نئی دہلی (نیوز ایجنسیاں)بھارتی دفاعی کمپنیوں میں بدعنوانی کے انکشافات نے فوجی معاہدوں پر سوالات اٹھا دیے ہیں، جبکہ مودی حکومت کی کارکردگی اور ادارہ جاتی کمزوریوں کو بھی شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔بھارتی جریدے دی اکنامک ٹائمز کے مطابق ایک دفاعی کمپنی کے خلاف کرپشن تحقیقات کے نتیجے میں 2ہزار کروڑ روپے سے زائد مالیت کے 10فوجی معاہدے سوالات کی زد میں آگئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق کمپنی کی انتظامیہ نے تقریباً 500کروڑ روپے کا معاہدہ حاصل کرنے کے لیے ایک سرکاری عہدیدار کو رشوت دی۔جریدے کے مطابق زیرِ تفتیش کمپنی بھارتی فوج کو گولہ بارود، حملہ آور اور نگرانی کرنے والے ڈرونز سمیت حفاظتی آلات فراہم کرتی تھی۔ تحقیقات کے نتیجے میں فوجی معاہدے منسوخ ہونے کی صورت میں بھارتی فوج کو ہتھیاروں کی فراہمی میں مشکلات پیش آسکتی ہیں۔ایک سینئر بھارتی صحافی نے مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مودی سرکار سیاسی مقاصد کے لیے نام نہاد فوجی طاقت کے نام پر سارا پیسہ کرپشن میں جھونک رہی ہے۔دوسری جانب ان انکشافات نے بھارتی دفاعی اداروں میں بدعنوانی اور فوجی خریداری کے معاملات پر سوالات کھڑے کردیے ہیں۔
دفاعی کمپنی
بریکنگ نیوز
- حوثیوں نے مدینہ منورہ مشرقی علاقوں کی جانب 4 ڈرون داغ دئیے
- اسرائیلی لڑاکا طیاروں کی رات گئے ایران کی جانب پروازیں امریکہ کے ساتھ پاکستان قطر کی ثالثی میں مزاکرات جاری عراقچی
- شیبہ آئل فیلڈ پر حملے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوئے، سعودی وزارت توانائی
- مخصوص ٹولے نے گورنر راج کی راہ ہموار کی الزامات کے ثبوت دیں
- ترکیہ کا سعودی عرب میں فوجی اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ
- پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل فردوس شمیم نقوی مستعفی
- اسلام آباد: فیلڈمارشل سیدعاصم منیر سے مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزوملاقات کررہے ہیں۔
- حوثیوں کی مدینہ منورہ کی جانب ڈرون بھیجنے اور سعودی عرب پر حملے کی تردید
- پاکستان مالدیپ کا دو طرفہ تجارت 20 کروڑ ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق پانی روکنے کی بھارتی کوشش جنگ تصور شہباز شریف
- وزیراعظم شہبازشریف اور مالدیپ کے صدر ڈاکٹر معیزو کی موجودگی میں مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ کیاجارہا ہے ،دوسری جانب صدر زرداری معززمہمان سے مصافحہ کررہے ہیں۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ریکٹر اسلامک یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر احمد سعدال احمد مالدیپ کے صدر محمد معیزو کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری دے رہے ہیں۔
- فیلڈمارشل سیدعاصم منیر سے مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزوملاقات کررہے ہیں۔
- پاکستان کے ساتھ تعلقات برقرار رکھنا امریکہ کے لئے ضروری:مارکوروبیو
- اسحاق ڈار سے صدر مالدیپ کی ملاقات مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
- سعودی عرب کے دفاع کا مطلب یمن پر حملہ کرنا نہیں ہوگا:مصر
- لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے سعودی عرب کے نئے تعینات ڈاکٹر راجح البقمی ملاقات کر رہے ہیں۔
- بلوچستان میں نئے صوبوں کی ضرورت سرفراز بگٹی سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا ہو گا شاہد خاقان
- مریم نواز کی سعودی شہریوں کو پنجاب کے سیاحی مراکز کے دوروں کی دعوت
- ایف بی آر نے تمام سرکاری ملازمین کا ڈیٹا 27 اکتوبر تک طلب کرلیا
- ایس سی او وزرائے ثقافت اجلاس’ بھارت کی پاکستان کو شرکت کی دعوت
- حکومت نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 1415 ارب قرض لیا
