نئی دہلی (این این آئی) مودی راج میں بھارت میں ہندوتوا نظریئے کا پھیلائو اور آر ایس ایس کا بڑھتا اثرورسوخ اقلیتوں کیلئے سنگین خطرہ بن گیا۔ بھارتی جریدہ کے مطابق انتہاپسند تنظیم آر ایس ایس نے مسلم اکثریتی مقبوضہ کشمیر میں اپنا پہلا باقاعدہ ڈویژنل دفتر کھول لیا۔ آر ایس ایس مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد سے ہندوتوا سرگرمیوں کو فروغ دے رہی ہے۔ امریکی جریدہ میں شائع تحقیق میں فرانسیسی ماہرِسیاسیات کرسٹوف جعفرلو نے بھی بھارتی اداروں میں ہندو قوم پرست تنظیموں کیغلبہ کو چیلنج قرار دے دیا۔ حالیہ تحقیق میں ہندو نظریاتی نیٹ ورکس کو آئینی تحفظات سے بالاتر ہو کر اختیارات استعمال کرنے سے روکنے کا مطالبہ کیا گیا۔ مودی کی سرپرستی میں ہندوتوا تنظیموں کا غلبہ بھارت میں ریاستی اداروں کی نام نہاد غیر جانب داری کا پول کھول چکا ہے۔
بریکنگ نیوز
- ہول سیل اورریٹیل مارکیٹ میں سبزی و پھلوں کی قیمتوں کا توازن بگڑ گیا شہریوں کا وزیراعلی پنجاب سے نوٹس کا مطالبہ
- نجکاری کمیشن کی بجلی تقسیم کے شعبے کی بڑے پینامے پت تنظیم نو کی تجویز
- سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدارتی امیدوار سردار امان اللہ خان کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
- الخدمت فائونڈیشن خواتین ونگ کے زیرانتظام آئی ٹی کورس مکمل کرنے والی طالبات کا گروپ فوٹو۔
- پی آئی اے کا اہم سنگ میل، پاکستان میں پہلی بار بوئنگ 9-787ڈریم لائنر طیارے اڑنے کیلئے تیار
- سی سی ڈی پنجاب کی کارروائیوں کے نتیجے میں جرائم کی شرح میں کمی آئی:ترجمان
- پاکستان میں طلاق کی شرح میں ناقابل ِیقین حد تک اضافہ
- ایل پی جی قیمتوں میں اضافے’گیس بندش کیخلاف عوامی رکشہ یونین کا احتجاج
- بچوں کی اینیمیٹڈ پورنوگرافی کے ملزمان سے تفتیش میں اہم انکشافات
- متروکہ وقف املاک بورڈ کا ملتان میں ناجائز قابضین کیخلاف آپریشن
- راولپنڈی :صدر بینک روڈ پر ایک محنت کش بچہ غبارے لئے گاہکوں کی راہ دیکھ رہا ہے۔
- بھارت میں سیانگ ہائیڈرو الیکٹرک منصوبے کیخلاف احتجاج، پولیس سے جھڑپیں
- برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کمی
- چنیوٹ:وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ فری میڈیکل کیمپ کے دورہ پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
- گوجرانوالہ:دولہا دلہن کی گاڑی پر فائرنگ، دلہن جاں بحق، ملزمان فرار ، مقدمہ درج
- ستوکتلہ:گھریلو تنازع پر داماد نے فائرنگ کرکے ساس’سالے کو قتل کر دیا
- ملتان : سڑکوں پر ون ویلنگ اور خطرناک کرتب دکھائے جانے کے مناظر
- ون ویلنگ، تیز رفتاری اور موٹر سائیکلوں پر خطرناک کرتب دکھانے کا رجحان میں اضافہ
- مظفرآباد : جیپ کھائی میں جاگری، 2بچوں سمیت 7افراد جاں بحق
- اسلام آباد:وینڈر گیس سے بھرے غبارے فروخت کر رہا ہے۔
