Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • صوابی میں نامعلوم افراد نے نوجوان کو قتل کر دیا
    • ڈپٹی کمشنر میرپور کا دوہرے سرٹیفکیٹ کی منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری
    • سیکٹرز میں کمرشل تعمیرات کا معاملہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن نے تفصیلات طلب کر لیں
    • 81 ٹن گدھے کا گوشت، ہڈیاں اور کھالیں چین کو برآمد
    • یاسین آباد میں پٹرول چھڑک کر خودکشی کی کوشش کرنیوالا شخص شدید جھلس گیا
    • کم عمر لڑکی کے جنسی استحصال کا خدشہ، ماں سمیت 3 خواتین آف لوڈ
    • ضیاء الحسن لنجار نے محکمہ قانون کے نئے سرکاری ویب پورٹل کا افتتاح کردیا
    • سندھ ڈاک ٹکٹ نے تاریخ میں منفرد شناخت قائم کی: وزیراعلیٰ سندھ
    • بوجہ جاری ضلعی ترقیاتی پراجیکٹس محدود فیڈرز پر عارضی بجلی بندش شیڈول
    • ایتھوپیا اور پاکستان کا تعلیم کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • عدالت نے علیمہ خانم کیخلاف درج مقدمے کا محفوظ فیصلہ تیسری مرتبہ موخر کر دیا
    • جامعات کو تمباکو اور نکوٹین سے پاک بنانے کیلئے چارٹر پر دستخط
    • 5لاکھ کی واپسی، موٹروے پولیس کی فرض شناسی پر وفاقی وزیر کا خراج تحسین
    • ڈپٹی کمشنرچکوال کی زیر صدارت اجلاس، واجب الادپانی بلوں بارے اجلاس
    • ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر چکوال نے پولیس ڈرائیونگ ٹریننگ سکول میں شرکاء کو بریف کیا
    • سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دیں
    • راولپنڈی: کرکٹ سٹیڈیم میںپاکستان سری لنکا پہلا ٹی20میچ کیلئے سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایت پر موثر سکیورٹی و ٹریفک انتظامات۔
    • وزیراعظم کی منظوری کے بعد سود سے پاک حج سیونگ پلان کی تیاری
    • آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدے کے باوجود پاکستان سٹاک ایکس چینج میں رواں ہفتے کا اختتام منفی زون میں ہوا
    • حکومت سرمایہ کاروں کو مکمل تحفظ اور ہر ممکن سہولیات فراہم کرے اعتخار گیلانی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    حنا جاوید قتل کیس، مقتولہ کی ڈی این اے رپورٹ تفتیشی ٹیم کو موصول ہوگئی

    By Khabrain Newsاکتوبر 10, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے مشہور حنا جاوید قتل کیس میں مقتولہ کی ڈی این اے رپورٹ تفتیشی ٹیم کو موصول ہوگئی ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کی تشکیل کردہ ہائی پاورڈ کمیٹی
    نے ڈی این اے رپورٹ کا جائزہ لیا جبکہ کمیٹی نے مقتولہ کے اہلخانہ سے پولیس لائن ہیڈکوارٹر میں تفصیلی ملاقات بھی کی ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی سہیل ظفر چٹھہ اور ایس ایس پی انویسٹیگیشن سیف اللہ سے مقتولہ کے بھائی فہد جاوید، وکیل شاہ خاور اور دیگر اہل خانہ نے تحقیقاتی کمیٹی سے ملاقات کی ذرائع کے مطابق کمیٹی نے ڈی این اے رپورٹ کی تفصیلات اہلخانہ کے ساتھ شیئر کردیں جبکہ حنا جاوید کے اہلخانہ نے ہائی پاورڈ کمیٹی کے سامنے اپنے تحفظات رکھ دیئے تاہم کمیٹی کو اس قتل کیس کی دیگر فرانزک رپورٹس کا انتظار ہے۔ فرانزک رپورٹس ملنے کے بعد چالان عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حنا جاوید قتل کیس کی تفتیشی ٹیم میں ہوموسائیڈ انویسٹیگیشن یونٹ کے انسپکٹر افتخار احمد کو بھی شامل کیا گیا ہے گزشتہ روز کی ملاقات میں ایڈیشنل آئی جی سہیل ظفر چٹھہ نے اہلخانہ کو غیر جانبدار اور شفاف تحقیقات کے ساتھ دیگر فرانزک رپورٹس جلد حاصل کرنے کی بھی یقین دہانی کرائی بعد ازاں ہائی پاورڈ تحقیقاتی کمیٹی نے جائے وقوعہ کا دورہ بھی کیا حنا جاوید قتل کیس میں تفتیش کے تمام پہلوں کا ازسرنو جائزہ لیا جارہا ہے یاد رہے کہ حنا جاوید کو 20 اگست کو اسکے گھر میں تشدد کے بعد قتل کیا گیا تھا۔ مقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں درج مقدمہ میں مقتولہ کے شوہر، سسر اور ان کے گھریلو ملازم کو نامزد کیا گیا ہے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      صوابی میں نامعلوم افراد نے نوجوان کو قتل کر دیا

      ڈپٹی کمشنر میرپور کا دوہرے سرٹیفکیٹ کی منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری

      سیکٹرز میں کمرشل تعمیرات کا معاملہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن نے تفصیلات طلب کر لیں

      تازہ ترین

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.