لاہور (کرائم رپورٹر) تعلیمی اداروں اور نوجوان نسل کا تحفظ اہم ترجیح ہے مگر منشیات کی تعلیمی
اداروں تک مبینہ رسائی کا معاملہ خاص طور پر تشویش کا باعث ہے۔ والدین اور شہریوں کی توقع ہے کہ تعلیمی اداروں کے اطراف نگرانی مثر بنائی جائے، طلبہ میں آگاہی پیدا کی جائے اور کسی بھی مشتبہ سرگرمی کی اطلاع پر فوری قانونی کارروائی کی جائے۔ اس کے ساتھ تعلیمی اداروں کی انتظامیہ، والدین، پولیس اور متعلقہ محکموں کے درمیان رابطے کو بہتر بنانا بھی ضروری ہے۔منشیات کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے صرف چھاپے اور مقدمات کافی نہیں، بلکہ روک تھام، آگاہی، علاج اور بحالی کے اقدامات بھی ناگزیر ہیں۔ نشے کے عادی افراد کو مجرم سمجھ کر نظرانداز کرنے کے بجائے ان کے لیے علاج اور بحالی کے مثر مواقع فراہم کرنا بھی معاشرتی ذمہ داری ہے۔
بریکنگ نیوز
- قانون شکنی کرنیوالوں کیساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا: گورنر کے پی کے
- فلائی دبئی ہائی جیکنگ، پائلٹ اسرائیلی ایئرپورٹ پر طیارہ ٹکرانا چاہتا تھا، یو اے ای
- چکوال :کرولی میں جانوروں کی پراسرار بیماری نے سراٹھا لیا
- کراچی، آٹزم سے متاثرہ بچوں کی مفت تعلیم اور تھراپی کا انتظام
- پمز’ مریضوں کیلئے سہولتیں بڑھانے کا فیصلہ’ نئے شعبے’ خصوصی تعلیمی پروگرام شروع
- اسلامی یونیورسٹی کی گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کے معاملے میں مزید تلخ انکشاف
- کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں تاجروں کے اعلی سطحی اجلاس کے موقع پر زبیر موتی والا ،انجم نثار ، مرزا اختیار بیگ ،زکریہ عثمان ،حنیف گوہر ،یونس بشیر ،شیخ عمر ریحان ، فیصل معیز اور دیگر موجود ہیں
- کراچی تباہ حال ،صنعتکاروں اور تاجروں نے شہر کو خطرناک قرار دیدیا
- وزیراعلیٰ سندھ کل چین کے دورے پر روانہ ہوں گے
- 5 اگست 2019کو کشمیر کی تقسیم سوچی سمجھی سازش تھیسردار عتیق احمد خان
- مظفرآباد: وزیراعظم آزادکشمیر افتخار گیلانی پاور ڈویلپمنٹ آف آرگنائزیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ اعجاز کی موت، ہارورڈ میں داخلے کا جھانسہ دینے کا الزام
- 1965کے تحت 2023 تک کے زیر التوا 86 فیصد مقدمات کے فیصلے
- لمز میں فضائی آلودگی کے اسباب اور پھیلا پر تحقیق کیلئے نیا مرکز قائم
- دو مزید واقعات میں 8 سالہ معصوم بچیوں کو جنسی درندگی کا نشانہ بنانے کا انکشاف
- سندھ حکومت کا آٹا 6روپے فی کلو سستا کرنے کا فیصلہ، ایکس مل قیمت 161 سے کم کر کے 155 روپے فی کلو مقرر
- کراچی،ائیرلائنز کی آن لائن ٹکٹس بک کرنیوالی ایپلیکیشن پر جرمانہ عائد
- راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں سنوکر کلبوں اور شیشہ سینٹرز کی بھرمار
- لانگ مارچ کے موقع پرپولیس نفری نامناسب رہائشکے سنگین مسائل کا شکار
- موٹروے ایم ٹو بلکسر کے قریب تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی
