Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خفیہ ریکارڈنگ ڈیوائس نصب کرنیکا الزام’اوپن AIکے سعودی نژاد انجینئر گرفتار
    • بڑی تبدیلی کا امکان محمود اچکزئی کی جگہ نئے قائد حزب اختلاف کے انتخاب پر غورPTI
    • سہیل آفریدی کمرے میں اکیلے تھے’ دروازہ توڑ کر تحویل میں لیا’ اندرونی کہانی
    • الیکشن کالعدم قرار دینے کی درخواست پر یارن مرچنٹ ایسوسی ایشن کے وکیل کو جواب داخل کرانے کیلئے 20 اکتوبر تک مہلت
    • اسلام آباد: وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ چینی کمپنی کے ڈپٹی ڈائریکٹر سے پاک چین سرمایہ کاری کے حوالے سے ملاقات کر رہے ہیں۔
    • ہنڈی حوالہ کیس میں ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت ‘ ایف آئی اے کی تفتیش میں شامل ہونیکا حکم
    • آسٹریلیا میں چمگادڑوں سے خطرناک وائرس پھیلنے کا خدشہ، شہریوں کو انتباہ
    • خوشی کی تقریب ماتم میں تبدیل’ دریائے گنگا میں کشتی الٹنے سے 13افراد ہلاک
    • 1 سال کے دوران 15لاکھ پاکستانی بچے آن لائن ہراسانی کا شکار :اقوا م متحدہ
    • اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کا حکم سیشن عدالت میں چیلنج
    • پاکستان کو اکتوبر میں ایل این جی کا پہلا کارگو موصول ہوگیا
    • وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی زیر صدارت اجلاس’ محکمہ بلدیات کی زیر نگرانی جاری مختلف پروگراموں کا جائزہ
    • سونا3ہزار روپے تولہ سستاہو گیا
    • شوہر جلاد بن گیا، تیز دھار کلہاڑی سے بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا
    • عالمی شہرت یافتہ امریکی ریپر کے قتل کے الزام میں سابق گینگ سربراہ کو 40 سال قید
    • طالبہ لائبہ کی خودکشی کا کیس ملزم نعمان سے 21لاکھ روپے ریکور
    • ملتان میں واقع حضرت شاہ رکن عالم کے مزار کی خوبصورت تصویر۔
    • کاروباری ہفتے کے تیسرے دن پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی پر کاروبار کا اختتام
    • آن لائن جاب پورٹلز’سرکاری نوکریوں کا حساب کتاب عوام سے پوشیدہ
    • خیبر پختونخوا میں 30 ڈاکٹرز برطرف، 6 افغان ڈاکٹرز کو فوری پاکستان چھوڑنے کا حکم
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سعودی عرب اور حرمین شریفین کا تحفظ ہمارے ایمان کا حصہ ہے:سردار یوسف

    By Khabrain Newsاکتوبر 14, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد (آئی این پی) ملک کے سیاسی و مذہبی رہنمائوں نے سعودی شہریوں اور عمرہ زائرین پر حوثیوں کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب اور حرمین شریفین کا تحفظ ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔ منگل کو اسلام آباد میں پاک سعودی یکجہتی کونسل کے تحت مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا کہ کوئی بھی مسلمان برداشت نہیں کر سکتا کہ حرمین شریفین یا زائرین پر حملہ کیا جائے۔ انہوں نے پاکستان سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان ہونے والے معاہدے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا مقصد امن کا قیام ہے اور اس کے بارے میں حکومت کا موقف بالکل واضح ہے۔ وزیراعظم اور وزیر دفاع نے ہر لحاظ سے سعودی عرب کا ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے جبکہ معاہدے سے قبل بھی پاکستان ہمیشہ سعودی عرب کا ساتھ دیتا آیا ہے۔ سردار محمد یوسف کا کہنا تھا کہ پاکستان سعودی عرب اور ترکیہ دنیا میں امن قائم کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا سعودی عرب پر حملوں کے حوالے سے پاکستان کے عوام متحد اور متفق ہیں کہ حرمین شریفین کے دفاع کیلئے ہر قربانی کو تیار ہیں۔ سنیٹر حافظ عبدالکریم نے بھی حوثی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم سعودی عرب اور عمرہ زائرین پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ بیت اللہ اور سعودی عرب تمام پاکستانیوں کی ریڈلائن ہے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      خفیہ ریکارڈنگ ڈیوائس نصب کرنیکا الزام’اوپن AIکے سعودی نژاد انجینئر گرفتار

      بڑی تبدیلی کا امکان محمود اچکزئی کی جگہ نئے قائد حزب اختلاف کے انتخاب پر غورPTI

      سہیل آفریدی کمرے میں اکیلے تھے’ دروازہ توڑ کر تحویل میں لیا’ اندرونی کہانی

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.