Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اعلان عام برائے قومی بچت صارفین
    • امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان حیدر آباد میں حلقہ خواتین جماعت اسلامی سندھ کے زیراہتمام تربیت گاہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
    • کیپیٹل پلازہ میں کمرشل قوانین کی کھلی خلاف ورزی جاری
    • وزیراعلیٰ پنجاب کے دورہ چکوال سے ضلعی عوام کو کیا ملا
    • کرک :ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر محمد شعیب کی محکمہ صحت کا اہلکار رہائشی علاقے میں ڈینگی مچھروں کے خاتمے کیلئے گوگنگ کرتے ہوئے ۔
    • سی پی اونے محکمہ پولیس میں بھی سخت احتساب کا عمل شروع کردیا
    • راولپنڈی :سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں افسران سے میٹنگ کرتے ہوئے ۔
    • مری سے راولپنڈی کا کرایہ 310 یا 330 روپے
    • *اے این ایف کا مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈان
    • گوجرخان پولیس کا مبینہ فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، ایک مرد سمیت تین خواتین گرفتار
    • سینیٹ کی ذیلی کمیٹی کا ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم کے ہمراہ ملاکنڈ کا دورہ
    • فحاشی کے مبینہ اڈے سے حراست میں لئے گئے 5 مرد و خواتین مقدمہ سے ڈسچارج
    • میرپور اور گردونواح مبینہ طور پر افغان باشندوں کے لیے سونے کی چڑیا بن گئے
    • تباہ حال فلسطینیوں سے لفظی نہیں عملی اظہار یکجہتی کیا جائے:عامر صدیقی
    • آئرن اینڈ اسٹیل ایسوسی ایشن راولپنڈی کے ایک اعلی سطحی وفد نے چیئرمین میاں اکرم فرید کی قیادت میں راولپنڈی چیمبر کا دورہ کیا اورآر سی سی آئی کے سرپرستِ اعلی سہیل الطاف و اعلی عہدے داران سے اہم ملاقات کی ۔
    • نابن جنجوعہ سے دو قیمتی 125 موٹر سائیکل چوری، نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
    • راولپنڈی اسٹیل ایسوسی ایشن کینو منتخب اعلی سطحی وفد کا راولپنڈی چیمبر کا دورہ
    • ٹیکسلا کچہری کے سامنے ٹرک کی بریک فیل، رکشہ اور موٹر سائیکل زد میں آ گئے، دو خواتین شدید زخمی
    • 7 مقدمات میں درخواست ضمانت بعد از گرفتاری کی سماعت کسی کاروائی کے بغیر 12 دسمبر تک ملتوی
    • تلہ گنگ کے لیے 200 کروڑ روپے کے ترقیاتی پیکج کی منظوری
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    برازیلی افواج کے وفد کی نیول ‘ ایئر چیفس سے ملاقاتیں’ دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

    By Khabrain Newsاکتوبر 14, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد(ویب ڈیسک)برازیلی مسلح افواج کے اعلی سطح وفد نے پاکستان کے دورے کے
    دوران پاک بحریہ اور پاک فضائیہ کے سربراہان سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق برازیلی وفد کی قیادت برازیلی مسلح افواج کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف کے سربراہ ایڈمرل ریناٹو فریرے نے کی، ملاقاتوں میں پاکستان اور برازیل کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید وسعت دینے، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے اور پیشہ ورانہ تبادلوں کے فروغ پر گفتگو ہوئی۔ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ پاک بحریہ کی قیادت سے ملاقات میں علاقائی بحری سلامتی کی صورت حال اور پاکستان و برازیل کے درمیان بحری تعاون بڑھانے کے امکانات کا جائزہ لیا گیا، اس موقع پر پیشہ ورانہ تربیت، اعلی سطح وفود کے تبادلوں اور مشترکہ بحری مشقوں کے انعقاد سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔دوسری جانب برازیلی وفد نے پاک فضائیہ کے سربراہ سے بھی ملاقات کی، جس میں پاک فضائیہ کی جدید کاری، دفاعی ٹیکنالوجی میں خود انحصاری اور مقامی سطح پر دفاعی صلاحیتوں کی تیاری کے اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔ایئر چیف نے برازیلی وفد کو پاک فضائیہ میں جدید ٹیکنالوجی کے انضمام، مصنوعی ذہانت (اے آئی)، سائبر، خلائی اور الیکٹرانک وارفیئر کی صلاحیتوں کے فروغ سے متعلق اقدامات سے آگاہ کیا، برازیلی ایڈمرل نے پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ مہارت اور آپریشنل استعداد کو بھی سراہا۔ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا ملاقاتوں کے دوران پاکستان اور برازیل نے دفاعی تعلقات کو مزید مستحکم بنانے، ادارہ جاتی تعاون بڑھانے اور پیشہ ورانہ تجربات کے تبادلے کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا، دونوں ممالک نے دفاعی تعاون، تربیتی پروگراموں، وفود کے تبادلوں اور مشترکہ مشقوں کے ذریعے دوطرفہ دفاعی اشتراک کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ان ملاقاتوں کو پاکستان اور برازیل کے درمیان دفاعی روابط کے فروغ، عسکری اداروں کے درمیان تعاون میں اضافے اور بحری و فضائی شعبوں میں پیشہ ورانہ اشتراک کو وسعت دینے کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔
    برازیلی وفد

    Khabrain News

      Keep Reading

      پوپ فرانسس کی ذاتی ڈائری شائع، شیطان کو تین مرتبہ دیکھنے کا دعوی سامنے آگیا

      سندھ یوتھ کارڈ سے نوجوانوں کو ملازمتوں اور کاروبار کے مواقع ملیں گے: شرجیل میمن

      صوبائی وزیر اقلیتی امور و پردھان پاکستان سکھ گردوارہ پربندھک کمیٹی سردار رمیش سنگھ اروڑہ سری گرونانک دیو جی کے 557 ویں پرکاش پورب کے موقع پر گوردوارہ سچاسودا میں گیانی کلدیپ سنگھ گڑ گج کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.