ٹیکسلا(نمائندہ خصوصی) فیصل ہلز انتظامیہ کی جانب سے صحافیوں پر تشدد کے خلاف مذمت کا سلسلہ جاری ہے مختلف سیاسی شخصیات و شہر بھی کی تنظیموں کے عہدیداران نے ٹی یو جے کے دفتر پہنچ کر واقعہ کی مذمت کی ہے اور صحافی برادری کو یقین دلایا ہے کہ وہ ان کے ساتھ کھڑے ہیں سابق امیدوار قومی و صوبائی اسمبلی سرور علوی بھی گزشتہ روز تحصیل یونین آف جرنلسٹس ٹیکسلا واہ کینٹ کے مرکزی دفتر پہنچے جہاں انہوں نے صدر رشید مغل اور دیگر صحافیوں کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا ہے پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرور علوی نے کہا کہ فیصل ہلز انتظامیہ کی جانب سے صحافیوں پر تشدد انتہائی قابل مذمت ہے یہ آزادی صحافت پر حملہ ہے میں اور میرے کارکن رشید مغل اور دیگر صحافیوں کی ایک آواز پر حاضر ہوں گے صحافی اپنی زمہ داریاں نبھاتے ہیں ان پر تشدد کرنا اور انہیں اپنی زمہ داریوں سے روکنا غیر اخلاقی اور غیر قانونی ہے سابق امیدوار قومی و صوبائی اسمبلی سرور علوی نے آء جی پنجاب، آر پی او و سی پی او راولپنڈی سے فوری نوٹس لینے اور مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا
بریکنگ نیوز
- اعلان عام برائے قومی بچت صارفین
- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان حیدر آباد میں حلقہ خواتین جماعت اسلامی سندھ کے زیراہتمام تربیت گاہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
- کیپیٹل پلازہ میں کمرشل قوانین کی کھلی خلاف ورزی جاری
- وزیراعلیٰ پنجاب کے دورہ چکوال سے ضلعی عوام کو کیا ملا
- کرک :ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر محمد شعیب کی محکمہ صحت کا اہلکار رہائشی علاقے میں ڈینگی مچھروں کے خاتمے کیلئے گوگنگ کرتے ہوئے ۔
- سی پی اونے محکمہ پولیس میں بھی سخت احتساب کا عمل شروع کردیا
- راولپنڈی :سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں افسران سے میٹنگ کرتے ہوئے ۔
- مری سے راولپنڈی کا کرایہ 310 یا 330 روپے
- *اے این ایف کا مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈان
- گوجرخان پولیس کا مبینہ فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، ایک مرد سمیت تین خواتین گرفتار
- سینیٹ کی ذیلی کمیٹی کا ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم کے ہمراہ ملاکنڈ کا دورہ
- فحاشی کے مبینہ اڈے سے حراست میں لئے گئے 5 مرد و خواتین مقدمہ سے ڈسچارج
- میرپور اور گردونواح مبینہ طور پر افغان باشندوں کے لیے سونے کی چڑیا بن گئے
- تباہ حال فلسطینیوں سے لفظی نہیں عملی اظہار یکجہتی کیا جائے:عامر صدیقی
- آئرن اینڈ اسٹیل ایسوسی ایشن راولپنڈی کے ایک اعلی سطحی وفد نے چیئرمین میاں اکرم فرید کی قیادت میں راولپنڈی چیمبر کا دورہ کیا اورآر سی سی آئی کے سرپرستِ اعلی سہیل الطاف و اعلی عہدے داران سے اہم ملاقات کی ۔
- نابن جنجوعہ سے دو قیمتی 125 موٹر سائیکل چوری، نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
- راولپنڈی اسٹیل ایسوسی ایشن کینو منتخب اعلی سطحی وفد کا راولپنڈی چیمبر کا دورہ
- ٹیکسلا کچہری کے سامنے ٹرک کی بریک فیل، رکشہ اور موٹر سائیکل زد میں آ گئے، دو خواتین شدید زخمی
- 7 مقدمات میں درخواست ضمانت بعد از گرفتاری کی سماعت کسی کاروائی کے بغیر 12 دسمبر تک ملتوی
- تلہ گنگ کے لیے 200 کروڑ روپے کے ترقیاتی پیکج کی منظوری
