اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ پاکستان کی اہم ریٹنگز اب مستحکم آئوٹ لک کے ساتھ وسیع تر بی کیٹیگری میں واپس آچکی ہیں، میکرو اکنامک استحکام کی بحالی کا وسیع تر مقصد ایسے حالات پیدا کرنا ہے جس میں کاروبار مزید سرمایہ کاری کر سکیں، برآمد کنندگان مقابلہ کر سکیں، گھرانے مالیات تک رسائی حاصل کر سکیں اور نجی سرمایہ پیداواری ترقی کو فنڈ دے سکے۔ گزشتہ روز شائع ہونے والے اپنے ایک آرٹیکل میں خرم شہزاد نے کہا کہ ورلڈ بیینک اور آئی ایم ایف کے بنکاک میں منعقدہ سالانہ اجلاس کے موقع پر فچ،موڈیز اور ایس اینڈ پی کے ساتھ ہماری بات چیت مختلف اہم امور پر مرکوز رہی ، انہوں نے کہا کہ بی بی کیٹیگری کی جانب اگلے قدم کے لیے پالیسی کے تسلسل، بیرونی بفرز، کم سود کے بوجھ اور ادارہ جاتی بہتری کی ضرورت ہوگی،یہی وجہ ہے کہ بنکاک میں ہماری بات چیت خودمختار فنانسنگ سے بالاتر تھی۔
بریکنگ نیوز
- ہول سیل اورریٹیل مارکیٹ میں سبزی و پھلوں کی قیمتوں کا توازن بگڑ گیا شہریوں کا وزیراعلی پنجاب سے نوٹس کا مطالبہ
- نجکاری کمیشن کی بجلی تقسیم کے شعبے کی بڑے پینامے پت تنظیم نو کی تجویز
- سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدارتی امیدوار سردار امان اللہ خان کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
- الخدمت فائونڈیشن خواتین ونگ کے زیرانتظام آئی ٹی کورس مکمل کرنے والی طالبات کا گروپ فوٹو۔
- پی آئی اے کا اہم سنگ میل، پاکستان میں پہلی بار بوئنگ 9-787ڈریم لائنر طیارے اڑنے کیلئے تیار
- سی سی ڈی پنجاب کی کارروائیوں کے نتیجے میں جرائم کی شرح میں کمی آئی:ترجمان
- پاکستان میں طلاق کی شرح میں ناقابل ِیقین حد تک اضافہ
- ایل پی جی قیمتوں میں اضافے’گیس بندش کیخلاف عوامی رکشہ یونین کا احتجاج
- بچوں کی اینیمیٹڈ پورنوگرافی کے ملزمان سے تفتیش میں اہم انکشافات
- متروکہ وقف املاک بورڈ کا ملتان میں ناجائز قابضین کیخلاف آپریشن
- راولپنڈی :صدر بینک روڈ پر ایک محنت کش بچہ غبارے لئے گاہکوں کی راہ دیکھ رہا ہے۔
- بھارت میں سیانگ ہائیڈرو الیکٹرک منصوبے کیخلاف احتجاج، پولیس سے جھڑپیں
- برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کمی
- چنیوٹ:وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ فری میڈیکل کیمپ کے دورہ پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
- گوجرانوالہ:دولہا دلہن کی گاڑی پر فائرنگ، دلہن جاں بحق، ملزمان فرار ، مقدمہ درج
- ستوکتلہ:گھریلو تنازع پر داماد نے فائرنگ کرکے ساس’سالے کو قتل کر دیا
- ملتان : سڑکوں پر ون ویلنگ اور خطرناک کرتب دکھائے جانے کے مناظر
- ون ویلنگ، تیز رفتاری اور موٹر سائیکلوں پر خطرناک کرتب دکھانے کا رجحان میں اضافہ
- مظفرآباد : جیپ کھائی میں جاگری، 2بچوں سمیت 7افراد جاں بحق
- اسلام آباد:وینڈر گیس سے بھرے غبارے فروخت کر رہا ہے۔
