لاہور( این این آئی)برآمدات میں کمی کے باعث ٹیکسٹائل انڈسٹری کو درپیش بحران پر وزارت
تجارت نے ہنگامی اجلاس آج (منگل )کے روز طلب کر لیاجس میں ٹیکسٹائل سیکٹر کی نمائندہ مختلف ایسوسی ایشنز کے عہدیداروں کے علاوہ متعلقہ وزارتوں ، وزارت صنعت پنجاب اور اعلی ایف بی آرحکام سمیت دیگر اسٹیک ہولڈرز شریک ہوں گے۔
