Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب بینک کی اسلام آباد نووا کیئرہسپتال کیلئے 17ارب کی اسلامی پراجیکٹ فنانسنگ
    • پنجاب بھر میں ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والوں کیخلاف کریک ڈائون تیز
    • کامسیٹس میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی ریٹائرمنٹ سے قبل اہم تقرری پر مبینہ تنازع
    • وزیراعظم آفس سے جاری افغان ڈاکٹروں کی ملک بدری پالیسی کیخلاف درخواست، وفاقی حکومت و دیگر سے جواب طلب
    • محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق
    • بلاول بھٹو میں وزیراعظم بننے کی بھرپور صلاحیت موجود ہے:خرم دستگیر خان
    • آلودہ ترین شہروں میں ملتان پہلے’ لاہور دوسرے نمبر پر آگیا
    • طالبہ لائبہ اعجاز سے فراڈ کرنے والا زیر حراست ملزم پولیس مقابلے کے دوران ہلاک
    • نشتر کالونی’ زہریلادودھ پینے سے ایک بچہ جاںبحق ‘ ایک کی حالت نازک
    • رومانیہ کا پاکستان کیساتھ دفاعی تعاون مزید مضبوط کرنے کا اعلان
    • موٹر سائیکلوں پر سائیڈ ویو مرر لازمی قرار دینے کے لیے دائر درخواست سی ٹی او کی رپورٹ پر نمٹا دی گئی
    • بچوں کی فلاح و بہبود والدین کے ترجیحی حق سے زیادہ اہم،لاہور ہائیکورٹ
    • پی پی ایس سی نے پنجاب پولیس سمیت مختلف آسامیوں کی نتائج جاری کر دیئے
    • شہر میں 2 مختلف حادثات کے دوران 3 افراد جاں بحق’ایک زخمی
    • ملک میں شدید سردی کا دورانیہ 50 روز تک محدود ہونے کا انکشاف
    • پٹرولیم قیمتوں کا تعین 7دن کی اوسط پر ہوتا ہے:علی پرویز ملک
    • پٹرولیم قیمتوں کا تعین 7دن کی اوسط پر ہوتا ہے:علی پرویز ملک
    • حوثی حملے، سعودی عرب نے ڈیووس ان ڈیزرٹ کانفرنس ملتوی کر دی
    • PTI کا 13سال کا گند 3دن میں صاف نہیں ہو سکتا:گورنر خیبر پختونخوا
    • ایس ای سی پی نے قومی سطع پر زرعی سپاٹ مارکیٹ قائم کرنے کی تجویز دے دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وزیر اعظم نے نئی آٹو پالیسی کی منظوری دیدی برامدات 6 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف مقرر

    By Khabrain Newsاکتوبر 21, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعظم شہباز شریف نے نئی آٹو پالیسی کی منظوری دے دی ہے، نئی پالیسی کے تحت 5 سال میں گاڑیوں کی برآمدات 6 ارب ڈالر تک بڑھانیکا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم نے آٹو پالیسی 31ـ2026 کی منظوریدی ہے۔ نئی آٹو پالیسی میں 15 ہزار ڈالر سیکم مالیت کی چھوٹی الیکٹرک گاڑیوں پر کم ٹیرف کی تجویز ہے۔ الیکٹرک گاڑیوں کی فنانسنگ کی حد 30 لاکھ سے بڑھا کر ایک کروڑ کرنے اور مدت 3 سے بڑھا کر 5 سال کرنے کی تجویز ہے۔ ایک ہزار سی سی سے بڑی گاڑیوں پر آٹوموٹیو ڈویلپمنٹ لیوی عائدکی جائیگی۔ آٹو پارٹس مینوفیکچررز کی برآمدات 31ـ2030 تک 1.2 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف ہے۔ گاڑیاں بنانے والی کمپنیوں کے لیے لازمی برآمدی اہداف مقرر کیے جائیں گے۔ برآمدات بڑھانے پر کمپنیوں کو برآمدی مالیت کا 5 فیصد معاوضہ دینیکی تجویز ہے۔گزشتہ سال کے مقابلے میں اضافی برآمدات پر مزید 10 فیصد مراعات اور برآمدی اہداف پورے نہ کرنے والی کمپنیوں پر جرمانے عائدکیے جائیں گے۔ مسلسل دو سال برآمدی اہداف پورے نہ ہونے پر مینوفیکچرنگ سرٹیفکیٹ منسوخ کیا جائیگا اور برآمدی ہدف مسلسل پورے نہ کرنے والی کمپنیوں کی مراعات واپس لے لی جائیں گی۔پالیسی کے تحت 5 سال میں232 ارب روپے سے زائد آٹوموٹیو ڈیولپمنٹ لیوی وصولی کا تخمینہ ہے۔ آٹوموٹیو ڈیولپمنٹ لیوی سے برآمدی مراعات اور صنعتی ترقی کے پروگرام چلائے جائیں گے۔پالیسی میں آٹو پارٹس مینوفیکچررز کی ٹیکنالوجی اپ گریڈیشن کے لیے فنڈز مختص کرنے، پاکستان آٹوموٹیو ٹیسٹنگ انسٹی ٹیوٹ کے قیام ، آٹو سیکٹر میں تحقیق، سرٹیفکیشن اور تھرڈ پارٹی آڈٹ کے لیے فنڈنگ کی تجاویز شامل ہیں۔نئی آٹو پالیسی میں مقامی اور درآمدی گاڑیوں پر عالمی حفاظتی ضوابط نافذ کرنے کی تجویز ہے۔ آٹو کمپنیوں کے معاہدوں میں خریداروں کے تحفظ کی شرائط شامل کی جئیں گی۔آٹو سیکٹر کا سال میں 2 مرتبہ تھرڈ پارٹی سے آڈٹ کرانے کی تجویز ہے۔ آٹو سیکٹر میں ہنرمند افرادی قوت کی تربیت کے لیے نئے اہداف مقرر کرنے کی تجویز ہے۔آٹو پالیسی کے تحت آٹوموٹیو ڈیولپمنٹ لیوی سے متعلق قانون دسمبر2026 تک بنانے کا ہدف رکھا گیا ہے۔آٹو پالیسی کو حتمی منظوری کے لیے کابینہ میں پیش کیا جائیگا
    آٹو پالیسی

    Khabrain News

      Keep Reading

      پنجاب بینک کی اسلام آباد نووا کیئرہسپتال کیلئے 17ارب کی اسلامی پراجیکٹ فنانسنگ

      پنجاب بھر میں ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والوں کیخلاف کریک ڈائون تیز

      کامسیٹس میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی ریٹائرمنٹ سے قبل اہم تقرری پر مبینہ تنازع

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.