسا میا ں مستقل ختم سرکاری محکموں میں عارضی بھرتیاں کر کے نظام چلایا جانے لگا
- سرکاری فنڈز سے ذاتی تشہیر کا کیس، سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی
- سپریم کورٹ نے ٹیکس سے متعلق 400 مقدمات ایک ماہ میں نمٹا دیے
- حوثیوں کیخلاف پاک فضائیہ کے استعمال سے متعلق امریکی اخبار کی خبر
- لاہور:محنت کش پھیری لگا کر چھتریاں فروخت کر رہا ہے۔
- صوابی لانگ مارچ میں شرکت کیلئے سندھ کے عوام گھروں سے نکلیں: حلیم عادل شیخ
- بحرینی وزیر خارجہ کابحرین کی ترقی اور خوشحالی میں پاکستانی برادری کے قابل قدر کردار کا اعتراف
- وفاق نے پنجاب میں پائیدار ترقی اہداف پروگرام کی کارکردگی رپورٹ طلب کر لی
- واسا کی اربوں مالیتی کمرشل اراضی کوڑیوں کے بھاو لیز پر الاٹ
- ستمبر’ کارکنوں کی ترسیلات زر 3.6 ارب ڈالر، سالانہ بنیاد پر 12.7 فیصد اضافہ
- سابق صدر فاروق خان لغاری کی 16ویں برسی 20اکتوبر کو منائی جائیگی
- چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث ملزم گرفتار
