ٹھٹھہ صادق آباد(این این آئی) سابق صدر
پاکستان سردار فاروق احمد خان لغاری کی16ویں برسی 20اکتوبر کو منائی جائے گی۔ وہ نومبر1993ء تا دسمبر1997ء تک پاکستان کے صدر رہے ہیں اور انہیں یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ وہ ملک کے پہلے اور تاحال واحد سرائیکی سپیکنگ صدر تھے ۔سردار فاروق احمد خان لغاری پاکستان کے ایک معروف سیاستدان تھے وہ جنوبی پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان کے علاقے چوٹی زیریں میں پیدا ہوئے انہوں نے ذوالفقار علی بھٹو کے دور حکومت میںسینیٹر بن کر اپنے سیاسی کیرئیر کا آغاز کیا۔
بریکنگ نیوز
- KP وزیر اعلی اور حکومتی لوگ دہشتگردوں کو تحفظ فراہم کر رہے :بیرسٹر دانیال
- سونا مہنگا’ایکسپور لائسنس میں مشکلات زیور بنانیوالی 40 فیصد ورکشاپس بند
- گوجرخان گلیانہ موڑ پر جی ٹی روڈ کے گڑھوں کے باعث حادثہ
- ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی پنجاب کی سب انسپکٹر عدنان غیور شہید کے گھر آمد
- زون 2 میں گاڑیاں جن کی مد میں ماہانہ لاکھوں روپے کا تیل خوردبرد کئے جانیکا دعویٰ کیا جارہا ہے۔
- پی ایچ اے زون2 میں مبینہ سرکاری ایندھن کے نام پر لاکھوں روپے کی خوردبرد کا انکشاف
- لاہور:صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین سے ایوان صنعت و تجارت منڈی بہائوالدین کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
- ڈکیٹی چوری کی نان سٹاپ وارداتیں شہری لٹتے رہے پولیس بے بس
- مریدکے،وزیراعلیٰ مریم نواز کا وعدہ پورا ستھرا پنجاب کے800صفائی ورکرز میں فی کس10,000کے چیک تقسیم
- حکومت عوامی خدمت کیلئے ملتی ہے دھرنوں، سازشوں اور گلی گلی احتجاج کی سیاست کیلئے نہیں:بلال یاسین
- SIFC کی سہولت کاری،خصوصی اقتصادی زونز میں 76ارب کی سرمایہ کاری
- گاڑیوں کا تیل پارکس منگوا لیا جاتا ہے تاکہ مزیدتیل خرچ نہ ہوپراجیکٹ ڈائریکٹر کا موقف
- ہزاروں خالی آسا میا ں مستقل ختم سرکاری محکموں میں عارضی بھرتیاں کر کے نظام چلایا جانے لگا
- سرکاری فنڈز سے ذاتی تشہیر کا کیس، سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی
- سپریم کورٹ نے ٹیکس سے متعلق 400 مقدمات ایک ماہ میں نمٹا دیے
- حوثیوں کیخلاف پاک فضائیہ کے استعمال سے متعلق امریکی اخبار کی خبر
- لاہور:محنت کش پھیری لگا کر چھتریاں فروخت کر رہا ہے۔
- صوابی لانگ مارچ میں شرکت کیلئے سندھ کے عوام گھروں سے نکلیں: حلیم عادل شیخ
- بحرینی وزیر خارجہ کابحرین کی ترقی اور خوشحالی میں پاکستانی برادری کے قابل قدر کردار کا اعتراف
- وفاق نے پنجاب میں پائیدار ترقی اہداف پروگرام کی کارکردگی رپورٹ طلب کر لی
