انقرہ(این این آئی) مغربی ترکیہ میں ایک کوچ ٹرک سے ٹکرا کر الٹ گئی جس کی وجہ سے گیارہ افراد
جاں بحق اور 27 زخمی ہو گئے، میڈیارپورٹس کے مطابق مقامی ضلع مانیسا کے گورنر کے دفتر نے ایکس پر تعداد بتاتے ہوئے کہا کہ کوچ بورصہ شہر اور سمندر کے کنارے واقع شہر ازمیر کے درمیان موٹروے پر داخلی راستے کے قریب حادثے میں تباہ ہو گئی۔ترکیہ کے وزیرِ داخلہ مصطفی چیفتچی نے ایکس پر کہا کہ ہنگامی خدمات فراہم کرنے والے کارکنان جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔انہوں نے کہاکہ ہم تمام متعلقہ اداروں سے رابطے میں رہتے ہوئے صورتِ حال کا قریب سے جائزہ لے رہے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- سی او ایم سی ایل کلیم یوسف کی جانب سے ایم او پی کیخلاف تیار کیا گیا مراسلہ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو ارسال نہ کرنے پر موقف لینے کیلئے رابطہ کیاگیا لیکن انہوں نے موقف نہ دیا
- محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیشگوئی
- مراسلہ کا عکس
- اسلام آباد میں ہائی پروفائل چوری کا ڈراپ سین
- رجسٹرار کوآپریٹو کی سفارشات کے بغیر کوئی پراسیکیوشن شروع نہیں ہوسکتی:لاہور ہائیکورٹ
- اسلام آباد:گرفتار ملزمان کو میڈیا کے سامنے پیش کیاجارہاہے۔
- محکمہ داخلہ پنجاب’ ڈی جی فرانزک اتھارٹی کی تعیناتی کیلئے سرچ کمیٹی قائم
- کراچی سے پشاور جانیوالی حادثے کا شکار رحمان بابا ٹرین کی بوگیاں پٹری پر الٹی ہوئی ہیں۔
- اسلام آباد : وزیر اعظم شہباز شریف مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں
- رحمان بابا ایکسپریسکو حادثہ 7 مسافر جان بحق 50 زخمی
- سپریم لیڈر سے ایرانی صدر کی 5 گھنٹے طویل ملاقات اہم فیصلے
- چین کی بھارت کو شٹ اپ کال متنازعہ سرحدی علاقوں الداخ سے متعلق یکظرفہ اقدامات نا قابل قبول وزارت خاتج
- سعودیہ کا حوثیوں کے خلاف جنگ میں اسرائیلی مدد لینے سے انکار
- راولپنڈی: جام شہادت نوش کرنے والے میجر حسنین شہزاد ہمایوں اور کیپٹن عبدالصمد کی نماز جنازہ میں وزیراعظم شہبازشریف ‘چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر سمیت اعلیٰ افسران بھی شریک ہیں۔
- کوئٹہ طیارہ حادثے میں شہید فوجی افسران کی نماز جنازہ ادا وزیراعظم’ فیلڈ مارشل کی شرکت
- گورنر کے پی کے کنڈی کو ہٹانے جانے کی اطلاعات
- قوم کو قرض کی زنجیروں سے ازاد کرائیں گے غربت بے روزگاری کا خاتمہ مشن شہباز شریف
- حکومت نے غیر آئینی قدم اٹھایا فضل الرحمان متحدہ اپوزیشن کا گورنر راج کیخلاف جدو جہد کا علان
- لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف خصوصی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
- مریم نواز کا پنجاب بھر میں صفائی کا جامع مائیکرو پلان تیار کرنے کا حکم
