لاہور(جنرل رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی سکول آف کمیونیکیشن سٹڈیز نے ایسوسی ایشن فوٹو جرنلسٹس آف لاہور (APL) کے تعاون سے شعبہ ابلاغیات میں ایک ریسرچ فوکس گروپ کا انعقاد کیا جس میں فوٹو اور ویڈیو جرنلسٹ کے احتجاجی مظاہروں کے دوران کردار، فریمنگ اور ڈیوٹی کے دوران فیصلوں پر اثر انداز ہونے والے عوامل اور دبائو پر بات چیت ہوئی۔ سکول کی ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر عابدہ اشرف، ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر شبیر سرور، ریسرچ اسکالر جویریہ شفیق، صحافی محسن نسیم اور صحافی احسن کامرے موجود تھے جبکہ فوکس گروپ پینل میں شامل پرویز الطاف ‘چیئرمین اے پی ایل وسیم نیاز،صداقت مغل ‘عمران شیخ، جوائنٹ سیکرٹری لاہور پریس کلب عمر فاروق، شہباز ملک، سہیل عباس’ ذیشان یوسف، خرم فیاض، سہیل نیازاور دیگر فوٹو جرنلسٹ تھے۔ شرکا نے اس بات پر تبادلہ خیال کیا کہ صحافی پیشہ ورانہ معروضیت، ذاتی نقطہ نظر، ادارتی پالیسیوں، اور تنظیمی مطالبات اور پریشر گروپس میں توازن رکھتے ہوئے کس طرح لمحات کا انتخاب کرتے ہیں، تصاویر کو فریم کرتے ہیں اور واقعات کو ریکارڈ کرتے ہیں۔ انہوں نے احتجاج کی بصری نمائندگی پر کیمرے کے زاویوں، لینز کے انتخاب، کیپشنز، نیوز روم کی ترجیحات اور تجارتی اداروں کے اثرا ت کو اجاگر کیا۔
بریکنگ نیوز
- اعلان عام برائے قومی بچت صارفین
- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان حیدر آباد میں حلقہ خواتین جماعت اسلامی سندھ کے زیراہتمام تربیت گاہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
- کیپیٹل پلازہ میں کمرشل قوانین کی کھلی خلاف ورزی جاری
- وزیراعلیٰ پنجاب کے دورہ چکوال سے ضلعی عوام کو کیا ملا
- کرک :ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر محمد شعیب کی محکمہ صحت کا اہلکار رہائشی علاقے میں ڈینگی مچھروں کے خاتمے کیلئے گوگنگ کرتے ہوئے ۔
- سی پی اونے محکمہ پولیس میں بھی سخت احتساب کا عمل شروع کردیا
- راولپنڈی :سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں افسران سے میٹنگ کرتے ہوئے ۔
- مری سے راولپنڈی کا کرایہ 310 یا 330 روپے
- *اے این ایف کا مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈان
- گوجرخان پولیس کا مبینہ فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، ایک مرد سمیت تین خواتین گرفتار
- سینیٹ کی ذیلی کمیٹی کا ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم کے ہمراہ ملاکنڈ کا دورہ
- فحاشی کے مبینہ اڈے سے حراست میں لئے گئے 5 مرد و خواتین مقدمہ سے ڈسچارج
- میرپور اور گردونواح مبینہ طور پر افغان باشندوں کے لیے سونے کی چڑیا بن گئے
- تباہ حال فلسطینیوں سے لفظی نہیں عملی اظہار یکجہتی کیا جائے:عامر صدیقی
- آئرن اینڈ اسٹیل ایسوسی ایشن راولپنڈی کے ایک اعلی سطحی وفد نے چیئرمین میاں اکرم فرید کی قیادت میں راولپنڈی چیمبر کا دورہ کیا اورآر سی سی آئی کے سرپرستِ اعلی سہیل الطاف و اعلی عہدے داران سے اہم ملاقات کی ۔
- نابن جنجوعہ سے دو قیمتی 125 موٹر سائیکل چوری، نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
- راولپنڈی اسٹیل ایسوسی ایشن کینو منتخب اعلی سطحی وفد کا راولپنڈی چیمبر کا دورہ
- ٹیکسلا کچہری کے سامنے ٹرک کی بریک فیل، رکشہ اور موٹر سائیکل زد میں آ گئے، دو خواتین شدید زخمی
- 7 مقدمات میں درخواست ضمانت بعد از گرفتاری کی سماعت کسی کاروائی کے بغیر 12 دسمبر تک ملتوی
- تلہ گنگ کے لیے 200 کروڑ روپے کے ترقیاتی پیکج کی منظوری
