Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • 6 جعلی رجسٹریاں بنانے کا کیس’ڈی جی اینٹی کرپشن کو آج رپورٹ پیش کرنیکا حکم
    • بینکنگ محتسب نے 9 ماہ میں صارفین کو 1.2 ارب روپے کا ریلیف فراہم کردیا
    • شرقپور شریف:گردونواح میں سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ
    • بینکاک:وزارت خزانہ کے سیکرٹری امداد اللہ بوسل سٹی بینک کے وفد کے ساتھ اجلاس میں شریک ہیں۔
    • برطانیہ کی اپنے شہریوں کو جدہ اور دمام کے سفرسے گریز کی ہدایت
    • مصنوعی ذہانت کا غلط استعمال جوہری تنازع انسانیت کیلئے خطرات
    • سمارٹ فون چھوڑنے کے روزمرہ زندگی میں حیرت انگیز فوائد
    • زبانی کلامی کسی کو آف لوڈ نہیں کیا جاسکے گا، ایف آئی اے امیگریشن کا نیا سٹینڈنگ آرڈر جاری
    • پنجاب فوڈ اتھارٹی کا بڑا آپریشن، 6فوڈ یونٹس بند، بھاری جرمانے
    • آئی جی پنجاب عبدالکریم سے پولیس ملازمین’انکے اہلخانہ کی ملاقات
    • واپس لینے کی بنیاد پر راولپنڈی بینچ سے لاہور ہائیکورٹ پرنسپل سیٹ پر کیس ٹرانسفر کرنیکی درخواست خارج
    • لاہور:ایک شخص سائیکل پر مچھلیاں فروخت کررہا ہے۔
    • لائبہ خودکشی کیس’ ملزم نے دھوکا دہی کیلئے چیٹ جی پی ٹی کا استعمال کیا
    • لاہور ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عظمی خان کو دل کی ادویات فراہم کرنے کی ہدایت کر دی
    • اینگرو فرٹیلائزر پنجاب میں گاڑیوں کی دھواں جانچ مہم میں معاون
    • غیراستعمال شدہ کیپسٹی چارجز کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل’ نیپرا کے وکیل کو جواب داخل کرانے کیلئے 17 نومبر کی مہلت
    • مناواں میںسڑک کراس کرتی خاتون گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق
    • رشتہ ٹوٹنے پر ملزم کی جواں سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی
    • ائیر ٹریفک کنٹرولر کا عالمی دن 20 اکتوبر کو منایا جائے گا
    • خیبر پختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار کے منافی : جاوید قصوری
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں میں سر عام غیر قانونی ایل پی جی گیس بھرنے کا سلسلہ جاری

    By Khabrain Newsاکتوبر 12, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی (عرفان چوہان سے)ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی راولپنڈی کے اہلکاروں کی مبینہ غفلت اور لاپرواہی کے باعث مصریال روڈ ڈھوک سیداں روڈ چچکری روڈ، اڈیالہ روڈ، لوے روڈ اور آئی جے پی روڈ راولپنڈی کیرج فیکٹری پل کے ساتھ پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں میں سرعام غیرقانونی طور پر ایل پی جی گیس بھرنے کا سلسلہ جاری ہے، جس سے مسافروں اور شہریوں کی زندگیاں خطرے میں پڑ گئی ہیں۔ متعلقہ اداروں کی مبینہ غفلت کے باعث حساس نوعیت کا یہ غیرقانونی کام ٹریفک پولیس اور ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے اہلکاروں کی ناک کے نیچے کھلے عام جاری ہے، مگر اس کے تدارک کے لیے مثر کارروائی سامنے نہیں آ سکی۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے مختلف علاقوں مصریال روڈ، ڈھوک سیداں روڈ، چکری روڈ، اڈیالہ روڈ، لوے روڈ ،آئی جے پی روڈ راولپنڈی کیرج فیکٹری پل کے ساتھ پبلک ٹرانسپورٹ میں ایل پی جی گیس بھرنے کا غیرقانونی عمل جاری رہنے پر شہریوں اور مسافروں میں تشویش پائی جاتی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت نے ایل پی جی سلنڈر والی گاڑیاں بند کی ہوئی ہیں لیکن اس کے باوجود مسافر گاڑیوں میں غیر قانونی گیس بھرنا کسی بھی وقت بڑے حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔ذرائع کے مطابق بعض گاڑیوں میں مبینہ طور پر چار چار ایل پی جی سلنڈر کی فٹنگ کروائی ہوئی ہے اور ایل پی جی گیس آتش گیر ہونے کے باعث گیس بھرائی کے دوران معمولی سی غفلت بھی آگ لگنے یا دھماکے کا باعث بن سکتی ہے، اور شہریوں کی جانیں بھی خطرے میں پڑ سکتی ہیں۔ان مقامات پر یہ عمل کھلے عام جاری ہے تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ روٹ پرمٹ، گاڑیوں کی فٹنس اور مسافروں کی حفاظت کے ذمہ دار اداروں کی جانب سے نگرانی کیوں نہیں کی جا رہی؟ایک طرف ایل پی جی سلنڈروں اور پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں کے خلاف متعلقہ اداروں کی جانب سے کریک ڈان کیا جا رہا ہے تو دوسری طرف یہ غیر قانونی کام جاری ہے۔جسکی وجہ سے کسی بھی وقت قیمتی انسانی جانوں کا نقصان ہو سکتا ہے۔شہریوں کا مطالبہ ہے کہ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی راولپنڈی، ٹریفک پولیس اور جڑواں شہروں کے دیگر متعلقہ ادارے فوری نوٹس لیتے ہوئے کیرج فیکٹری پل اور دیگر علاقوں سمیت ایسے تمام مقامات پر کارروائی کریں جہاں مسافر گاڑیوں میں غیرقانونی طور پر ایل پی جی بھری جا رہی ہے اور اس غیرقانونی گیس بھرائی میں ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے اور ذمہ دار اہلکاروں کی بھی انکوائری کی جائے، تاکہ کسی بڑے حادثے سے پہلے اس خطرناک عمل کو روکا جا سکے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      6 جعلی رجسٹریاں بنانے کا کیس’ڈی جی اینٹی کرپشن کو آج رپورٹ پیش کرنیکا حکم

      بینکنگ محتسب نے 9 ماہ میں صارفین کو 1.2 ارب روپے کا ریلیف فراہم کردیا

      شرقپور شریف:گردونواح میں سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.