Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایران کے خلاف جنگ سے یورپی شہریوں پر 100 ارب یورو سے زیادہ کا بوجھ پڑا: ہسپانوی وزیراعظم
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر سید عمران احمد شاہ امریکہ کی زکوٰة فائونڈیشن کے اراکین سے ملاقات کررہے ہیں۔
    • وزیراعلی سندھ کی شنگھائی الیکٹرک کو صوبے میں سرمایہ کاری کی دعوت
    • 32 ممالک کی نمائندگی کرنیوالے وفد کا ایمرجنسی سروسز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
    • خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال پر پی ٹی آئی جوابدہ :طارق فضل چودھری
    • سکول کی چھت گرنے سے بچوں کی اموات، پشاور ہائیکورٹمیں 21 اکتوبر کو سماعت ہوگی
    • لاہور:محکمہ ماحولیات کی جانب سے تبدیلی موسم کے موقع پر ایجرٹن روڈ پراینٹی سموگ سپرے کیا جارہاہے۔
    • لاہور کے متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز اِدھر اُدھر
    • علامہ عبدالمجید اشرفی کے انتقال پر تحریک منہاج القرآن کے رہنماؤں کا اظہارِ افسوس
    • سی ایم انسپکشن ٹیم کا رات گئے راولپنڈی بینظیر بھٹو ہسپتال کا دورہ
    • معیشت کی بہتری کیلئے اقدامات سے غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد
    • وسط مدتی انتخابات، ٹرمپ کو شکست ہوئی تو مارشل لا لگا دیا جائے’ حامیوں کی تجویز
    • سہیل آفریدی افغانستان سے مراد سعید کے ہاتھوں آپریٹ ہورہے تھے مراد سعید افغانستان میں ہیں :فیصل واوڈا
    • پیپلز پارٹی نے کبھی اقتدار کا لالچ نہیں کیا ہم مسلح افواج کے ساتھ ہیں: شرجیل میمن
    • شہدائے سانحہ کار ساز کی یاد میں پیپلز سیکرٹریٹ میں تقریب کے اختتام پر پیپلز پارٹی کے لیڈرز اور کارکن شاہدہ جبیں،احسن رضوی،افراز نقوی،حسنین راجپوت،ذیشان شامی اور دیگر شمعیں روشن کر رھے ہیں۔
    • غربت اور صحت کے بحران سے نمٹنے کیلئے ایمرجنسی نافذ کی جائے:پی ایم اے
    • ڈپٹی کلکٹر کی تعیناتی کے بعد پاکستان بھر کے سمگلروں نے ملتان ائیر پورٹ کا رخ کر لیا
    • خیبرپختونخوا: خستہ حال سکولوں میں تدریسی عمل فوری روکنے کا حکم
    • 18 اکتوبر کی بربریت کو پیپلزپارٹی کبھی نہیں بھول سکتی: شاہدہ جبیں
    • ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کاکمران کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سن رہے ہیں۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اوآئی سی اجلاس شروع، عراقی وزیراعظم کی ثالثی کیلئے پاکستان کی ستائش

    By Khabrain Newsاکتوبر 18, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بغداد(ویب ڈسک)عراقی دارالحکومت بغداد میں او آئی سی وزرائے خارجہ کا 52واں اجلاس شروع ہو گیا،
    عراقی وزیراعظم علی فالح الزیدی نے اجلاس کا افتتاح کیا۔عراقی وزیراعظم علی فالح الزیدی نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علاقائی کشیدگی کم کرنے کے لیے پاکستان کی کوششیں قابل ستائش ہیں، اسلامی دنیا کو بڑھتے ہوئے چیلنجز کا سامنا ہے۔عراقی وزیراعظم نے کہا کہ علاقائی اور عالمی بحرانوں سے نمٹنے کے لیے مسلم ممالک کو مشترکہ کوششیں تیز کرنا ہوں گی، فلسطینیوں کو انصاف اور ان کے حقوق کی فراہمی علاقائی امن و استحکام کے لیے ضروری ہے۔او آئی سی کے وزرائے خارجہ اجلاس میں علاقائی امن و سلامتی، بڑھتی ہوئی کشیدگی اور مسلم ممالک کو درپیش چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے، جدہ میں او آئی سی کے لیے پاکستان کے مستقل نمائندے فواد شیر اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔عہدیدار کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ملک میں اپنی مصروفیات اور بعض دیگر اہم امور کے باعث اجلاس میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔دوسری جانب ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی بغداد پہنچ چکے ہیں، جبکہ ترکیہ، مصر اور دیگر مسلم ممالک کے حکام بھی اجلاس میں شریک ہیں۔اجلاس ایسے وقت میں ہورہا ہے جب خطے میں کشیدگی میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔
    ثالشی

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایران کے خلاف جنگ سے یورپی شہریوں پر 100 ارب یورو سے زیادہ کا بوجھ پڑا: ہسپانوی وزیراعظم

      وسط مدتی انتخابات، ٹرمپ کو شکست ہوئی تو مارشل لا لگا دیا جائے’ حامیوں کی تجویز

      بھارت کی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.