Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • حسن ابدال :ہزاروں افراد کو پینے کا پانی فراہم کرنیوالا دوہفتوں سے بند واٹرفلٹریشن پلانٹ تحصیل انتظامیہ کی کارکردگی کا منہ چڑارہا ہے ۔
    • اینٹی کرپشن کی عملے نے کاروائی کرتے ہوئے ایک سب انسپیکٹر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا
    • کیس کی شفاف تحقیقات کیلئے خصوصی جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جائے:مطالبہ
    • غربت اور صحت کے بحران سے نمٹنے کیلئے ایمرجنسی نافذ کی جائے:پی ایم اے
    • راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، 2 منشیات سپلائر گرفتار،3 کلو سے زائد چرس برآمد
    • خیبرپختونخوا: خستہ حال سکولوں میں تدریسی عمل فوری روکنے کا حکم
    • آراے بازار پولیس کی کارروائی ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر بوگس کالز کرنے والے دو بھائی گرفتار
    • اے این ایف کا افغانستان سے منسلک منشیات اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈائون
    • تھانہ بنی پولیس کی کارروائی،چند روز قبل ذاتی رنجش پر خنجر کے وار سے شہری کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار
    • زمینی حقائق کے برعکس فنڈز ہڑپ کیے جانے کا انکشاف
    • پی ای ٹی بوتلوں کے خلاف کارروائی، قانونی جواز پر سوالات
    • لاہور:وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی مغلپورہ سٹیل اور کیرج شاپس کے دورے کے دوران چیزوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔
    • خیبرپختونخوا کی ڈپٹی اسپیکر کے خلاف مقدمہ درج
    • خیبرپختونخوا گورنر راج اور ایمرجنسی کے بعد جے یو آئی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کا دو روزہ اجلاس آج سے شروع ہوگا
    • وسط مدتی انتخابات، ٹرمپ کو شکست ہوئی تو مارشل لا لگا دیا جائے’ حامیوں کی تجویز
    • معشیت کی بہتری کیلئے اقدامات گیر ملکی سرمایہکاروں کا اعتماد بحال
    • ایران کی سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں میں ملوث ہونے کی تردید ،ثالثی کی پیشکش
    • کے پی گورنر راج دہشت گردی کا خاتمہ امن لئے ہے طلال چوہدری
    • خطے میں لڑائی مطلب جنگ جاری ایرانی نائب وزیر خارضہ
    • حسن نواز ڈیزرٹ وائپر ز میں شامل ٹائٹل کے دفاع کے لیے تیار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    چکوال آنیوالی خاتون اپنے تین کمسن بچوں سمیت پراسرار طور پر لاپتہ

    By Khabrain Newsاکتوبر 17, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    چکوال (بیورو رپورٹ)حویلیاں ایبٹ آباد سے چکوال آنے والی خاتون اپنے تین کمسن بچوں سمیت پراسرار طور پر لاپتہ ہو گئی۔ مہنور بی بی اپنے بچوں کے ہمراہ 5 اگست کو حویلیاں ایبٹ آباد سے اوڈھروال چکوال پہنچی تھیں اور دوپہر تقریبا 12 بجےاوڈھروال چکوال میں اتریں، جس کے بعد سے چاروں افراد کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔لاپتہ ہونے والوں میں مہنور بی بی، ان کی سات سالہ بیٹی منتحا فاطمہ، پانچ سالہ بیٹی میراج فاطمہ اور تین سالہ بیٹا محمد سالار شامل ہیں۔ اہلِ خانہ کے مطابق 5 اگست سے اب تک ان کے بارے میں کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔واقعے کی اطلاع پولیس کو دے دی گئی ہے اور رپورٹ بھی درج کروائی جا چکی ہے، تاہم تاحال لاپتہ خاتون اور بچوں کا سراغ نہیں مل سکا۔ ڈی پی او چکوال کی منعقدہ کھلی کچہری میں بھی اس کیس بارے انکو آگاہ کیا گیا لیکن تاحال پولیس نے کوئی سراغ نہیں لگایا، اہلِ خانہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اگر کسی شخص کو مہنور بی بی یا ان کے بچوں کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو فوری طور پر متعلقہ پولیس سٹیشن یا محمد فیاض کے اس نمبر0319-5890435پر اطلاع دے کر ان کی تلاش میں مدد کریں۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      حسن ابدال :ہزاروں افراد کو پینے کا پانی فراہم کرنیوالا دوہفتوں سے بند واٹرفلٹریشن پلانٹ تحصیل انتظامیہ کی کارکردگی کا منہ چڑارہا ہے ۔

      اینٹی کرپشن کی عملے نے کاروائی کرتے ہوئے ایک سب انسپیکٹر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا

      کیس کی شفاف تحقیقات کیلئے خصوصی جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جائے:مطالبہ

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.