کراچی(این این آئی)سندھ اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی چیئرپرسن فریال تالپور نے
سابق رکن قومی اسمبلی مرحوم بابل خان جکھرانی کی رہائش گاہ پر پولیس چھاپے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔فریال تالپور نے واقعے کی مکمل، شفاف اور غیر جانب دارانہ تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ چھاپے سے متعلق تمام پہلوؤں کا جائزہ لے کر حقائق پر مبنی جامع رپورٹ پیش کی جائے۔انہوں نے کہا کہ چادر اور چار دیواری کے تقدس کا خیال رکھا جانا چاہیے اور کسی بھی شہری کے ساتھ ناانصافی برداشت نہیں کی جاسکتی۔
بریکنگ نیوز
- سفید چھڑی کا عالمی دن کی مناسبت سے اسپیشل بچوں کا پروگرام منعقد ہوا
- 16 اکتوبر کا دن خوراک کے عالمی دن کے نام سے منسوب ہے:عامر صدیقی
- میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
- کوئٹہ: سوراج گنج بازار میں دکاندار روایتی انگیٹھیاں ترتیب سے رکھ رہا ہے۔
- تعلیمی اداروں میں موسم سرما کے اوقات کار کاآج سے اطلاق’نئے اوقات کار 31مارچ 2027 تک نافذ العمل رہیں گے
- رشتے کے تنازع پر دوست کو قتل کرنے کے مقدمہ میں ملزم 5 سال بعد بری
- امریکا کی8ریاستوں کا اوپن اے آئی کیخلاف مقدمہ دائر
- شانگلہ’ چار روز سے جاری موسلادھار بارشوں کے بعد بالائی پہاڑی سلسلے سپن غر پر ہلکی برف باری سے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی’ وادی کا دلکش منظر۔
- لاہور: جیلانی پارک میں شہری الیکٹرک ٹورسٹ گاڑی پر سوار ہوکر پرفضا ماحول سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔
- مغربی کنارے میںاسرائیلی آباد کاروں نے مسجد نذر آتش کر دی
- پی ٹی آئی کے 68 رہنماؤں کی گرفتاری کیلئے تھری ایم پی اوز کے احکامات جاری
- خوراک کا عالمی دن آج منایا جائے گا
- چین’ پاکستانی سفیر علی اسد گیلانی کی پاکستان ایمبیسی کالج کی طلبہ کونسل کی تقریب حلف برداری میں بطور مہمان خصوصی شرکت
- میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
- کراچی میں پولیس مقابلے، 4 مبینہ ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
- مشیر کے پی اطلاعات کاسکول کی چھت گر نے کے واقعہ پر دکھ ‘ افسوس کا اظہار
- کوئٹہ’ 20 کلو آٹے کا تھیلا 100 روپے مہنگا ہوگیا
- سنگین مقدمات میں مطلوب مجرمان اشتہاری کیخلاف کارروائیاں جاری
- لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
- لاہور کا موسم ہوا رومانوی ٹھنڈی ہواوں کے ساتھ پہلی بارش شہریوں کے چہرے کھل اٹھے
