Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ٹیکسلا:ملک وسیم شہزاد کوآرڈینیٹر بیرسٹر عقیل ملک اور ملک عبدالسلام ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر فہیم ارشد سے ملاقات کرتے ہوئے۔
    • ملک فہیم ارشد کی بطور ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر راولپنڈی تعیناتی
    • 17 غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو پناہ دینے والا مالک مکان گرفتار، مقدمہ درج
    • جنوبی کوریا’ جاپان کی امریکا کیساتھ مشترکہ فوجی مشقیں خطے میں جنگ کے نئے خطرات پیدا کر رہی ہیں:شمالی کوریا
    • فتح جنگ:غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو پناہ دینے والا مالک مکان محمد خان تھانہ نہو ایئر پورٹ پولیس کی حراست میں ۔
    • سعودی پاک بزنس کونسل پائیدار تجارت کا بڑا فورم:شہزادہ منصور آل سعود
    • اسلام آباد،سوتیلی بیٹی سے زیادتیکرنے والے سفاک شخص کوسزائے موت دینے کا حکم
    • 3مسلح نقاب پوش ڈاکو سٹور میں داخل نوجوان سے گن پوائنٹ پر ہزاروںنقدی موبائیل فون قیمتی اشیا چھین کر فرار
    • راولپنڈی نالہ لئی پر تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن شروع
    • سوذوکی پک اپ اور رکشہ میں تصادم، 1 شخص شدید زخمی
    • گورنر راج ‘ بنوں سمیت جنوبی خیبرپختونخوا میں ترقی کی امیدیں بڑھ گئیں
    • لاہور فیصل آباد ریلوے ٹریک کی بندش، متعدد ٹرینوں کا شیڈول متاثر
    • 10 گینگز کے 18 ملزمان گرفتار،منشیات کیخلاف کریک ڈان کے دوران25منشیات سپلائرز گرفتار
    • راولپنڈی :ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز عمر وقار ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں ۔
    • یڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاسنگ اتھارٹی اور FDHL کے درمیان شراکت داری
    • پنجاب اور کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات انعقاد یقینی بنانے کیلئے سماعت 28اکتوبر مقرر
    • ڈائریکٹر واٹر سپلائی کا کشمیر پوائنٹ فلٹریشن پلانٹ کا دورہ
    • راولپنڈی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائیاں،43ملزمان گرفتار مقدمات درج
    • تھانہ مندرہ کے علاقے میں ڈکیتی اور چوری کی دو وارداتیں
    • سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ خواتین سمیت بچوں 53 افراد جان بحق
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اٹلی: طلباء کے احتجاجی جلوس میں شریک پاکستانی کی جیل یاترا

    By Khabrain Newsاکتوبر 22, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بیرگامو/اٹلی(بیورو رپورٹ)اٹلی کے شہر بیرگامو میں 17 اکتوبر کو طلبہ کے احتجاجی جلوس کے دوران ہونے والے ہنگاموں کے سلسلے میں عدالت نے دو گرفتار افراد کے خلاف اقدامات کی توثیق کر دی ہے، عدالتی ذراع کے مطابق 35 سالہ پاکستانی علی عدنان کو جیل میں رکھنے کا حکم دیا گیا ہے، جبکہ سینیگالی نژاد 19 سالہ نوجوان کو اس کے گھر میں ہی نظر بند رکھنے کا حکم دیا گیا ہے، پاکستانی شہری علی عدنان پر شہر کے علاقے پورتا نووا میں تھانے(کستورا) کی ایک اعلی خاتون پولیس افیسر، مارتا کاساتی کو دو میٹر سے زاد لمبی لوہے کی سلاخ سے دھمکانے کا الزام ہے، عدالت نے ملزم کے اس مؤقف سے اتفاق نہیں کیا کہ اس نے یہ سلاخ مظاہرین سے لے کر پولیس کے حوالے کرنے کے لیے اپنے قبضے میں لی تھی، بتایا جاتا ہے کہ بے گھر علی عدنان کے خلاف ماضی میں بھی پولیس ریکارڈ موجود ہے، دوسری جانب 19 سالہ سینیگالی نوجوان کو مبینہ طور پر نقاب نما ٹوپی اتارنے سے انکار کرنے، پولیس اہلکاروں کے خلاف مزاحمت کرنے اور ہجوم کو پولیس کی جانب اشیا پھینکنے پر اکسانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا، واقعے کے دوران دو پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے، سینیگالی نوجوان کو پہلے جیل میں ہی رکھنے کا فیصلہ کیا گیا تھا، تاہم اس کی کم عمری کو مدنظر رکھتے ہوئے عدالت نے اسے گھر میں نظر بند رکھنے کا حکم دے دیا، یہ کارروائی بیرگامو میں طلبہ کے احتجاج کے دوران پیش آنے والے پرتشدد واقعات کی تحقیقات کا حصہ ہے، جن میں پولیس پر بوتلیں، شیشہ اور پتھر پھینکے جانے کی اطلاعات بھی سامنے آئی تھیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      جنوبی کوریا’ جاپان کی امریکا کیساتھ مشترکہ فوجی مشقیں خطے میں جنگ کے نئے خطرات پیدا کر رہی ہیں:شمالی کوریا

      سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ خواتین سمیت بچوں 53 افراد جان بحق

      اسٹارچارج اور میکڈونلڈ میں الیکٹرک وہیکل چارجنگ فروغ کیلئے اشتراک

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.