راولپنڈی(سٹی رپورٹر)ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی پنجاب سہیل ظفر چٹھہ کی سب انسپکٹر عدنان غیور شہید کے گھر آمد، آر او سی سی ڈی حسن جہانگیر وٹو، ایس پی ایڈمن سی سی ڈی نوشیروان اور دیگر سینئر افسران بھی ہمراہ تھے، افسران سب انسپکٹر عدنان غیور شہید کے اہل خانہ سے ملے اور شہید کے بلند درجات کے لئے فاتحہ خوانی کی، سب انسپکٹر عدنان غیور شہید نے بہادری کی ایک عظیم داستان رقم کی،شہریوں کی حفاظت کے لئے سب انسپکٹر عدنان غیور شہید نے ناقابل فراموش قربانی پیش کی، ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی سہیل ظفر چٹھہ۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی پنجاب سہیل ظفر چٹھہ کی سب انسپکٹر عدنان غیور شہید کے گھر آمد، آر او سی سی ڈی حسن جہانگیر وٹو، ایس پی ایڈمن سی سی ڈی نوشیروان اور دیگر سینئر افسران بھی ہمراہ تھے، افسران سب انسپکٹر عدنان غیور شہید کے اہل خانہ سے ملے اور شہید کے بلند درجات کے لئے فاتحہ خوانی کی،ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی سہیل ظفر چٹھہ کا کہناتھاکہ سب انسپکٹر عدنان غیور شہید نے بہادری کی ایک عظیم داستان رقم کی،شہریوں کی حفاظت کے لئے سب انسپکٹر عدنان غیور شہید نے ناقابل فراموش قربانی پیش کی، عدنان غیور شہید محنتی اور کرائم فائٹر پولیس افسر تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، پنجاب پولیس شہید کے اہل خانہ کے ساتھ کھڑی ہے، شہدا پولیس کی فیملیز کی ویلفئیر کے لئے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- زرعی شعبے کی بہتری اور مشکلات کا ازالہ وقت کی اہم ضرورت سردار سلیم حیدر
- راولپنڈی :سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا شہر کے مختلف مقامات پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ ،سی پی او نے کرکٹ سٹیڈیم کی ڈیرٹیز چیک کیں ۔
- رالپنڈی :تھانہ بنی پولیس کی کارروائی ،زیر حراست گینگ سے10مسروقہ موٹر سائیکل بر آمد۔
- فتح جنگ :پی پی پی کسان ونگ کے صدر آصف حیات خان گورنر پنجاب سردار سلیم خان سے ملاقات کررہے ہیں ۔
- خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے بعد اسلام آباد میں سکیورٹی مزید سخت
- ریاض:مشوانی قبائل کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں دی گئی تقریب کے موقع پر لی گئی گروپ تصویر۔
- راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں ،9افراد گرفتار،پتنگیں،ڈوریں شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمدکرلیا
- برٹش ہائی کمشنرکا ڈپٹی کمشنر چکوال سارہ حیات کے ہمراہ موضع مرید کا دورہ
- کی کاوشیں جاری اسلام آباد کو ترقی یافتہ، سرسبز دارالحکومت بنانے کیلئے CDA
- ریاض:مشوانی قومی تڑون قبیلہ کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں عشائیہ
- پنجاب کالج جنڈ میں پرنسپل ملک اقبال کی زیرِ صدارت سیرت النبی ۖ کانفرنس
- پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں میں سر عام غیر قانونی ایل پی جی گیس بھرنے کا سلسلہ جاری
- کرکٹ سیریز کیلئے فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے گئے: مشتاق سکھیرا
- نوٹسز بے سود3 ہزار سے زائد شاپنگ مالز بڑی عمارتیں فائر سیفٹی انتظامات سے محروم
- راولپنڈی،،شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے 2 افراد گرفتار
- راولپنڈی، 3 مختلف مقدمات میں مطلوب 4 اشتہاری مجرم گرفتار
- پاکستان سری لنکا دوسرا ٹی 20 میچ پر سکیورٹی و ٹریفک کے موثر انتظامات
- کراچی:ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے گلستان جوہر میں نئے صوبوں ‘ انتظامی یونٹس اور بااختیار بلدیاتی نظام کے حوالے سے منعقدہ عوامی رابطہ مہم سے ڈاکٹر فاروق ستار خطاب کر رہے ہیں۔
- جاپانی سفیر اکاماٹسو شوئچی کی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، فیروز شاہ سے ملاقات
- کراچی پورٹ کی عالمی انڈیکس میں ریکارڈ کارکردگی، وزیراعلیٰ سندھ کی مبارکباد
