Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • صوابی میں نامعلوم افراد نے نوجوان کو قتل کر دیا
    • ڈپٹی کمشنر میرپور کا دوہرے سرٹیفکیٹ کی منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری
    • سیکٹرز میں کمرشل تعمیرات کا معاملہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن نے تفصیلات طلب کر لیں
    • 81 ٹن گدھے کا گوشت، ہڈیاں اور کھالیں چین کو برآمد
    • یاسین آباد میں پٹرول چھڑک کر خودکشی کی کوشش کرنیوالا شخص شدید جھلس گیا
    • کم عمر لڑکی کے جنسی استحصال کا خدشہ، ماں سمیت 3 خواتین آف لوڈ
    • ضیاء الحسن لنجار نے محکمہ قانون کے نئے سرکاری ویب پورٹل کا افتتاح کردیا
    • سندھ ڈاک ٹکٹ نے تاریخ میں منفرد شناخت قائم کی: وزیراعلیٰ سندھ
    • بوجہ جاری ضلعی ترقیاتی پراجیکٹس محدود فیڈرز پر عارضی بجلی بندش شیڈول
    • ایتھوپیا اور پاکستان کا تعلیم کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • عدالت نے علیمہ خانم کیخلاف درج مقدمے کا محفوظ فیصلہ تیسری مرتبہ موخر کر دیا
    • جامعات کو تمباکو اور نکوٹین سے پاک بنانے کیلئے چارٹر پر دستخط
    • 5لاکھ کی واپسی، موٹروے پولیس کی فرض شناسی پر وفاقی وزیر کا خراج تحسین
    • ڈپٹی کمشنرچکوال کی زیر صدارت اجلاس، واجب الادپانی بلوں بارے اجلاس
    • ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر چکوال نے پولیس ڈرائیونگ ٹریننگ سکول میں شرکاء کو بریف کیا
    • سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دیں
    • راولپنڈی: کرکٹ سٹیڈیم میںپاکستان سری لنکا پہلا ٹی20میچ کیلئے سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایت پر موثر سکیورٹی و ٹریفک انتظامات۔
    • وزیراعظم کی منظوری کے بعد سود سے پاک حج سیونگ پلان کی تیاری
    • آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدے کے باوجود پاکستان سٹاک ایکس چینج میں رواں ہفتے کا اختتام منفی زون میں ہوا
    • حکومت سرمایہ کاروں کو مکمل تحفظ اور ہر ممکن سہولیات فراہم کرے اعتخار گیلانی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    تعلیمی بورڈ راولپنڈی ، میٹرک امتحان کے دوران نگرانی کا عمل موثر انداز میں جاری

    By Khabrain Newsاکتوبر 10, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی(سٹی رپورٹر)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے شفاف اور منصفانہ امتحانی نظام کے عزم اور صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی امتحانی نظم و ضبط اور قواعد پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایات کے تحت تعلیمی بورڈ راولپنڈی میں میٹرک دوسرا سالانہ امتحان 2026 کے دوران نگرانی کا عمل موثر انداز میں جاری ہے۔ امتحانی نظام میں شفافیت، میرٹ کی بالادستی اور تمام امیدواروں کو یکساں مواقع کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے خصوصی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی پروفیسر ڈاکٹر اقبال محمود نے امتحانی مراکز کی مسلسل نگرانی اور امیدواروں کو پرسکون، منظم اور منصفانہ ماحول فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے اس امر پر زور دیا کہ امتحانی قواعد کی پابندی ہر صورت یقینی بنائی جائے اور کسی بھی خلاف ورزی کی صورت میں مقررہ ضابطے کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے۔کنٹرولر امتحانات تنویر اصغر اعوان نے میٹرک دوسرے سالانہ امتحان 2026 کے سلسلے میں مختلف امتحانی مراکز کے دورے کیے اور امتحانی انتظامات، عملے کی حاضری اور امتحانی قواعد پر عملدرآمد کا جائزہ لیا۔تفصیلات کے مطابق امتحانی مرکز گورنمنٹ گریجویٹ کالج اٹک سے دو امیدوار رولنمبر 205991،200030 نقل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔ دونوں امیدواروں کیخلاف کیس رجسٹر ڈ کر کے ڈسپلن برانچ کو بھجوا دیے گئے۔تعلیمی بورڈ راولپنڈی کی انتظامیہ امتحانی شفافیت، میرٹ اور نظم و ضبط برقرار رکھنے کیلئے پرعزم ہے، تاکہ ہر امیدوار کو اپنی محنت اور قابلیت کی بنیاد پر کامیابی حاصل کرنے کے یکساں مواقع فراہم کیے جا سکیں۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      صوابی میں نامعلوم افراد نے نوجوان کو قتل کر دیا

      ڈپٹی کمشنر میرپور کا دوہرے سرٹیفکیٹ کی منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری

      سیکٹرز میں کمرشل تعمیرات کا معاملہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن نے تفصیلات طلب کر لیں

      تازہ ترین

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.