Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • وفاقی وزیر داخلہ کی جانب سے فراہم کردہ جدید بلٹ پروف گاڑیاںبنوں پولیس لائن پہنچ گئیں
    • ڈاکٹرز پر غفلت کا الزام خاتون دوارن آپریشن جان بحق
    • چنگا بنگلیال کے علاقے میں چوری کی واردات، مقدمہ درج
    • وزیر اعظم کو دم توڑتی زرعی معیشت بارے عملی اقدامات کرنے چاہیں،کسان ونگز
    • لاہور:صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین کا پاکستان چائنہ بزنس فورم کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
    • چور نجی کوریئر سروس کا پارسل بھرا بیگ لے اڑے، مقدمہ درج
    • راولپنڈی:موٹر سائیکل اور گاڑی میں خوفناک تصادم، 2افراد جاں بحق
    • 9 مئی واقعات’ملزم کی پاسپورٹ کنٹرول لسٹ اور پی این آئی ایل سے نام نکالنے کی درخواست خارج
    • لاہور ہائیکورٹ ‘ بسنت 2027 ء کے 10 روزہ انعقاد کیخلاف درخواست غیر ضروری قرار دیتے مسترد
    • جائیداد تقسیم کیس’صرف رجسٹری کے ہونے سے ہر بات ثابت نہیں ہوتی:لاہور ہائیکورٹ
    • کینیڈین ہائی کمیشن اور کشف فائونڈیشن کی10سالہ شراکت داری مکمل
    • باجوڑ:ریاض ایئرپورٹ پر حوثیوں کے حملے میں شہید ہونے والے باجوڑ کے نوجوان رضوان اللہ کی نماز جنازہ میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہے۔
    • راولپنڈی،ایم ڈی کیٹ امتحانات کے سوالیہ پیپرزامیدواروںسے واپس لینے کا اقدام غیر قانونی قرار
    • سینئر وکیل اقبال دھینگل مسلم لیگ (ن) لائرز ونگ کے صدر مقرر
    • پنجاب کے میڈیکل کالجز سے افغان طلباء کو نکالنے سے روکنے کے حکم امتناعی میں توسیع
    • امریکہ کے سکول میں فائرنگ’3بچے اور ایک استاد ہلاک
    • ملت ایکسپریس کی بوگی پٹڑی سے اتر گئی، ٹرینوں کی آمدورفت متاثر
    • ملتان:نوجوان وینڈر اپنے سٹال پر فروخت کیلئے رکھی مچھلیوں پر تازہ پانی چھڑک رہا ہے۔
    • کالاشاہ کاکو سیمنٹ سے لدا ٹرک الٹ گیا ایک شخص جاں بحق، 2شدید زخمی
    • انگلینڈ، مردوں میں خودکشی کی شرح ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فضل الرحمن اداروں اور شہدا کی تضحیک نہ کریں: عظمیٰ بخاری

    By Khabrain Newsاکتوبر 17, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے ایک بار پھر غیر سنجیدہ بیان دیا گیا ہے، جو ایک سینئر سیاست دان کو زیب ہیں دیتا، دہشت گردوں کے حامیوں کی حمایت افسوس ناک ہے، فضل الرحمن کو اپنے بیان پر پشیمانی کا اظہار کرنا چاہیے۔اپنے بیان میں عظمی بخاری نے کہا کہ سابقہ فاٹا کی محرومیوں کی ذمہ داری وفاق پر ڈالنے کے بجائے تحریک انصاف سے سوال کیا جانا چاہیے، جس کی خیبر پختونخوا میں گزشتہ 13 سال سے حکومت رہی ہے سابقہ فاٹا کے فنڈز اور ترقیاتی کاموں کے حوالے سے سوالات بھی بانی پی ٹی آئی اور ان کی جماعت سے کیے جانے چاہئیں۔ وزیر اطلاعات پنجاب نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن اور ان کی جماعت متعدد مرتبہ دہشت گردی کے حملوں کا نشانہ بن چکے ہیں، اس لیے انہیں اس نوعیت کے بیانات دیتے ہوئے احتیاط کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ انہوں نے سوال کیا کہ مولانا فضل الرحمن ایسے بیانات دے کر کس کو خوش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں؟عظمی بخاری نے کہا کہ سیاست ضرور کریں، لیکن اداروں اور شہدا کی تضحیک سے گریز کریں۔ انہوں نے یاد دلایا کہ مولانا فضل الرحمن کے سابقہ بیان پر بھی قوم کی جانب سے شدید غم و غصے کا اظہار کیا گیا تھا، تحریک انصاف کی دہشت گرد جماعتوں کے حوالے سے پالیسیوں پر سنجیدہ سوالات اٹھتے رہے ہیں۔خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ وفاق نے یہ اقدام شوق سے نہیں کیا بلکہ ان کے بقول صوبے میں تحریک انصاف کی حکومت کی دہشت گردوں کے حوالے سے پالیسیوں کے باعث یہ صورتحال پیدا ہوئی۔عظمیٰ بخاری نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن کے حالیہ بیان پر قوم میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے ایک میچور سیاستدان سے غیر ذمہ دارانہ بیانات کی توقع نہیں کی جاتی، انہیں اپنے الفاظ اور مقف پر نظرثانی کرنی چاہیے۔
    عظمی بخاری

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      وفاقی وزیر داخلہ کی جانب سے فراہم کردہ جدید بلٹ پروف گاڑیاںبنوں پولیس لائن پہنچ گئیں

      ڈاکٹرز پر غفلت کا الزام خاتون دوارن آپریشن جان بحق

      چنگا بنگلیال کے علاقے میں چوری کی واردات، مقدمہ درج

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.