ٹھٹھہ صادق آباد(این این آئی) پاکستانی ایٹمی
سائنسدان قومی ہیرو ڈاکٹر عبدالقدیر خان مرحوم کی پانچویں برسی آج منائی جائے گی اس سلسلے میں سیاسی و سماجی تنظیموں کے زیر انتظام تعزیتی تقریبات کا اہتمام کیا جائے گاجس میں ان کی مغفرت کیلئے خصوصی دعائیں مانگی جائیں گی جبکہ ملک و قوم کیلئے عظیم خدمات کے اعتراف میںانہیںخراج تحسین پیش کیا جائے گا ۔
