Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایران کے خلاف جنگ سے یورپی شہریوں پر 100 ارب یورو سے زیادہ کا بوجھ پڑا: ہسپانوی وزیراعظم
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر سید عمران احمد شاہ امریکہ کی زکوٰة فائونڈیشن کے اراکین سے ملاقات کررہے ہیں۔
    • وزیراعلی سندھ کی شنگھائی الیکٹرک کو صوبے میں سرمایہ کاری کی دعوت
    • 32 ممالک کی نمائندگی کرنیوالے وفد کا ایمرجنسی سروسز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
    • خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال پر پی ٹی آئی جوابدہ :طارق فضل چودھری
    • سکول کی چھت گرنے سے بچوں کی اموات، پشاور ہائیکورٹمیں 21 اکتوبر کو سماعت ہوگی
    • لاہور:محکمہ ماحولیات کی جانب سے تبدیلی موسم کے موقع پر ایجرٹن روڈ پراینٹی سموگ سپرے کیا جارہاہے۔
    • لاہور کے متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز اِدھر اُدھر
    • علامہ عبدالمجید اشرفی کے انتقال پر تحریک منہاج القرآن کے رہنماؤں کا اظہارِ افسوس
    • سی ایم انسپکشن ٹیم کا رات گئے راولپنڈی بینظیر بھٹو ہسپتال کا دورہ
    • معیشت کی بہتری کیلئے اقدامات سے غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد
    • وسط مدتی انتخابات، ٹرمپ کو شکست ہوئی تو مارشل لا لگا دیا جائے’ حامیوں کی تجویز
    • سہیل آفریدی افغانستان سے مراد سعید کے ہاتھوں آپریٹ ہورہے تھے مراد سعید افغانستان میں ہیں :فیصل واوڈا
    • پیپلز پارٹی نے کبھی اقتدار کا لالچ نہیں کیا ہم مسلح افواج کے ساتھ ہیں: شرجیل میمن
    • شہدائے سانحہ کار ساز کی یاد میں پیپلز سیکرٹریٹ میں تقریب کے اختتام پر پیپلز پارٹی کے لیڈرز اور کارکن شاہدہ جبیں،احسن رضوی،افراز نقوی،حسنین راجپوت،ذیشان شامی اور دیگر شمعیں روشن کر رھے ہیں۔
    • غربت اور صحت کے بحران سے نمٹنے کیلئے ایمرجنسی نافذ کی جائے:پی ایم اے
    • ڈپٹی کلکٹر کی تعیناتی کے بعد پاکستان بھر کے سمگلروں نے ملتان ائیر پورٹ کا رخ کر لیا
    • خیبرپختونخوا: خستہ حال سکولوں میں تدریسی عمل فوری روکنے کا حکم
    • 18 اکتوبر کی بربریت کو پیپلزپارٹی کبھی نہیں بھول سکتی: شاہدہ جبیں
    • ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کاکمران کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سن رہے ہیں۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مغربی کنارے پر یہودی آبادکاروں کا یورپی سفارتکاروں پر قاتلانہ حملہ

    By Khabrain Newsاکتوبر 18, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد (ویب ڈیسک) مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں نے نہ صرف امریکی خاتون صحافی بلکہ دورے پر آئے یورپی سفارت کاروں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا، ان گاڑیوں پر پتھرا کیا اور کھڑکی بھی توڑ دی۔اسرائیلی آرمی ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق زیتون کی فصل کی کٹائی کے موقع پر دورے کے لیے آنے والے فرانس، بیلجیئم اور پولینڈ یورپی سفارت کاروں کی گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا، پتھرا کیا گیا اور بیلجیئم کے قونصل خانے کی ایک گاڑی کی کھڑکی توڑ دی گئی۔تقریبا سات نقاب پوش آبادکار اے ٹی وی گاڑیوں پر سوار ہو کر موقع پر پہنچے۔ سفارتی گاڑی کو گھیرے میں لیا اور اس میں سوار افراد سے شناختی دستاویزات طلب کیں۔ایک سفارتی گاڑی پر پتھرا کیا گیا، جس سے اس کی کھڑکی ٹوٹ گئی۔اسرائیلی آرمی ریڈیو کی جانب سے نشر کی گئی ویڈیو میں ایک سفارت کار کو زمین پر لیٹے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں زیتون کی فصل کی کٹائی فلسطینی کسانوں کے لیے نہایت اہم معاشی اور سماجی سرگرمی ہے تاہم فصل کی کٹائی کے موسم میں فلسطینی کسانوں اور اسرائیلی آبادکاروں کے درمیان کشیدگی اور مبینہ حملوں کے واقعات بھی سامنے آتے رہے ہیں۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      اسلام آباد:وفاقی وزیر سید عمران احمد شاہ امریکہ کی زکوٰة فائونڈیشن کے اراکین سے ملاقات کررہے ہیں۔

      وزیراعلی سندھ کی شنگھائی الیکٹرک کو صوبے میں سرمایہ کاری کی دعوت

      32 ممالک کی نمائندگی کرنیوالے وفد کا ایمرجنسی سروسز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.