کراچی(آئی این پی ) کراچی کے علاقے لیاری میں سائو تھ زون پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خود کو پولیس اور سی آئی اے اہلکار ظاہر کرکے غیرملکی مہمانوں کو لوٹنے والے ملزم کو پولیس مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار کرلیا، جبکہ اس کا ساتھی فرار ہوگیا۔ڈی آئی جی سائر تھ سید اسد رضا کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت مسلم ولد شان محمد کے نام سے ہوئی ہے۔ ملزم کے قبضے سے 4 کروڑ 30 ہزار ایرانی کرنسی، 52 ہزار بنگلہ دیشی ٹکہ، 2 ہزار امریکی ڈالر، واردات میں استعمال ہونے والی آلٹو کار، 3 گاڑیوں کی نمبر پلیٹس، پولیس کیپ، واکی ٹاکی سیٹ اور دیگر سامان برآمد کیا گیا ہے۔ڈی آئی جی سائو تھ کے مطابق گرفتار ملزم اور اس کے مفرور ساتھی مصطفی نے 9 اکتوبر کو نبی بخش تھانے کی حدود میں بنگلہ دیش سے آنے والی تبلیغی جماعت کے 3 ارکان کو پولیس اور سی آئی اے اہلکار ظاہر کرکے لوٹا تھا۔
بریکنگ نیوز
- پنجاب خواتین کمیشن کی چیئرپرسن تعینات نہ کرنے پر چیف سیکرٹری پنجاب کیخلاف دائر توہیں عدالت کی درخواست خارج
- حکومت پنجاب کے ترقیاتی اقدامات’ داتا دربار کے اطراف کا منظر تبدیل
- کچرا اٹھانا والڈ سٹی کی ذمہ داری’ ہماری طرف سے عرس کے انتظامات
- حضرت شاہ رکن عالم کے سالانہ عرس کے انتظامات نامکمل
- سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، پاکستانی باپ 2 بیٹوں سمیت جاں بحق
- یورپی کمشنر کی غیر قانونی تارکین وطن کو روکنے کی پاکستانی کوششوں کی تعریف
- سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی ساس کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔
- پاکستان میں روزگار کے بحران کی سنگین تصویر سامنے آگئی
- سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی بازیابی کیلئے درخواست دائر
- سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی ساس رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں’نماز جنازہ ادا
- اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری سعودی عرب کے نامزد سفیر رجع نامی البدغامی اور فرانس کے نامزد سفیر جین نویل سے اسناد وصول کررہے ہیں۔
- پنشن اور مراعات نہ دینے کیخلاف سابق جج جسٹس (ر) ظفراقبال چوہدری کی درخواست خارج
- پنجاب ‘ سبسڈیز’ سرکاری فیسوں سے متعلق پالیسی سخت کرنیکی تیاری
- مذاکرات کس نے ناکام بنائے حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان نئی محاذ آرائی
- کسان کارڈ کے مسائل ‘گنے کے کاشتکاروں کے واجبات کی ادائیگی میں تاخیر پر تشویش
- خفیہ ریکارڈنگ ڈیوائس نصب کرنیکا الزام’اوپن AIکے سعودی نژاد انجینئر گرفتار
- بڑی تبدیلی کا امکان محمود اچکزئی کی جگہ نئے قائد حزب اختلاف کے انتخاب پر غورPTI
- سہیل آفریدی کمرے میں اکیلے تھے’ دروازہ توڑ کر تحویل میں لیا’ اندرونی کہانی
- الیکشن کالعدم قرار دینے کی درخواست پر یارن مرچنٹ ایسوسی ایشن کے وکیل کو جواب داخل کرانے کیلئے 20 اکتوبر تک مہلت
- اسلام آباد: وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ چینی کمپنی کے ڈپٹی ڈائریکٹر سے پاک چین سرمایہ کاری کے حوالے سے ملاقات کر رہے ہیں۔
