Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سہیل آفریدی مذاکرات ڈرافٹ کی منظوری افغانستان سے لے رہے تھے، طارق فضل
    • بھارتی فوج کی غداری کا ایک اور ثبوت حساس معلومات کی منتقلی کے ہو شبا انکشافات
    • پنجاب بینک کی اسلام آباد نووا کیئرہسپتال کیلئے 17ارب کی اسلامی پراجیکٹ فنانسنگ
    • پنجاب بھر میں ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والوں کیخلاف کریک ڈائون تیز
    • کامسیٹس میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی ریٹائرمنٹ سے قبل اہم تقرری پر مبینہ تنازع
    • وزیراعظم آفس سے جاری افغان ڈاکٹروں کی ملک بدری پالیسی کیخلاف درخواست، وفاقی حکومت و دیگر سے جواب طلب
    • محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق
    • بلاول بھٹو میں وزیراعظم بننے کی بھرپور صلاحیت موجود ہے:خرم دستگیر خان
    • آلودہ ترین شہروں میں ملتان پہلے’ لاہور دوسرے نمبر پر آگیا
    • طالبہ لائبہ اعجاز سے فراڈ کرنے والا زیر حراست ملزم پولیس مقابلے کے دوران ہلاک
    • نشتر کالونی’ زہریلادودھ پینے سے ایک بچہ جاںبحق ‘ ایک کی حالت نازک
    • رومانیہ کا پاکستان کیساتھ دفاعی تعاون مزید مضبوط کرنے کا اعلان
    • موٹر سائیکلوں پر سائیڈ ویو مرر لازمی قرار دینے کے لیے دائر درخواست سی ٹی او کی رپورٹ پر نمٹا دی گئی
    • بچوں کی فلاح و بہبود والدین کے ترجیحی حق سے زیادہ اہم،لاہور ہائیکورٹ
    • پی پی ایس سی نے پنجاب پولیس سمیت مختلف آسامیوں کی نتائج جاری کر دیئے
    • شہر میں 2 مختلف حادثات کے دوران 3 افراد جاں بحق’ایک زخمی
    • ملک میں شدید سردی کا دورانیہ 50 روز تک محدود ہونے کا انکشاف
    • پٹرولیم قیمتوں کا تعین 7دن کی اوسط پر ہوتا ہے:علی پرویز ملک
    • پٹرولیم قیمتوں کا تعین 7دن کی اوسط پر ہوتا ہے:علی پرویز ملک
    • حوثی حملے، سعودی عرب نے ڈیووس ان ڈیزرٹ کانفرنس ملتوی کر دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان اور امریکا کیلئے ٹیکنالوجی میں تعاون انتخاب نہیں، ضرورت ہے: رضوان سعید شیخ

    By Khabrain Newsاکتوبر 21, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ڈیلس(ویب ڈسک) امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعلقات رکھنا کسی انتخاب کا معاملہ نہیں بلکہ ایک ناگزیر ضرورت ہے۔رضوان سعید شیخ نے ڈیلس کے علاقے ارونگ کے ہوٹل ونڈہم ڈی ایف ڈبلیو ائیرپورٹ میں منعقدہ "پاک یو ایس ٹیک کنیکٹ 2026” سے خطاب کیا، یہ تقریب قونصلیٹ جنرل آف پاکستان ہیوسٹن کے تعاون سے پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ (پی ایس ای بی) اور اوپن گلوبل کے اشتراک سے منعقد کی گئی۔ تقریب میں پاکستان کی نامور آئی ٹی کمپنیوں ابیکس، آربی سافٹ، ایڈو اے آئی، نیکسٹ برج اور ایمومبا سمیت متعدد اداروں نے امریکی کاروباری برادری کے سامنے اپنی خدمات اور مصنوعات پیش کیں۔سفیر رضوان سعید شیخ نے خطاب کا آغاز شرکا اور پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ کے سی ای او فیصل جیدی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کیا، انہوں نے بتایا کہ یہ ایونٹس کی اس سیریز کا تیسرا ایڈیشن ہے، جو 3 برس قبل سلیکون ویلی سے شروع کی گئی تھی اور تب سے مسلسل جاری ہے، اس سال تقریبات کا آغاز 16 اکتوبر کو سلیکون ویلی سے ہوا، اس سلسلے میں ڈیلس اور واشنگٹن ڈی سی سمیت مختلف امریکی شہروں میں پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں اور کاروباری حلقوں کے درمیان ملاقاتیں اور پروگرام ترتیب دیے گئے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سہیل آفریدی مذاکرات ڈرافٹ کی منظوری افغانستان سے لے رہے تھے، طارق فضل

      پنجاب بینک کی اسلام آباد نووا کیئرہسپتال کیلئے 17ارب کی اسلامی پراجیکٹ فنانسنگ

      پنجاب بھر میں ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والوں کیخلاف کریک ڈائون تیز

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.