لاہور (این این آئی)پنجاب بھر میں وثیقہ نویسی کے پرانے نظام کا خاتمہ کر تے ہو ئے حکومت نے اراضی معاون نظام کے نفاذ کی فیصلہ کر لیا ، نئے نظام کے تحت 12 اکتوبر 2026ء سے صرف رجسٹرڈ اراضی معاون ہی وثیقہ جات تیار کرنے کے مجاز ہوں گے۔حکام کے مطابق وثیقہ نویسوں کو اراضی معاون بننے کے لیے آن لائن رجسٹریشن کی سہولت
فراہم کر دی گئی ہے،اراضی معاون بننے کے خواہش مند افراد ویب سائٹ کے ذریعے رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔ نئے نظام کے تحت اراضی معاون کے لیے مختلف ماہانہ سبسکرپشن پیکجز متعارف کرا ئے گئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ 12اکتوبر کے بعد رجسٹرڈ اراضی معاون نہ ہونیوالے افراد وثیقہ نویسی کے اہل نہیں ہوں گے۔ مزید برآں نئے رجسٹرڈ وثیقہ نویسوں کیلئے جدید بائیومیٹرک مشین کی دستیابی لازمی قرار دے دی گئی تاکہ دستاویزات کی تیاری اور تصدیق کا عمل جدید، شفاف بنایا جا سکے۔
بریکنگ نیوز
- 1732 ٹھکانوں پر حملے 900حوثی ہلاک ریاض میں 3 زور دار دھماکوں کی آوازیںشاہ خالد ایئر پورٹ 17 اکتوبر تک بند سعودیہ کیلئے درجنوں پروازیں منسوخ
- اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبازشریف دانش آئی ٹی پارک کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
- صدر زرداری سے سیکرٹری خارجہ کی ملاقات عالمی تعلقات مضبوط بنانے پر زور
- عوام سے ٹیکس لیکر جیبیں بھرنے والے کاروبار کسی رعایت کے مستحق نہیںشہباز شریف
- اسلام آباد:کے پی میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد فیض آباد انٹرچینج سے کنٹینرز ہٹائے جارہے ہیں۔
- امریکا کچھ شرائط پر راضی ہےتہران آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد سپر ٹینکر میں آگ لگ گئی
- دہشگردی نا منظور اپیکس کمیٹی کے پی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز جاری رکھنے کا فیصلہ
- فیلڈ مارشل سے وفد کی ملاقات پاکستان برازیل کا دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
- اسلام آباد میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد ڈی چوک سے کنٹینرز ہٹانیکا کام شروع
- KPمیں گورنر راج کے بعد روپوشPTI قیادت کی مشکلات بڑھنے کا امکان
- انڈیا سے آنیوالی بارودی سرنگ دھماکے میں 4 پاکستانی نوجوان شہید
- راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے برازیل کے جوائنٹ چیف آف سٹاف کے سربراہ ملاقات کررہے ہیں۔
- جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج’ دو نئے ارکان بلاول بھٹو اور رانا ثنا اللہ شریک ہونگے
- وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اورگورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
- جمادی الاول کا چاند نظر آگیا رمضان میں صرف چار ماہ باقی
- دہشت گرد سہولت کاروں کیخلاف سخت کاروائی خیبرپختونخوا میں حکومتی رٹ پر سمجھوتہ نہیں ہو گا گورنر کنڈی
- پاکستان روس تعلقات میں نئے باب کا آغاز، روسی وزیر داخلہ پاکستان پہنچ گئے
- بنوں: سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، ایک خارجی جہنم واصل
- کوئٹہ: پاک فوج کا تربیتی مشاق طیارہ گرکر تباہ’ دونوں پائلٹ شہید
- ڈیرہ بگٹی: تخریب کاروں نے گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑادیا
